JI Youth Ali Akbar Shah District Malir

JI Youth Ali Akbar Shah District Malir

Share

Official page Of Jamaat e Islami Youth Ali Akbar Shah District Malir

08/12/2025

10 دسمبر بروز بدھ بعد نماز مغرب

02/11/2025

01/11/2025

شارع فیصل نرسری کے مقام پر کیمروں کی آنکھ سے بے خوف ٹینکر مافیا 31 اکتوبر کی رات 12 بجے کے قریب بنا نمبر پلیٹ کے بے خوف و خطر تیز رفتاری میں جا رہا ہے-
بنا نمبر پلیٹ ڈمپر مافیا کے خلاف سخت ایکشن کب لیا جائے گا-
نمبر پلیٹ کے لیے موٹر سائیکل سواروں اور گاڑی مالکان کے لیے سخت ایکشن تو ڈمپر مافیا کو کھلی چھوٹ کس لیں ؟؟؟

31/10/2025
31/10/2025

آپکو اس بات پر حیرانگی ہوگی ابھی تک ایک بھی ڈمپر اور ٹینکر کا نہیں ہوا

30/10/2025

30/10/2025

کراچی کی ٹوٹی سڑکیں، غائب نشانات، اور اوپر سے بھاری چالان۔ شہریوں پر ظلم بند کیا جائے۔
غریب موٹر سائیکل سواروں پر بھاری جرمانے؟ حکومت فوری نوٹیفکیشن واپس لے! —
کراچی کے شہری دوہری سزا کا شکار! ایک طرف خراب سڑکیں، دوسری طرف ای چالان۔

Photos from JI Youth Ali Akbar Shah District Malir's post 30/10/2025

ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے قرارداد جمع کرادی ۔

کراچی کی ٹوٹی سڑکیں، غائب نشانات، اور اوپر سے بھاری چالان۔ شہریوں پر ظلم بند کیا جائے۔ محمد فاروق

غریب موٹر سائیکل سواروں پر بھاری جرمانے؟ حکومت فوری نوٹیفکیشن واپس لے! — محمد فاروق

پنجاب میں 200 کا اور سندھ میں 5 ہزار کا جرمانہ؟ یہ کہاں کا انصاف ہے۔ محمد فاروق

کراچی کے شہری دوہری سزا کا شکار! ایک طرف خراب سڑکیں، دوسری طرف ای چالان۔ محمد فاروق

ٹریفک پولیس شہریوں کو تنگ کرنے کے بجائے نظام درست کرے۔ محمد فاروق

ای چالان تنبیہ کے لیے ہو، اذیت کے لیے نہیں، محمد فاروق

کیمروں سے مجرم پکڑے جائیں۔ محمد فاروق
!
منصوبے مکمل کرو اور کراچی کو ریلیف دو۔ محمد فاروق

کراچی کے شہریوں کے ساتھ امتیازی سلوک مسترد کرتا ہوں! محمد فاروق

سڑکیں درست کرو، عوام کو ستانا بند کرو! ۔ محمد فاروق

30/10/2025

کراچی ور لاہور کے جرمانوں میں حیران کن فرق؟

28/10/2025

لکھ کر رکھ لو کے الیکٹرک کے بعد سب سے بڑا آنے والا بِل چالان ہوگا کم از کم ہر گھر میں 5 ہزار کا تو آے گا ہی آے گا ۔
ایسا بھی کوئی پیدا نہیں ہوا جو غلطی نا کرے مہینے میں ایک تو ہوگی ۔
مزے کی بعد چالان شروع ہی 5 ہزار سے ہے ۔
یہ تو پکا ہونا ہی ہے
جیالو اور سب خیریت 😅
لگے گی آگ تو آئیں گے کئی گھر زد میں یہاں صرف اپنا مقان تھوڑی ہے

20/10/2025

مشتاق احمد خان صاحب نے جماعت اسلامی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے کر قوم پرست قوتوں کے ساتھ مل کر جدوجہد کرنے کا فیصلہ ایک ایسا فیصلہ ہے آسمان سے گرا اور کھجور کے درخت پر اٹکا
آج مجھے مشتاق احمد خان صاحب کے منہ سے یہ بات سن کر حیرت ہوئی کہ مجھے جماعت اسلامی کی اعلیٰ قیادت نے غزہ کے لئے روانہ ہونے والے قافلے کے ساتھ جانے سے روکا تھا
جب جماعت اسلامی کی تنظیم الخدمت فاؤنڈیشن کا امدادی سامان لے کر آپ مصر کے راستے فلسطین تک پہنچانے کی نگرانی کی ذمہ داری آپ کو سونپی تھی اس وقت بھی آپ کو اس کام سے روکا جا سکتا تھا مگر جماعت اسلامی نے آپ کی عزت افزائی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی
مشتاق احمد خان صاحب آپ نے الگ راستے پر چلنے کا انتخاب خود کیا ہے
اللہ تعالیٰ آپ کی سوچ میں خیر و برکت عطا فرمائے مگر اس طرح کی الزام تراشیاں کسی کے مفاد میں نہیں جماعت اسلامی کا آپ پر بہت احسان ہے جس نے آپ کو اس مقام تک پہنچایا کہ آپ کے اندر اتنی جرت اور طاقت آ گئی ہے کہ آپ نے جماعت اسلامی سے الگ راستہ اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے
اور آپ نے قومی مفاد کے دائرے سے نکل کر قوم پرستی کے راستے کا انتخاب کر لیا ہے
منظور پشتون اور مہرنگ بلوچ جیسے لوگ اب آپ کا انتخاب بن چکے ہیں آپ کے اس انتخاب پر سوائے افسوس کے کچھ نہیں کیا جا سکتا
دوسری جانب آپ غزہ کے مظلوموں کی بات کر رہے ہیں اور اپنے ملک میں انتہا پسندی کرنے والوں کا ساتھ دینے کا فیصلہ کر چکے ہیں۔

17/10/2025

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Karachi