31/03/2025
السلام علیکم !
مردان قومی اتحاد کی طرف سے آپکو اورآپکی فیملی کو "عید الفطر" کی خوشیاں بہت بہت مبارک ھوں
اور اللہ آپکی "رمضان کی عبادات قبول فرمائے" - آمین
دعا ھے اللہ پاک آپکو ایسی بےشمار خوشیاں دیکھنا نصیب فرماے۔ آمین
جاری کردہ
سیکرٹری اطلاعات مردان قومی اتحاد

22/03/2025