30/09/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہمارے اسکول GBSS B.F. Cabral Campus میں فرسٹ ٹرم 2026 کا نتیجہ اور والدین اساتذہ ملاقات (PTM) ذیل کے مطابق منعقد ہوگی:
🗓 دن اور تاریخ: جمعرات، 1 اکتوبر 2026
⏰ وقت: صبح 9:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک
اہم ہدایات:
1. طلباء اپنے والدین یا سرپرست کے ہمراہ تشریف لائیں۔
2. طلباء کا مکمل اسکول یونیفارم میں آنا لازمی ہے۔
3. تمام والدین سے پرخلوص گزارش ہے کہ اس میٹنگ میں ضرور شرکت کریں تاکہ بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر تبادلہ خیال کیا جا سکے.
آپ کے تعاون کا تہہ دل سے شکریہ!
ن*ك تمناؤں کے ساتھ،
انتظامیہ
جی بی ایس ایس بی ایف کبرل کیمپس، موسیٰ لین، لیاری، کراچی