Media Cell Ameer Taimoor Domki House Karachi

Media Cell Ameer Taimoor Domki House Karachi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Media Cell Ameer Taimoor Domki House Karachi, Political Party, Karachi.

21/09/2023

Bilawal Bhutto Zardari the popular leader of the people, has been following the great heritage of his family, putting his heart in the service of the country for the dream of a strong state, taking steps towards success every day, towards the bright future of Pakistan.🎂🎈🥀✨💕

Junaid Khan
Ameer Taimoor Khan Domki Team PYO Sindh
Pakistan Peoples Party - PPP
PPP Digital Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari

21/09/2023

Happiest birthday 🎉🎂
Charmian Bilawal Bhutto Zardari 🇵🇰🇱🇾❣️
(INSHAALLAH) Coming Prime Minister Republic of Pakistan..
پاکستانی سیاست میں غریب، مزدور، نوجوان اور ہر طبقے کی امید، نوجوان لیڈر، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو 35 ویں سالگرہ مبارک ہو


Junaid Khan

20/09/2023

پاکستانی سیاست میں غریب، مزدور، نوجوان اور ہر طبقے کی امید، نوجوان لیڈر، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو 35 ویں سالگرہ مبارک ہو..

‎ 🎂🎈🥀💕✨
Bilawal Bhutto Zardari

Ameer Taimoor Khan Domki Team PYO Sindh
Junaid Khan

20/09/2023

بہادر اور بے باک شخصیت کے مالک شہید میر مرتضیٰ بھٹو جمہوریت کی جدوجہد میں ایک سنہرے باب کے طور پر ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ ان کی لازوال قربانی اور 27 ویں یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

23/08/2023

‏یہ تصویر نہیں کہانی ہے
ایک مکمل کہانی
بہک جاؤ
پتھر برساو
یا ان کے گھروں کی اینٹ سے اینٹ بجاو
سب جلا کر راکھ کر دو
لیکن بالآخر تمھارا یہی سہارا ہے
یہ فوج تمھاری ہے
ہر آفت میں ایک جملہ پاک فوج پہنچ گئی
اور یہ جملہ سنتے ہی آسودہ سانس اور چہرے پر سکون..
یہ پاک عوام کا پاک فوج سے وابستہ وہ اعتماد ہے جو اپنی فوج کے ساتھ مضبوط رشتہ ظاہر کرتا ہے اور فوج اس اعتماد پر ہمیشہ پورَ اترتی ہے
آج جب بٹگرام میں آلائی پاشتو کےمقام پر 900 فٹ کی بلندی پر رسیاں ٹوٹنے سے چیئرلفٹ اور چیر لفٹ میں سکول جاتے ماؤں کے جگر گوشے ہوا میں معلق تھے
اور زمین پر چیختے چلاتے ماں باپ..
ایک قیامت صغریٰ تھی جسے والدین ہی محسوس کر سکتے ہیں
چیر لفٹ میں 8 نفوس تھے جن میں 12 اور 13، 15 سال کے 7 بچے اور ایک ٹیچر شامل تھے
مدد کی تلاش میں قریبی علاقوں کی تمام مساجد میں اعلان پر اعلان جاری تھے
مقامی لوگ اسے ناممکن تصور کر چکے تھے تب فوج سے مدد طلب کی گئی اور فوج اپنی عوام کی آواز پر لبیک کہتے ہوے پہنچی
ہوا کا تیز دباو.... آسمان اور زمین کے درمیان ایک ہی رسی پر جھولتی ڈولی
اور ہیلی کاپٹر قریب جانے پر ارتعاش سے وہ آخری رسی ٹوٹنے کا بھی خطرہ.
سب ناممکن ہی ناممکن
لیکن ناممکن کو پاک فوج نے ممکن کر دکھایا
دیکھنے والی آنکھوں کے لیے یہ حیران کن مناظر تھے جو کہ اس سے قبل ہالی ووڈ کی فلموں میں دیکھے تھے
بےشک ہم اس لحاظ سے خوش قسمت ہیں کہ ہمیں دنیا کی مانی ہوئی انتہائی پروفیشنل فوج میسر ہے
پاک فوج کے SSG کمانڈوز نے اپنی جان جوکھوں میں ڈال کر 5 بچے ریسکیو کر لیے ہیں اندھیرے کی بنا پر جب ہیلی سے آپریشن ممکن نہ رہا تو پاک فوج اس آپریشن کے لئے شمالی علاقہ جات سے لوکل کیبل کراسنگز ایکسپرٹ لے کر آئی
باقی افراد کو ریسکیو کرنے کے لیے زمینی آپریشن بھی جاری ہے جس میں مقامی لوگ اور کراسنگ ایکسپرٹ بھی شریک ہیں
واضع رہے کہ پچھلے سال سیلاب متاثرین کے لیے ریسکیو آپریشن کے دوران لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور ان کے ہمراہ 5 افسران و جوانوں کی شہادت ہوئی اس طرح دہشت گردی سے نبٹتے ہوے آج 6 جوان شہید ہوے عوام کی حفاظت کے لیے آئے روز جوان شہید ہوتے ہیں لیکن پیچھے رہ جانے والوں کے جذبے یا لگن کمزور نہیں ہوتی وہ اس تندہی سے اپنے عوام کی حفاظت کے لیے اپنے سینے پیش کرتے ہیں..
Junaid Khan

14/08/2023

میری طرف سے تمام پاکستانیوں کو جشنِ آزادی مبارک ہو اللہ پاک ہمارے پیارے پاکستان کو تا قیامت سلامت شاد باد رکھے ..
پاکستان زندہ باد ..

Junaid Khan



Photos from Media Cell Ameer Taimoor Domki House Karachi's post 30/07/2023

کشمور/دڑی سندراٹي
Date / 30 July 2023

امير تیمور خان ڈومکی
دڑی سندراٹی ہائوس پہچ کر ایم پی ای میر عابد خان سندراٹی کے چاچو مير حاڪم خان سندراٹي اور کزن الاہی بخش خان سندراٹی کے انتقال پر فاتحہ خوانی اور تعزیت کی۔..

Junaid Khan

Photos from Media Cell Ameer Taimoor Domki House Karachi's post 30/07/2023

کشمور/بخشاپور۔
Date / 30 July 2023

ایس ایس پی شیکارپور اور کشمور امجد شیخ صاحب

امیر ھاءـوس بخشاپور آمد

میر رحمت اللہ خان ڈومکی صاحب کے بھائی
امیر تیمور خان ڈومکی صاحب کے چاچا
میر جنید خان ڈومکی صاحب کے والد
محمود خان ڈومکی کے انتقال پر فاتحہ خوانی اور تعزیت کی۔..

Mir Junaid Khan Domki

30/07/2023

چئیرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا رحمت اللہ ڈومکی، تیمور ڈومکی اور جنید ڈومکی سے تعزیت کا اظہار

چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا رحمت اللہ ڈومکی سے انکے بھائی، پیپلز یوتھ کے صوبائی ڈپٹی اطلاعات سیکریٹری تیمور ڈومکی سے انکے چچا کے انتقال پر دکھ کا اظہار

پیلز یوتھ ضلع کشمور کندھ کوٹ کے عہدیدار جنید ڈومکی سے انکے والد محمود خان ڈومکی کے وفات پر افسوس اور دلی ہمدردی کا اظہار

سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں، بلاول بھٹو زرداری

چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کے لئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کی دعا کی

Bilawal Bhutto Zardari
Asif Ali Zardari

Junaid Khan




28/07/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔😪

کشمور /بخشاپور

میر رحمت اللہ خان ڈومکی کا بھائی
امیر تیمور خان ڈومکی کا چاچا
اور
میر جنید خان ڈومکی کا بابا جان
محمود خان ڈومکی
رضا الہی سے انتقال کر گئے.

جن کا نماز جنازہ آج صبح 11بجے عید گاہ بخشاپور
میں ادا کیا جائے گا ۔

مغفرت کے لے دعا ہے .
کے اللہ تعالیٰ مرحومین کے درجات بلند فرمائے۔۔اور
جنت الفردوس مین اعلا مقام عطا کرے۔۔۔ آمین🤲




Junaid Khan




Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi