JTI district Central

JTI district Central

Share

یہ پیج جمعیت طلباء اسلام کراچی ضلع وسطی کا افیشل پیج ہے ۔

03/02/2023

جمعیت طلباء اسلام ضلع وسطی کی مجلس عمومی کی انتخابی اجلاس صوبائی جماعت کے زیر نگرانی منعقد ہوا ہے جس میں آپ کو بحیثیت زمہ دار یونٹ دعوت دی جاتی ہیکہ اپنے تمام ممبر مجلس عمومی کو اجلاس میں شرکت کے پابند بنائے اور اپنی زمہ داری نبھائے۔
5 فروری 2023 بروز اتوار بعد نماز عصر
منجانب::جمعیت طلباء اسلام کراچی ضلع وسطی

Photos from JTI district Central's post 26/01/2023

جمعیت طلباء اسلام کراچی ضلع وسطی کےزیر انتظام ہونے والا تقریری مقابلہ کااغاز ہوگیا ہے مھمان خصوصی مفتی عمر رازی صاحب بھی تشریف فرما ہیں

Photos from JTI district Central's post 26/01/2023

,جمعیت طلباء اسلام ضلع وسطی کےزیر انتظام تقریری مقابلہ کااغاز ہوگیا ۔

25/01/2023

انشاء اللہ کل بروز جمعرات
بعد از ظہر

30/12/2022

Calendar 2023

Photos from JTI district Central's post 24/12/2022

گزشتہ روز ،جمعیت طلباء اسلام صوبہ سندھ کے تحت کراچی ڈویژن کے اضلاع کے مجالس عاملہ کا ترتیبی نشست جامعہ عربیہ اویس قرنی میں ہوا۔ سابق صدر جے ٹی آئی کراچی ڈویژن سید اکبر شاہ ہاشمی نے "نظام تعلیم اور اسلام" کے موضوع پر لیکچر دیا۔ سوال و جواب کی نشست کے بعد شرکاء نے گروپس کی صورت میں مذاکرہ کیا۔ بعد ازاں نشست کے اختتام پر طلباء نے موضوع کا حاصل مطالعہ اپنے الفاظ میں بیان کیا۔

21/12/2022


براۓضلعی زمداران کراچی
زیراہتمام جمعیت طلبإاسلام صوبہ سندھ

31/10/2022

جمعیت طلباء اسلام ضلع وسطی کے کنوینر جناب سہیل احمد کاکڑ نے ضلع وسطی کے تمام معاوینن کا مشترکہ اجلاس بروز جمعرات بعد نماز عشاء طلب کرلیا ہے انتخابی اجلاس کے حوالے سے اہم فیصلے کے جاینگے لہذا تمام معاونین سے بروقت شرکت کی اپیل ہے۔
بمقام پاکستان ہوٹل نزد جامعہ رحمانیہ بفرزون ۔
منجانب جناب سہیل احمد کاکڑ
سیکرٹری اطلاعات: احمد الرحمٰن عزیز

19/10/2022

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi