Muhammad Bin Owais Madni
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Bin Owais Madni, Social service, Gulshan e iqbal block 6, Karachi.
22/05/2023
آج بحمد اللہ بروز ھفتہ 3 ستمبر 2022 سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے
راشن، کپڑے، برتن، دوائیاں، خیمے، ترپال، پانی، خشک راشن، وغیرہ وغیرہ
لیکر دادو، سیتا، رادھن، دوکری، لاڑکانہ کی طرف اپنے ساتھیوں کے ساتھ عازم سفر ھوں
اللہ رب العزت ہمارا یہ سفر آسان فرمائے
اور خدمت خلق کیلئے ھماری کاوشوں کو قبول فرمائے آمین
زیر سرپرستی حافظ اویس مدنی حفظہ اللہ
22/05/2023
آج بحمد اللہ بروز جمعةالمبارك 16 ستمبر 2022 پنجاب کے سیلاب متاثرین کیلئے
راشن، کپڑے، برتن، دوائیاں، پانی، خیمے، ترپال، خشک راشن، کیک، وغیرہ وغیرہ
لیکر سکھر ، صادق آباد ، زہر پیر ، راجن پور ، فاضل پور ، تونسہ شریف
کی طرف اپنے ساتھیوں کے ساتھ عازم سفر ھوں
اللہ رب العزت ہمارا یہ سفر آسان فرمائے
اور خدمت خلق کیلئے ھماری کاوشوں کو قبول فرمائے آمین
حافظ فوزان شاھد دھلوی
خلف مولانا إسحاق شاهد دھلوی
24/04/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Gulshan E Iqbal Block 6
Karachi
