کسی نہ کسی دن آپ بھی کسی ایک شخص کے لیے کافی ہونگے!کافی ہونگے! بغیر کسی کوشش اور تھکن کے...!!! :)
Some Words
In this I will share with you the words that touch the heart...
بعض اوقات اللّٰه آپ کو وہ نہیں دیتا جو آپ سوچتے ہیں کہ آپ چاہتے ہیں،
اس لیے نہیں کہ آپ اس کے مستحق نہیں ہیں
بلکہ اس لیے کہ آپ اس سے بہتر کے مستحق ہیں❤️
از راه رفتن با این همه زیبایی خسته نمی شوید؟
ترجمہ
یہ اتنی ساری خوبصورتی لے کر ساتھ چلتے ہو تھک نہیں جاتے ؟ ♥️
ہم صبر کریں بلکل اس طرح جس طرح ہم روزہ رکھ کر کرتے ہیں اس امید پر کہ آخر مغرب کی آذان ہو گی مشکلات زندگی کا حصہ ہیں ایک دن ان سے آپ نکل جائیں گے بس اس کے لیے جلد بازی نہیں کریں صبر کریں ❤️🦋
کچھ بھی باقی نہیں رہتا حتی کہ تمہارے خیالات و جذبات بھی .سو ان کے پیچھے وقت ضائع مت کرو جب کوئی شے چلی جائے تو سمجھ جاؤ کہ اس کا وقت پورا ہوگیا. ✨
یہ مشکلات کے آخری ایام ہیں بس۔ 😊🖤 انشاءﷲ
28/05/2023
سکون اُترتا ہے جسم میں اس کو پینے سے
ہم چائے کو سانسوں میں شُمار کرتے ہیں ❤️
میں کہانی تو نہیں ہوں کہ سدا رہ جاؤں
میں نے کردار نبھانا ہے چلے جانا ہے❣️
" خُدا بھی معاف نہیں کرتا تب تک
جب تک وہ معاف نہ کر دے جِس کے ساتھ غلط کِیا گیا ہو! " 💔🙂
زندگی تمناؤں کا کھارا پانی ہے 🥀
تم نہیں جانتے کہ تم جنت میں کس خالص نیکی کے ساتھ داخل ہوسکتے ہو!
کسی آنسو کے ساتھ، مسکراہٹ کے ساتھ، ایک مہربان لفظ کے ساتھ، باہم خلوص کے ساتھ، کسی آیت کی تلاوت کے ساتھ، کسی تسبیح یا پاکیزہ اور خیرخواہ دل کے ساتھ۔ پس کسی بھی نیکی کو حقیر نہ سمجھو۔ ✨
وفا کا تقاضہ یہ ہے کہ انسان پہلے اپنے رب کے ساتھ مخلص ہو❤✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
