21/03/2026
🌙تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ🌙
🎁عیدکم مبارک کل عام و انتم بخیر🎁
Mosque
21/03/2026
🌙تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ🌙
🎁عیدکم مبارک کل عام و انتم بخیر🎁
20/03/2026
الله اكبر الله اكبر لا اله الا الله
والله اكبر الله اكبر ولله الحمد
#عیدمبارک
20/03/2026
جامع مسجد فاروقِ أعظم رضی اللّٰہ عنہ سمّوں گوٹھ گلشنِ معمار کراچی کے زیرِاھتمام
"صلاة عیدالفطر"
⏱️ 07:15 بجے۔ ان شاءاللہ
🎤 امامت وخطابت:
🎙️`فضیلةالشیخ محمد عامر کشمیری صاحب حفظہ اللہ`
📍بمقام: جامع مسجد فاروقِ أعظم رضی اللّٰہ عنہ ، سمّوں گوٹھ، گلشنِ معمار، کراچی
🌐 گوگل لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/Shx8qxT15PtsbDkTA
✨*جامع مسجد فاروق اعظم رضی اللّٰہ عنہ متصل معھد عمر الاسلامی سموں گوٹھ گلشن معمار کراچی میں ماہِ رمضان المبارک میں ہر سال کی طرح اس سال بھی بھرپور افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے*✨
الحمدللہ ! مسجد میں پورے رمضان المبارک میں باقاعدگی سے اجتماعی افطار کا اہتمام کیا جاتا ہے، جہاں اہلِ علاقہ اور مسافر سب یکساں افطاری کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت عمل کو قبول فرمائے اور ہمارے لیۓ صدقہ جاریہ بنائے آمین۔
14/02/2026
الحمد للہ علی احسانہ والشکر لہ علی توفیقہ وامتنانہ
Alhamdulillah!
With the blessings of Allah Almighty,
A Results Announcement and Prize Distribution Ceremony is being organized at Ma’had Umar Al-Islami, adjacent to Jamia Masjid Farooq-e-Azam (RA), Samo Goth, Gulshan-e-Maymar, Karachi.
On this occasion, the annual results of our beloved students will be announced, celebrating their hard work and achievements.
📅 Sunday, 15 February 2026
May Allah grant this institution greater success, barakah, and continuous growth. Ameen.
Google Pin Location:
https://maps.app.goo.gl/4WEGEbjZvW3YUvYz6
13/02/2026
الحمد للہ علی احسانہ والشکر لہ علی توفیقہ وامتنانہ
الحمدللّٰہ! معھد عمر الاسلامی متصل جامع مسجد فاروق اعظم رضی اللہ عنہ سمّوں گوٹھ، گلشن معمار، کراچی میں تقریب اعلانِ نتائج و تقسیم انعامات کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ اس تقریب سعید میں طلبہ کے سالامہ نتائج کا اعلان کیا جاۓ گا۔
• تاریخ: 15 فروری 2026ء، بروز اتوار
اللّٰہ تعالی ادارے کو مزید ترقیوں سے نوازے۔ آمین
گوگل پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/fdgLVGXJtRQvVu9bA
06/02/2026
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِين
بروز جمعرات 5 فروری 2026 🌷 معہد عمر الاسلامی متصل جامع مسجد فاروق اعظم رضی اللہ عنہ سموں گوٹھ، گلشن معمار، کراچی🌷 میں صبح و دوپہر دونوں شفٹوں میں
شعبہ حفظ
شعبہ ناظرہ
شعبہ قاعدہ
اور شعبہ احادیث
کے تقریباً 100 طلباء و طالبات نے سالانہ امتحان دیا۔
امتحان لینے کے فرائض
•فضیلۃ الشیخ مطیع الرحمن المکی صاحب مدرس جامعہ ستاریہ الاسلامیہ
•جناب محترم قاری فہد سلفی صاحب مدرس جامعہ ستاریہ الاسلامیہ
•محترم قاری کاشف صاحب مدرس جامعہ ستاریہ
•قاری یونس صاحب مدرس الایمان اکیڈمی
نے سرانجام دیئے۔
اللّٰه تعالی قبول فرمائے اور ان کو دنیا و آخرت میں سعادت و کامرانی عطاء فرمائے۔
اور ہمارے اس ادارے کو کامیابیاں عطاء فرمائے۔ آمین
الداعی الی الخیر: •مولانا مفتی محمد عامر کشمیری•
مدرس جامعہ ستاریہ اسلامیہ گلشن اقبال کراچی
براۓ رابطہ: 03435561113
09/10/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ
الحمدللّٰه رب العالمین
آج بروز پیر 6 اکتوبر 2025 🌷 "جامع مسجد فاروق اعظم رضی اللہ عنہ و مدرسہ معھد عمر الاسلامی سموں گوٹھ گلشن معمار کراچی" 🌷 میں صبح و دوپہر دونوں شفٹوں میں شعبہ حفظ و شعبہ قاعدہ و ناظرہ
کے تقریباً 100سے زائد طلباء و طالبات نے ششماہی امتحان دیا۔
امتحان لینے کے فرائض مولانا حسن عبیدی صاحب اور قاری عثمان نے سرانجام دیئے۔
اللّٰه تعالی قبول فرمائے اور ان کو دنیا و آخرت میں عزت عطاء فرمائے۔
اور ہمارے اس مدرسے کو کامیابیاں عطاء فرمائے۔ آمین
یاد رہے! مدرسے میں اس وقت تقریباً 125 طلباء وطلبات مختلف شعبہ جات میں دین کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
الداعی الی الخیر:مولانا مفتی محمد عامر کشمیری
مدرس جامعہ ستاریہ اسلامیہ گلشن اقبال کراچی
رابطہ نمبر: 03435561113
*Al hamdolillah Our *2nd* Water Project:
💧Safe Water = Saved Lives 💧
🌿 Give the Gift of Water ! Sponsor for a summer pump or solar well in Thar. Your charity can bring hope, health, and happiness. Let's provide clean water for all! 🌿
Hadees:
*’’إنَّ أَفْضَلَ الصَّدَقَةِ سَقْيُ الْمَاءِ‘‘*
Translate:
*The best charity is to provide water*
Donate Now & be a part of this change.
Contact Nmb:
03435561113
سُبحان الله
الحمدُ لله
لا إلهَ إلا الله
اللهُ أكبر
سُبحان الله وبحَمدِه
سُبحان الله العَظيم
لا حَولَ وَلا قُوَّةَ إِلا بِاللَّه