25/03/2023
پاکستان تحریک انصاف یوسی 4مجیدکالونی۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pti Uc4 Majeed Colony Election, Political Party, Karachi.
25/03/2023
پاکستان تحریک انصاف یوسی 4مجیدکالونی۔
Dhandli es ko oehte hen
29/12/2022
صبح بخیر
پاکستان تحریک انصاف یوسی 04 مجید کالونی
آپ تمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اتوار کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے ایک اہم گرینڈ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں پاکستان تحریک انصاف سندھ کے نائب صدر آغا ارسلان اور ضلع ملیر کے سینئر رہنما کیپٹن نعیم صاحب شرکت کرینگے آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کے ساتھ اس میٹنگ میں ضرور شرکت کرے شکریہ
ٹائمنگ 7 بجے شام
بروز بدھ بتاریخ 19
بمقام ۔عمران سواتی آفس
15/08/2022
پاکستان تحریک انصاف یوسی4 مجید کالونی لیبر سکوائر
یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر عمران خان سواتی کی طرف سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں پارٹی کے سینئر کارکنان نے شرکت کی ۔
پاکستان تحریک انصاف یوسی4 مجید کالونی لیبر سکوائر
پاکستان تحریک انصاف یوسی5 مظفرآباد کالونی۔
پنجاب کی فتح پر جشن منایا گیا جس میں اومیدوار برائے چیئرمین محمد شعیب اومیدوار برائے وائس چیئرمین عمران خان سواتی و کارکنان اور یوسی5 مظفرآباد کے اومیدوار برائے چیئرمین وحید تنولی اومیدوار برائے وائس چیئرمین یوسف اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقع پر آتش بازی اور عوام میں میٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔
فاتح پنجاب عمران خان جئے عمران خان ✌️✌️✌️
*السلام و علیکم*
*میں الیکشن کمپین میں حصہ لینے والے اپنے تمام دوستوں پارٹی کارکنان اور علاقہ مکینوں کا تہہ دل سے مشکور و ممنون ہوں میرےدوستوں جس طرح آپ سب ہمارے ساتھ قدم سے قدم ملا کر کمپین میں حصہ لیتے رہے اس سے ہماری بہت حوصلہ افزائی ہوئی میں سمجھتا ہوں کہ الیکشن کمیشن کا جو فیصلہ آیا ہے وہ ہمارے لئے پلس پوائنٹ ہے جو ہم سے غلطیاں ہوئیں اس کو درست کرنے کی کوشش کریں گے انشاء اللہ۔ اور مزید محنت کریں گے اپنے لوگوں کی بھلائی کے لئے یوسی4 مجید کالونی لیبر سکوائر کی تعمیر وترقی کے لیے ہم سب کو اور مزید محنت کرنی پڑی گی عمران خان کا پیغام گھر گھر تک پہنچانا ہوگا میرے دوستوں اگر آپ سب یوں ہی اخلاص کے ساتھ ہمارے ساتھ کھڑے رہینگے تو میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ یوسی4 میں ہم اور آپ ہمارے مد مقابل پینلز کو شکست فاش دینگے انشاء اللہ*
*آپ سب سے گزارش ہے کہ مرکزی الیکشن آفس آتے رہیں ایک دوسرے سے رابطے میں رہیں اور مزید محنت کریں اللہ ہم سب حامی وناصر ہو*
*آپکا دوست آپکا بھائی اومیدوار وائس چیئرمین عمران خان سواتی*
20/07/2022
*پاکستان تحریک انصاف یوسی4*
*مجید کالونی لیبر سکوائر*
*کل بروز جمعرات مورخہ 21 جولائی کو ایک عظیم الشان جلسے کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی لیڈر شپ شرکت کرے گی اس جلسے میں یوسی4 مجید کالونی بھرپور انداز میں اپنے پینل کی قیادت میں ریلی کی شکل میں شرکت کرینگے.تمام دوستوں کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔تمام دوستوں سےگزارش ہے کہ کل رات 8 بجے مرکزی الیکشن آفس یوسی4 نزد رینجرز ہیڈ کوارٹر مظفرآباد پہنچ جائیں*۔
*پاکستان تحریک انصاف یوسی4 انفارمیشن سیل*
پاکستان تحریک انصاف یوسی4 مجید کالونی لیبر سکوائر
مورخہ 19 جولائی کو سیکٹر1 میں ایک عظیم الشان کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جو بعد میں جلسے کی شکل اختیار کر گیا عوام اور پارٹی کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
پاکستان تحریک انصاف یوسی4 مجید کالونی لیبر سکوائر۔
مورخہ 18 جولائی بروز پیر کو یوسی4 مجید کالونی میں ڈور ٹو ڈور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا پیغام لے کر پہنچایا گیا۔اس موقع پر اومیدوار برائے چیئرمین محمد شعیب اومیدوار برائے وائس چیئرمین عمران خان سواتی اومیدوار برائے جنرل کونسلر زبیر اختر اومیدوار برائے جنرل کونسلر سرفراز سومرو اور اومیدوار برائے جنرل کونسلر حیدر سواتی موجود تھے۔علاقہ مکینوں نے بھی اس کمپین میں بھرپور شرکت کی ۔اومیدوار برائے وائس چیئرمین عمران خان سواتی نےکمپین میں حصہ لینے والے تمام دوستوں خصوصی طور پر ہمارے پارٹی کے سینئر دوست جناب ڈاکٹر عادل خٹک صاحب کا شکریہ ادا کیا۔
جئے عمران خان میرا لیڈر عوامی لیڈر ہے انشاء اللہ بہت جلد وزیراعظم پاکستان عمران خان ✌️✌️✌️