حرمت قرآن پر
جان بھی قربان ہے۔۔
Ahsan Khattak PTI Vice President Karachi
پاکستان تحریک انصاف
22/06/2023
08/06/2023
*Congratulations*
نائب صدر یوتھ ونگ ملیر ٹاؤن شاہ زیب خلیل بھائی کو یوتھ کونسلر منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں..
اور اس بات کا اظہار کرتا ہوں کہ یقیناً یہ یوتھ کے جوانوں کی کامیابی کا سفر ہے کہ اب مستقبل میں پاکستان پر نوجوان ہی نمائندگی کرے گی..
*احسان خٹک*
*_نائب صدر انصاف یوتھ ونگ کراچی ریجن_*
22/05/2023
آج بلدیاتی انتخابات کہ منتخب نمائندوں نے انتہائی تاخیر کہ بعد ہلف لیا۔
اس موقع پر ملیر ٹاؤن یوسی 5 کے چیئرمین افضل زیب ، وائس چیئرمین سعید اللہ، کونسلر وارڈ 1 رشید بدیشی، کونسلر وارڈ 4 *احسان خٹک* نے ہلف لیا اور عہد کیا کے اپنی یوسی میں پوری ایمانداری اور خلوص کے ساتھ خدمات سرانجام دیں گے ۔
اس موقع پاکستان تحریک انصاف ملیر ٹاؤن اور ابراھیم حیدری ٹاؤن کہ ذمہ داران اور کارکنان نے شرکت کی۔
انصاف یوتھ ونگ کراچی کے نائب صدر احسان خٹک ٹیم انصاف یوتھ ونگ ملیر ٹاؤن کے ہمراہ الکیشن ڈیوٹی یوسی 4 نیو کراچی ٹاؤن انشااللہ جیت حق کی ہوگی انشاءاللہ جیت عمران خان کی ہوگی ✌️
06/05/2023
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرک ملیر
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان صاحب کی ہدایت پر پاکستان تحریکِ انصاف کراچی ریجن کی جانب سے کل 6 مئی بروز ہفتہ شام 4 بجے چیف جسٹس آف پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے حوالے سے بائیک ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے
جس میں انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرک ملیر کے تمام عہدیداران کارکنان کو بھرپور شرکت کی درخواست کی جاتی ہے ۔
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرک ملیر کا قافلہ نائب صدر انصاف یوتھ ونگ کراچی ریجن احسان خٹک صاحب ، جنرل سیکریٹری یوتھ ونگ ملیر ٹاؤن امان قریشی صاحب, سینئر نائب صدر رشید بدیشی صاحب اور ابراہیم حیدری ٹاؤن کے جرنل سیکرٹری رافیل بنگش صاحب کی قیادت میں دن تین بجے ماڈرن ٹیلی ویژن مرغی خانہ سے روانہ ہوگا ۔
تمام ساتھی وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھتے ہوئے دن تین بجے ماڈرن ٹیلی ویژن مرغی خانہ پہنچے ۔۔۔
نوٹ : تمام بائیک کے پیٹرول کا فری انتظام کراچی ریجن کی جانب سے کیا گیا ہے جو انصاف ہاؤس کے قریب ہی پیٹرول پمپ سے دستیاب ہوگی ۔ شکریہ
تاریخ : 6 مئی
بروز ہفتہ
وقت : تین بجے
روانگی لوکیشن : ماڈرن ٹیلی ویژن مرغی خانہ گلستان سوسائٹی
انصاف یوتھ ونگ سے وابستہ ہر نوجوان کی ایک ہی آواز ہے کہ ہم بھی مراد سعید ہیں جو کہ انصاف یوتھ ونگ کراچی سے ملیر ٹاؤن کے نوجوانوں کا ایک بہترین میسج ان ڈارٹی ہیری سمیت جو مراد سعید کو راستے سے ہٹانے کا سوچ رہے ہیں انکو ملیر یوتھ کا واضح پیغام کہ ہم بھی مراد سعید ہیں.
Murad Saeed
* *
* *
03/05/2023
صحافت کا عالمی دن شہید ارشد شریف کے نام.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Malir Karachi
Karachi
