05/11/2022
منسٹر کچی آبادی رکن سندھ اسمبلی لیاقت علی آسکانی، سئینر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی پرویز احمد دودا صاحب کا یوسی 12 سجن گوٹھ بلدیہ ٹاؤن آمد
یوسی 12 سجن گوٹھ میں پارٹی ورکرز اور علاقائی معززین سے ملاقات۔دوران ملاقات یوسی 12 کے جاری ترقیاتی کاموں تنظیم سازی اور علاقائی مسائل پر خصوصی گفتگو کی گئی
یوسی صدر واجہ جاوید بلوچ، عبدالحمید انگاریہ،اقبال پپو، عابد بلوچ،کریم چنہ، دویگر پارٹی ذمہ داران سمیت علاقائی معززین موجود تھے
02/11/2022
منسٹر کچی آبادی رکن سندھ اسمبلی لیاقت علی آسکانی سئینر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی امیدوار وائس چیئرمین یوسی 13 پرویز احمد دودا صاحب کا صوبائی وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ سے ان کے آفس میں خصوصی ملاقات
دوران ملاقات ملک کی موجودہ تازہ ترین صورتحال ودیگر پارٹی تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
موقع پر اسپیشل اسسٹنٹ سی ایم سندھ آصف خان، ڈاکٹر سمیع بھی موجود تھے
31/10/2022
DATED: 31/Oct/2022
*ضروری ہدایت برائے سٹی ایریاز تنظیمِ نو*
پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی ہدایت کے مطابق کراچی شہر میں صوبائی سطح کی نئی حلقہ بندیوں کے بعد ضلع غربی/کیماڑی کے سٹی ایریاز پی ایس112,113,114,115, 116,117,118,119,120 اور 121,122 میں رہنے والے پارٹی کے عہدیدار اور فعال ورکرز ضلع کی جانب سے جاری کردہ فارم download کرکے مطلوبہ تفصیلات بمعہ CNIC کی کاپی اور 2 تصاویر جمع کرادیں-
فارم جمع کرنے کے لیئے پی پی پی ضلع غربی/کیماڑی کے صدر صوبائی وزیر کچی آبادی لیاقت علی آسکانی کے آفس اور جنرل سیکریٹری ضلع غربی/ کیماڑی معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ علی احمد جان کے آفس میں مورخہ 2 نومبر سے 5 نومبر کو صبح 11 بجے سے شام 4 بجے تک جمع کر وا سکتے ہیں-
جو امیدوار پہلے درخواستیں دے چکے ہیں وہ بھی دوبارہ فارم جمع کرائیں-
جمع کی ہوئی درخواستوں کے مطابق امیدواروں سے انٹرویو کا مرحلہ بہت جلد شروع کیا جائے گا- انشاء اللہ
طلب کردہ درخواستوں کے مطابق عہدے جن کے لیے امیدوار apply کرسکتے ہیں:
1- صدر
2- سینئر نائب صدر
3- نائب صدر اول
4- نائب صدر دوم
5- نائب صدر سوم
6- جنرل سیکریٹری
7- ڈپٹی جنرل سیکریٹری اول
8- ڈپٹی جنرل سیکریٹری دوم
9- سیکریٹری اطلاعات
10- ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات اول
11- ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات دوم
12- رابطہ سیکریٹری
13- فنانس سیکریٹری
14- سیکریٹری ریکارڈز و واقعات
*نوٹ*: سٹی ایریاز کے موجودہ تمام عہدیدار اس پروفارمہ کی کاپی ہدایت نامہ کے ساتھ اپنے اپنے سٹی ایریاز کے فعال ورکرز کو واٹس ایپ گروپ اور ضرورت پڑنے کی صورت میں ڈاؤن لوڈ کی ہوئی ہارڈ کاپی فراہم کریں۔
منجانب
*پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ کیماڑی کراچی*
25/10/2022
پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ ضلع کیماڑی کے صدر معاون خصوصی وزیر اعلی سندھ منسٹر کچی آبادی کی کاوشوں سے
عوامی بس سروس روٹ نمبر 7 کے لیے ایم پی اے لیاقت علی آسکانی اور حکومت سندھ کا شکریہ،
حب ریور روڈ سے، اورنگی، کٹی پہاڑی، عائشہ منزل، ہجری روڈ، سپارکو سے موسمیات کراچی تک پیچ ورک/روڈ کارپٹنگ شروع کر دی گئی ہے۔
24/10/2022
لوگوں سے سُنو گے تو مجھے بُرا ہی پاوگے❤️🔥
مجھ سے ملوگے تو مُسکراتے ہوۓ جاوُ گے✌️🖤
🌹🌹
22/10/2022
زرداری ہاوس کراچی
منسٹر کچی آبادی رکن سندھ اسمبلی لیاقت علی آسکانی، سئینر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی پرویز احمد دودا صاحب، رکن اسلامی نظریاتی کونسل معروف اسلامک اسکالر مفتی محمد زبیر صاحب کی پی پی پی مرکزی رہنما و رکن سندھ اسمبلی ادی فریال تالپور صاحبہ سے ملاقات
ملاقات کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا و دینی مدارس کی خدمات و تعلیمی نظام پر خصوصی گفتگو کی گئی
اس موقع پر پی پی صوبائی صدر سئینٹر نثار کھوڑو ، پی پی پی کراچی ڈویژن کے صدر صوبائی وزیر سعید غنی بھی موجود تھے
21/10/2022
منسٹر کچی آبادی معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ ایم پی اے لیاقت علی آسکانی کا عمران خان کی نااہلی پر ردعمل
عمران خان دوسروں کو کرپٹ کہنے والا آج خود باضابطہ بدعنوان ثابت ہوا، لیاقت علی آسکانی
ہم سیاستدانوں کی نااہلی کو اچھا نہیں سمجھتے،
لیاقت علی آسکانی
لیکن سیاسی مخالفین کو نااہل کرنے کی سازش کرتے کرتے آج عمران خود نااہل ہوگیا، لیاقت علی آسکانی
اس کو کہتے ہیں مقافات عمل جس کا شکار آج عمران خود ہوا، لیاقت علی آسکانی
پی ٹی آئی اب نہ صرف بٹ چکی بلکہ اس کے جعلی دانشور دوسری پارٹیوں سے رجوع کرینگے،لیاقت علی آسکانی
شہباز گل کی میڈیا سے بات چیت سے ظاہر ہو رہا ہے کہ اس کا سافٹ ایئر اپڈیٹ ہونا باقی ہے، لیاقت علی آسکانی
20/10/2022
تاریخ20-10-2022
کراچی ( )ضلع کیماڑی اور ضلع غربی میں رہنے والوں کو بہترین وسائل کی فراہمی کی جدوجہد کیلئے اے ڈی پی کی اسکیموں کے ذریعے جلد عوام کو سہولیات میسر آسکیں گی
ان خیالات کا اظہار پی پی سندھ کے جنرل سیکریٹری اور صوبائی مشیر وزیراعلیٰ وقار مہدی نے ڈپٹی کمشنر کیماڑی مختیار علی ابڑو کے دفتر میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا
اجلاس میں صوبائی وزیر کچی آبادی لیاقت علی آسکانی، ڈپٹی کمشنر کیماڑی مختیار علی ابڑو، ڈپٹی کمشنر غربی غلام قادر تالپور، وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی علی احمد جان،ایڈمنسٹریٹر کیماڑی فیض محمد شیخ،ایڈمنسٹریٹربلدیہ غربی سید شبیہ الحسن، ڈی ایچ او کیماڑی ڈاکٹر عتیق الرحمان قریشی اے سی امتیاز منگی فہیم خان صدف گل مارک گل شیخ کے ساتھ کے ایم سی الیکٹرک واٹر بورڈ سائٹ لمیٹڈ سندھ سالڈ سمیت دس سے زائد محکموں کے نمائندوں نے شرکت کی،
لیاقت علی آسکانی نے واٹر بورڈ کے نمائندگان کوبہتر کارکردگی نہ دکھانے پر کے ایم سی اور سندھ سالڈویسٹ کو تنبیہہ کیا اور اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وقار مہدی نے کہا کہ 2020 کی منظور شدہ ای ڈی پی سکیموں 2021اور 2022پر کام کو تیز کیا جائے،
انہوں نے کہا کہ بارشوں کے بعد ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کی مرمت کی جائے اور سیوریج کے نظام کو بھی بہتر کیا جائے،
وقار مہدی اور لیاقت علی آسکانی نے تمام افسران کو تلقین کی کہ تمام اسکیموں پر جلد از جلد کاموں کی تکمیل کرے۔
16/10/2022
کراچی اور ملتان، پی ٹی آئی کو الوداع! 2018 کے الیکشن میں عمران خان کو ان سیٹوں سے شکست دینے پر بھائی سید علی موسیٰ گیلانی اور حکیم بلوچ کو مبارکباد۔
15/10/2022
پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ کیماڑی کے صدر معاون خصوصی وزیر اعلی سندھ برائے کچی آبادی لیاقت علی آسکانی
سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیت نامزد وائس چیئرمین یوسی 13 پرویز احمد دودا نامزد چیئرمین قاری امین الحق صاحب کی
یوسی 13 یوسف گوٹھ میں گرین کریسنٹ ٹرسٹ کے زیر نگرانی جی سی ٹی ہلال اسکول یوسف گوٹھ جو ایس ای ایف کے تحت ہے،
آج محترم جناب لیاقت آسکانی صاحب نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور ربن کاٹی،
15/10/2022
آج پیپلز پارٹی کے وفادار رھنما مرحوم راشد حسین ربانی بھائی کی دوسری برسی پر ان کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔۔
دعا گو ہوں اللہ تعالٰی مرحوم راشد حسین ربانی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔۔ آمین