25/09/2022
تصویر میں موجود نوجوان عفان احمد کراچی کا ایک اور بدقسمت شہری ہے جسے ڈکیتوں نے موت کی نیند سلادیا, گزشتہ رات شاہراہ فیصل پر چھینا چھپٹی کے دوران بے رحم ڈکیت زندگی کا چراغ بجھا کر چلے گئے, مرحوم عفان کی دو ماہ قبل شادی ہوئی تھی اور آج صبح عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئیے روانہ ہونا تھا, پروردگار مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
