MQM Pakistan UC-19 Orangi Town
Muthahida Qaumi Movement Pakistan
Orangi Town
UC-19 Iqbal Baloch Colony
کہ جو خالد بھی ہے اور مقبول بھی
❤️
18/11/2024
السلام علیکم
۹ نومبر بروز ہفتہ ۲۰۲۴
امام کالونی محلہ کمیٹی اور امام کالونی کے رہائشوں کی طرف سے چیئرمین (یو سی 3) جناب مقبول خان صاحب جو کہ میئر کراچی جناب مرتضی وہاب کے فوکل پرسن واٹر بورڈ بھی ہے ان کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے مسائل پہ فوری توجہ دی اور صفائی کے لیے عملہ بھیجا اور ہفتہ وار صفائی کے حوالے سے شیڈیول بھی دیا-اور امام کالونی محلہ کمیٹی کے تمام کارکنان اور رہائشوں کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے اس صفائی والے عملے کے ساتھ بھرپور تعاون کیا اور صفائی کے مراحل کو مکمل کروانے میں خوش اسلوبی کے ساتھ مکمل کروانے میں ان کی مدد کی۔
شکریہ امام کالونی
منجانب محلہ کمیٹی امام کالونی❤️
27/07/2024
ایم کیو ایم پاکستان ہماری پہچان
27/07/2024
🇧🇬
جئے متحدہ جئے پاکستان
پیپلز پارٹی کا منشیات فروش یوسی چیئرمین کے آرمان آنسوؤں میں بہہ گئے عیدگاہ گراؤنڈ کے اپروول پر بدماشی سے پارک بنانے کے نام سے گراؤنڈ پرقبضے کی تیاری چل رہی تھی جسےعوامی شکایات پر ایم کیو ایم پاکستان کے دھبنگ ایم پی اے نے مداخلت کی تو ہوش ٹھکانے آگئے اور اب یقین دہانی کراتے پھر رہے ہیں کہ ہم پارک نہیں بنارہے بلکہ گراؤنڈ بنارہے ہیں۔
ہم ایم پی اے کا شکر ادا کرتے ہیں جنہوں نے قبضہ مافیا کا ہوش ٹھکانے لگا کر عید گاہ گراؤنڈ کو برقرار رکھنے اور اسٹیڈیم بنانے پر مجبور کردیا۔
05/01/2024
السلام علیکم
انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوس کے ساتھ تمام ذمہ داران اور کارکنان کو یہ اطلاع دی جا رہی ہے کہ سابقہ سیکٹر انچارج اور موجودہ رکن سی او سی ایم کیو ایم پاکستان غلام حیدر بھائی کا رضا الہی سے انتقال ہو گیا ہے ان کی نماز جنازہ اج بعد نماز عشاء مسجد عثمان غنی سفید چوک ان کے برادر نسبتی کے گھر کے قریب ادا کی جائے گی
اور اور تدفین ساڑھے 11 قبرستان میں ہوگی۔
تمام ذمہ داران و کارکنان لازمی شرکت کریں۔
یوسی آرگنائزنگ کمیٹی
یوسی 19
*ایم کیو ایم پاکستان
آپ سب کو ابھی سے 8 فروری کے انتخابات کی جیت کی مبارکباد..!!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
75800
Opening Hours
| Monday | 18:00 - 21:00 |
| Tuesday | 18:00 - 21:00 |
| Wednesday | 18:00 - 21:00 |
| Thursday | 18:00 - 21:00 |
| Friday | 18:00 - 21:00 |
| Saturday | 18:00 - 21:00 |
| Sunday | 18:00 - 21:00 |
