15/05/2020
سربراہ تنظیم ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار بھائی نے علوی پاکستان ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے افطار کے لئے کیے جانے والے کاموں کا جائزہ لیا اور بعد ازاں افطار کی تقسیم کی.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karachi Chapter Organization Restoration Committee MQM., Political organisation, Karachi.
15/05/2020
سربراہ تنظیم ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار بھائی نے علوی پاکستان ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے افطار کے لئے کیے جانے والے کاموں کا جائزہ لیا اور بعد ازاں افطار کی تقسیم کی.
15/05/2020
*مورخہ 15 مئی 2020ء*
*جلوس و مجالس میں بچوں اور بزرگوں کا خاص خیال رکھتے ہوئے کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ڈاکٹر فاروق ستار*
*مولائے کائنات حضرت علی ع کی شجاعت و بہادری اور علم و فضل ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ڈاکٹر فاروق ستار*
*سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کا شہادت یوم علی علیہ السلام کے موقع پر خصوصی پیغام*
*سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کا شہادت یوم علی علیہ السلام کے موقع پر خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آج 21 رمضان شہادت یوم علی علیہ السلام ہے جو کہ اس بات کی واضع مثال ہے کہ حق ہمیشہ حق تھا ، ہے اور حق رہے گا۔مولائے کائنات حضرت علی ع کی شجاعت و بہادری اور علم و فضل ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔جنگ بدر ہو یا احد، خندق ہو یا خیبر، ہر میدان میں اسلام کی نصرت حضرت علی ع کے ہاتھوں ہوئی۔حضرت علی (علیہ السلام) اسلام کے مایہ ناز سپہ سالار اور شیر خدا تھے۔عوام کو پیغام دیتا ہوں کہ اس سال کورونا وائرس کے پیش نظر عزاداری احتیاطی تدابیر کے ہمراہ کریں اور جلوس و مجالس میں بچوں اور بزرگوں کا خاص خیال رکھتے ہوئے کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔*
*مرکزی شعبہ اطلاعات*
*ڈاکٹر فاروق ستار*
*تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی*
15/05/2020
*مورخہ 15 مئی 2020ء*
*سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کا شہادت یوم علی علیہ السلام کے موقع پر خصوصی پیغام*
*آج 21 رمضان شہادت یوم علی علیہ السلام ہے۔ڈاکٹر فاروق ستار*
*حق ہمیشہ حق تھا ، ہے اور حق رہے گا۔ڈاکٹر فاروق ستار*
*مولائے کائنات حضرت علی ع کی شجاعت و بہادری اور علم و فضل ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ڈاکٹر فاروق ستار*
*جنگ بدر ہو یا احد، خندق ہو یا خیبر، ہر میدان میں اسلام کی نصرت حضرت علی ع کے ہاتھوں ہوئی ۔ڈاکٹر فاروق ستار*
*حضرت علی (علیہ السلام) اسلام کے مایہ ناز سپہ سالار اور شیر خدا تھے ۔ڈاکٹر فاروق ستار*
*عوام کو پیغام دیتا ہوں کہ اس سال کورونا وائرس کے پیش نظر عزاداری احتیاطی تدابیر کے ہمراہ کریں۔ڈاکٹر فاروق ستار*
*جلوس و مجالس میں بچوں اور بزرگوں کا خاص خیال رکھتے ہوئے کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ڈاکٹر فاروق ستار*
*مرکزی شعبہ اطلاعات*
*ڈاکٹر فاروق ستار*
*تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی*
15/05/2020
سربراہ تنظیم ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار بھائی نے رکن کراچی چیپٹر و سابق ایم پی اے کامران فاروق بھائی اور سابق ایم پی اے جمال احمد بھائی کے ہمراہ ایدھی اولڈ ایج ہوم کا دورا کیا۔
14/05/2020
سربراہ تنظیم ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار بھائی نے کراچی چیپٹر انچارج انجینئر کاشف خان بھائی رکن کراچی چیپٹر و سابق ایم پی اے کامران فاروق بھائی سابق ایم پی اے جمال احمد بھائی کے ہمراہ لیاری ٹاؤن کے سنئیر ساتھی صالحین بھائی کے سوئم میں شرکت کی
14/05/2020
سربراہ تنظیم ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار بھائی نے کراچی چیپٹر انچارج انجینئر کاشف خان بھائی رکن کراچی چیپٹر و سابق ایم پی اے کامران فاروق بھائی سابق ایم پی اے جمال احمد بھائی کے ہمراہ رنچھوڑ لائن ٹاؤن کے ساتھیوں سے ملاقات کی اس موقع پر رنچھوڑ لائن ٹاؤن کمیٹی کے زبیر بھیا اور دیگر زمیداران موجود تھے
14/05/2020
سربراہ تنظیم ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار بھائی نے ٹیم گارڈن ویلفیئر کی جانب سے مستحقین کے لیے سحری کے اہتمام کے کاموں کا جائزہ لیا اس موقع پر رکن کراچی چیپٹر و سابق ایم پی اے کامران فاروق بھائی سابق ایم پی اے جمال احمد بھائی بھی موجود تھے
13/05/2020
12/05/2020
*ارجنٹ ٹکرز*
*مورخہ 12 مئی 2020ء*
*سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کا سانحہ 12 مئی کے شہداء کیلئے دعائیہ پیغام*
*سانحہ 12مئی کے تمام شہداء کی مغفرت کی دعا کرتاہوں۔ڈاکٹر فاروق ستار*
*شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ انصاف کے حصول کے لئے انکے ساتھ کھڑا ہوں۔ڈاکٹر فاروق ستار*
*سانحہ 12 مئی کی طرح سانحہ 27 دسمبر 2007 بھی ایک سیاہ دن ہے۔ڈاکٹر فاروق ستار*
*اللہ تعالیٰ سے شہداء کے اہل خانہ کے صبر کی دعا کرتے ہیں۔ڈاکٹر فاروق ستار*
*لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کرتا ہوں۔ڈاکٹر فاروق ستار*
*مجھ سمیت تمام او آر سی ممبران و کارکنان سانحہ 12 مئی کے شہداء کے سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ڈاکٹر فاروق ستار*
*مرکزی شعبہ اطلاعات*
*ڈاکٹر فاروق ستار*
*تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی*
12/05/2020
Head Of Organization Restoration Committee Dr. Farooq Sattar meets
Commissioner Karachi Iftikhar Shahlawani Along with a dele-gation of Organization
(MQMPakistan) Rehabilitation Committee and
Requests to provide relief to the people in inflation.