People Youth Organisations District Malir

People Youth Organisations District Malir

Share

Team (PYO SMT Malir) Offical Page OF People Youth Organisation PS-87Social Media Team District Malir

Photos from People Youth Organisations District Malir's post 15/07/2023

🇱🇾

آج یونین کمیٹی 04 گلشن حديد فيز ٽو وارڈ نمبر 2 میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما محمد عرس کھیڑو، کونسلر امجد علی کھیڑو، لیڈیز ونگ کونسلر سمینہ عباسی، کی نگرانی میں علاقے کی سیوریج لائنوں کی صفائی کی گئی.
شکریہ محمد عرس کھیڑو

اس موقع پر عادل علی ڈیرو. میر مقصود منگی، جنيد ڈیرو، فرمان سیال بھی موجود تھے...

شکریہ: ڈپٹی میئر کراچی و صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر سلمان عبدالله مراد صاحب، انفارمیشن سیکریٹری پی پی پی ضلع ملیر و وائس چیئرمین یونین کمیٹی 04 گلشن حديد میر عباس ٹالپور صاحب، صدر پی پی پی منارٹی ونگ کراچی ڈویژن مشتاق مٹو صاحب...

Photos from People Youth Organisations District Malir's post 08/07/2023

مورخہ 8 جولائی 2023/ یونین کمیٹی 04 گلشن حديد

رین ایمرجنسی
پاکستان پیپلز پارٹی اطلاعات سیکریٹری ضلع ملیر و وائس چیئرمین یونین کمیٹی 04 گلشن حديد میر عباس ٹالپور صاحب، چیئرمین یونین کمیٹی 04 گلشن حديد راؤ صفدر حیات، اور پاکستان پیپلز پارٹی سینئر رہنما محمد عرس کھیڑو، کو یونین کمیٹی 04 گلشن حديد فيز ٽو L13 مارکیٹ میں عوام کی شکایت موصول ہوتے ہی عوام کے درمیان اپنے ورکرز اور مشنری سمیت پہنچ گئے اور فوری شکایات کو حل کیا اور وہاں کے بزرگ اور معززین نے پاکستان پیپلز پارٹی کے عوامی نمائندوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا...

اس موقع پر کونسلر وسیم لاشاری، کونسلر امجد علی کھیڑو، سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ فوکل پرسن گلشن حديد ماجد بھائی، عادل علی ڈیرو، میر مقصود منگی، ابرار اعوان، نجیب اسراڻ، عبداولی بگھیو، وقار لاڑک، وقاص شیخ، احد بلالی، مہران خاصخیلی، شکیل بھائی، اور دیگر پارٹی کے ورکرز موجود تھے...

خدمت میں سب سے آگے سندھ حکومت❤️🇱🇾
Good Work Mir Abbas Talpur ✌️❤️🇱🇾

05/07/2023

President PYO Karachi Division Rashid Khaskheli ✌️🇱🇾

05/07/2023

‎پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے تحت یومِ سیاہ آج 5 جولائی بروز بدھ شام 5 بجے پیپلز سیکریٹریٹ میں منایا جائے گا۔ تمام ڈویژنل، ضلعی، سٹی ایریا، ایم پی اے، ایم این اے، سینیٹرز، بشمعول زیلی تنظیموں کے عہدیداران، ٹاون / یو سی چیئرمین / وائس چیئرمین اور کراچی کے تمام کارکنان بھرپور تعداد میں شرکت کریں۔
Jawaid Nagori
General Secretary PPP Karachi.

04/07/2023

‏5 جولائی 1977 جب آمر ضیاءالحق نے شہید ذوالفقارعلی بھٹو کی جمہوری حکومت پر شب خون مارا اور تختہ الٹ کر اس ملک پر آمریت مسلط کردی تھی ۔
پاکستان کے ترقی و جمہوریت پسند ہر سال 5 جولائی کے دن کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں ۔

Photos from People Youth Organisations District Malir's post 04/07/2023

پاکستان پیپلز پارٹی سینئر رہنماء غلام صفدر بھٹی صاحب نے یوسی 5 اسٹل ٹاؤن میں خدا یار گوندل (سینئر پولیس آفیسر) کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ان سے ہمشیرہ کی انتقال پر تعزیت کی، اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے آمین، اس موقع پر ان کے ہمراہ حاجی غلام شبیر بھٹی، گلشن حدید فیز 2 یوسی 4 وارڈ 2 کی کونسلر بشیر احمد جونیجو، ڈی ایس پی اسلم چوہان، ،کوآرڈینیٹر PYO پی ایس 87 ڈسٹرکٹ ملیر پرویز علی چنہ، میر مقصود منگی، حبیب بھٹی اور دیگر موجود...

Photos from People Youth Organisations District Malir's post 02/11/2020


پیپلز یوتھ ملیر کے رہنما عادل ڏيرو کامران چانڊيو مقصود منگی جیند ڈیرو وقار لاڑک. خدا بخش پٹھان کے والد کی وفات پر اظہار افسوس

اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Photos from People Youth Organisations District Malir's post 29/10/2020

۱۲ ربیع الاول سے مطلک مولانہ اکرام سعیدی صاحب سے ملاقات۔۔ اس موقع پے ایس ایچ او اسٹیل ٹاون ممتار مروت۔ہیڈ مہرور غلام حسین سولانگی۔پاکستان پیپلز پارٹی کے پی ایس ۱۳۰ کے صدر امداد جوکھیو۔وسیم مشوانی۔وقار لاڈق۔عادل ڈیرو۔حاجی رفیق۔ڈی ایس پی اسلم چوہان۔ظفر مشوانی اور عمران آرائیں بھی موجود تھے۔۔

Photos from People Youth Organisations District Malir's post 28/10/2020

گلشن حدید میں ۱۲ ربیع الاول کے جلوس کی روٹ کی صفائی کر واتے ہوے اس موقع پے۔۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیر ورکر شمشاد شیخ ۔عبدالحنان شیخ۔وقار لاڈق۔عادل ڈیرو اور عمران آرائیں بھی موجود تھے۔۔

Photos from People Youth Organisations District Malir's post 20/10/2020


#ملیر
مولانا محمد اکرم سعیدی صاحب سے پیپلز یوتھ رہنما عادل ڈیرو وقار لاڑک مقصود منگی وقاص شیخ کی 12 ربیع الاول جشنِ عید میلاد النبیﷺ کے جلوس کے حوالے سے بات چیت.

12/10/2020

🤲

سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کو ناسازی طبعیت کی وجہ سے اتوار کی شام اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

اللہ پاک صدر آصف علی زرداری صاحب کو جلد شفا کاملہ و عاجلہ صحت و تندرستی عطاء فرمائے آمین...

Photos from People Youth Organisations District Malir's post 10/10/2020




کراچی. سابق انفارمیشن سیکرٹری اسٹوڈینٹس فیڈریشن ولی ناریجو سے ان کے گھر پر والدہ محترمہ کی تعزیتی دعا کی...

ملیر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن صدر منیر ایوب بلوچ، PS.87 انفارمیشن سیکرٹری ارباز راجپوت، پیپلز یوتھ رہنما عادل ڈیرو، نے تعزیت کی...

ملیر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے کارکنان آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہے. پیپلز یوتھ ضلع ملير صدر منیر ایوب بلوچ...

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین. پیپلز یوتھ ضلع ملير...

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Gulshan E Hadeed Ph2
Karachi