صحافیوں کی ٹیم کا گلبرگ ٹاؤن کے سینٹرزکا دورہ اور اپنے تاثرات کا اظہار
UC 2 Samanabad, Gulberg Town
یوسی ۲ سمن آباد گلبرگ ٹاؤن
17/04/2026
صحافیوں کے ایک وفد نے
یوسی 2سمن آباد
بلاک 17 بوتراب اسکول اور رابعہ بصری اسکول میں سینٹر کا وزٹ کیا اسکول کی بہترین تعمیر اور سہولیات کی فراہمی پر گلبرگ ٹاؤن کی انتظامیہ کو سلام پیش کیا۔
فاروق نعمت اللہ صاحب انکو تفصیلات سے آگاہ کیا ۔
بلاک 13 رفاہ عام اسپتال کے سامنے اسٹریٹ لائٹس آن کرنے کے لیے ٹاؤن کا لفٹر کام میں مصروف ہے
فیصل شیخ
چیئرمین
یوسی 2سمن آباد
17/04/2026
بلاک 13 رفاہ عام اسپتال کے سامنے اسٹریٹ لائٹس آن کرنے کے لیے ٹاؤن کی اسنارکل کام میں مصروف ہے
محمد اشرف
وارڈ کونسلر
یوسی 2سمن آباد
پارک کی تعمیر
بلاک18 عمر پارک میں فرنٹ پر ٹائلز لگائے جارہے ہیں ۔
ہولو بلاک لگانے اور لائٹس کے لیے وائرنگ کی جا رہی ہے۔
فیصل شیخ
چیئرمین یوسی 2 کام کی تفصیل بتا رہے ہیں
شکریہ گلبرگ ٹاؤن
شکریہ جماعت اسلامی
یوسی 2سمن آباد
17/04/2026
پارک کی تعمیر
بلاک18 عمر پارک میں فرنٹ پر ٹائلز لگائے جارہے ہیں ۔
ہولو بلاک لگانے اور لائٹس کے لیے وائرنگ کی جا رہی ہے۔
فیصل شیخ
چیئرمین یوسی 2 کام کا جائزہ لے رہے ہیں ۔
یوسی 2سمن آباد
14/04/2026
روشن روشن یوسی 2 مہم کے تحت ماہ مارچ کے اختتام پر
بلاک 17 میں مختلف مقامات پر اسٹریٹ لائٹس لگائی گئی ۔
یوسی 2سمن آباد
14/04/2026
روشن روشن یوسی 2
6 اپریل
بلاک 18 میں مختلف مقامات پر اسٹریٹ لائٹس لگائی گئی ۔
وارڈ کونسلر
محمد معاذ اور عبد الشکور
یوسی 2سمن آباد
شکریہ جماعت اسلامی
شکریہ گلبرگ ٹاؤن
14/04/2026
گلدستہ احباب بلاک 18 کے پارک میں گھاس کی کٹنگ اور نئی گھاس لگانے کے لیے مالی مصروف عمل ہے ۔
یوسی 2سمن آباد
14/04/2026
پیور بلاک ورک
بلاک18 سمن آباد مسجد تا مو چی چوک
پیور بلاک ورک سے قبل 4 مین ہول اور 8چیمبرزبنا دیے گئے ہیں ۔
وارڈ کونسلر
محمد معاذ
عبد الشکور
یوسی 2سمن آباد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Office Of Union Committee No. 2 (UC # 02), Samanabad, Gulberg Town, District Central
Karachi
75950
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
