01/02/2024
این اے 231 اور پی ایس 89 کی عوام نوٹ فرما لیں ۔۔
ظلم کا بدلہ ووٹ سے
This is an Official Page For PTi Social Media , which keeps our supporters informed
01/02/2024
این اے 231 اور پی ایس 89 کی عوام نوٹ فرما لیں ۔۔
ظلم کا بدلہ ووٹ سے
24/01/2024
Ps 89 on 8 feb InshAllah
پاکستان تحریکِ انصاف ضلع ملیر کا یوسی 06 لیبر اسکوائر میں منعقد کردہ جلسہ سے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی ایس 89 احسان خٹک صاحب کا خطاب
ان شاءاللہ ضلع ملیر سے پی پی جیسی ناسور کا خاتمہ قریب ہے ، امید ہے میرے ملیر کی غیور عوام اس بار قیدی عمران خان کے کھلاڑیوں انکے امیدواروں کو بھاری مارجن سے فتح یاب کرے گی اور ان کرپٹ اشرافیہ کا خاتمہ کرنے میں ہمارا بھرپور ساتھ دے گی ۔ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی ایس 89 احسان خٹک
ٹھپہ پہ ٹھپہ
ڈش انٹینا پہ ٹھپہ 📡🇧🇫
پاکستان تحریکِ انصاف پی ایس 89 ملیر کراچی
امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی ایس 89 احسان خٹک صاحب کی کارکنان کے ہمراہ یوسی 06 لیبر اسکوائر جلسہ آمد
جہاں شرکاء سے خطاب کیا اور عمران خان کے تمام امیدواران کو کامیاب کرنے کی درخواست
ان شاءاللہ 8 فروری پاکستان کی فتح کا دن ثابت ہوگا ۔۔
22/01/2024
پاکستان تحریکِ انصاف پی ایس 89 ملیر کراچی
امیدوار برائے صوبائی اسمبلی سندھ پی ایس 89 احسان خٹک صاحب کی سینئر رہنما ضلع ملیر طارق بلوچ صاحب ، سینئر نائب صدر یوتھ ونگ ملیر ٹاؤن عرفان بلوچ ، صدر یوسی 01 یوتھ ونگ صمد بلوچ اور دیگر یوتھ ونگ کیبنٹ ممبران سے ملاقات
ملاقات میں پی ایس 89 ضلع ملیر کی نشست کے حوالے سے ڈور ٹو ڈور کمپین ، عوامی رابطہ مہم اور پولنگ کے تمام اہم معاملات پر خصوصی گفتگو ہوئی ۔
22/01/2024
امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 230 ملیر
ڈاکٹر مسرور سیال صاحب
(انتخابی نشان : ریکٹ 🎾)
امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی ایس 89 ملیر
احسان خٹک صاحب
(انتخابی نشان : ڈش انٹینا 📡)
ظلم کا بدلہ ووٹ سے
مافیا کا خاتمہ ووٹ سے
06/08/2023
پاکستان تحریک اِنصاف یوتھ ونگ ڈسٹرک ملیر کی جانب سے
سرہاڑی کے قریب افسوسناک ٹرین حادثہ پر پاکستان تحریک اِنصاف یوتھ ونگ ڈسٹرک ملیر کے صدر جناب امان قریشی کی جانب سے افسوس کا اظہار
ٹرین حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع ہونے پر انتہائی دکھ پہنچا،
امان قریشی
فوت شدگان کے ورثا سے افسوس کا اظہار کرتے ہیںِ
امان قریشی
ٹرین حادثے مٰیں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحتیابی کے لئے دعاگو ہیںِ
امان قریشی
انتہائی افسوسناک حادثہ ہے متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں،
امان قریشی
پی ٹی آئی کے تمام تنظیمی اراکین فوری امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیں،
امان قریشی
حادثے کی مکمل تحقیقات کرائی جائے تاکہ غفلت کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوسکے،
امان قریشی
جاری کردہ : اُسامہ خان دیشانی
انفاریشن سیکرٹری اِنصاف یوتھ ونگ ڈسٹرک ملیر
06/08/2023
*انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ملیر*
*الحمدللہ جیت حق کی جیت سچ کی*
ملیر کورٹ نے کل چیئرمین عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف پر امن احتجاج کرنے پر
پی ٹی آئی رہنماؤں کو سندھ پولیس کی جانب سے گرفتاریاں اور دو جھوٹی ایف آئی آر کے خلاف کیس کو ڈسچارج کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماؤں کو فوری رہا کردیا ۔
اس موقع پر سینئر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ملیر صدام خان , جنرل سیکریٹری پاکستان تحریکِ انصاف ملیر ٹاؤن افضل زیب ساتھیوں کے ہمراہ موجود
*جاری کردہ*
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ملیر
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ملیر
صدر انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ملیر امان قریشی کی جانب سے انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ملیر کیبنٹ کا تعارفی اجلاس منعقد ہوا ۔۔
جس میں جنرل سیکریٹری انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ملیر جنید شاہ ،سینئر نائب صدر صدام خان ، ڈپٹی جنرل سیکریٹری جنید خان ،سینئر نائب صدر جہانزیب بلوچ ، جوائنٹ سیکریٹری سید محیب ، انفارمیشن سیکریٹری اسامہ دیشانی شریک ہوئے ۔
اجلاس کا آغاز تلاوتِ قرآنِ کریم سے کیا گیا ۔
اجلاس میں مختلف ایجنڈوں پر غور کیا گیا ۔
انصاف یوتھ ونگ ملیر کے عہدیداران نے ایک دوسرے کو عہدوں پر براجمان ہونے پر مبارکباد پیش کی اور ڈسٹرکٹ ملیر کو تحریک انصاف کا قلعہ بنانے کے لئے یک زبان ہوکر اتحاد و اتفاق سے ساتھ چلنے پر اتفاق ہوا ۔۔
بعد ازاں انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ملیر کے صدر امان قریشی اور کیبنٹ ممبران نے اجلاس میں اپنی راۓ رکھی جس میں 14 اگست کی تقریبات پر گفتگو ہوئی اور تنظیمی امور ، سیاسی مستقبل کا لائحہ عمل بھی زیر غور آئی ۔
جاری کردہ
*اسامہ دیشانی*
( انفارمیشن سیکریٹری انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ملیر)