Muslim Students Federation-Karachi,Sindh PMLN

Muslim Students Federation-Karachi,Sindh PMLN

Share

Muslim Student Federation-N) Sindh (President Yasir Adeel Shaikh)

04/09/2024

ہم پیارے ساتھی محمد فیضان کو مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی ڈویژن کا سیکرٹری جنرل بننے پر دل کی انتہا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں طلباء کی فلاح اور MSF کے لئے اپنا بہترین کردار ادا کرینگے۔
Many Congratulations & Best Wishes

03/09/2024

صدر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ یاسر عدیل شیخ اور صدر کراچی ڈویژن سردار محمد سہیل کی چیئرمین (KPT) کے پی ٹی سیدین رضا زیدی سے انکے آفس میں ملاقات
مختلف امور پر گفتگو
مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے وفد کی وزیراعظم شہباز شریف کے ویژن کے مطابق چیئرمین کے پی ٹی سے سندھ کے نوجوانوں کے لئے مختلف شعبوں میں روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے حوالے سے گفتگو.

02/09/2024



باخبر زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بھینس کالونی روڈ نمبر 5 کے ایم سی بوائز لوئر سیکنڈری اسکول (چار دیواری کے اندر) جانوروں کا ہسپتال/ ڈسپنسری بنانے کا کام شروع کیا جا رہا ہے۔ طلبہ تنظیم پاکستان مسلم لیگ ن MSF ڈسٹرکٹ ملیر، جمیعت علمائے اسلام ڈسٹرکٹ ملیر، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان، پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی طلبہ تنظیم سمیت تاجر برادری اہلیان علاقہ اس ناجائز عمل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔

چیئرمین میونسپل کارپوریشن ابراہیم حیدری نظیر بھٹو صاحب اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں۔ ہم کسی صورت بھی یہ ناجائز عمل نہیں ہونے دینگے۔

سننے میں آیا ہے کہ کل اسکول کی دیوار کو گرایا جائے گا ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسکول کے باہر مٹی موجود ہے کل باقاعدہ طور پر کام کا آغاز ہوگا۔

اہلیان علاقہ سیاسی جماعتیں اور طلبہ تنظیمیں اس عمل کے خلاف بھرپور احتجاج کریں گے اور اسے رکوانے کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔

منجانب___ ایاز خان
صدر طلبہ تنظیم مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) ڈسٹرکٹ ملیر

31/08/2024

پی ٹی آئی دور میں سی پیک کو شدید نقصان پہنچایا گیا، حسن ایوب

31/08/2024

وزیراعلیٰ مریم نواز کی حکومت کے 6 ماہ !!
Maryam Nawaz Sharif

30/08/2024

پی ٹی وی کی جانب سے نعتیہ مقابلہ جو کہ ماہ ربیع الاول میں نشر ہوگا اور جیتنے والے نعت خوانوں کو نقد انعامات سے نوازا جائے گا ۔
اپنی نعت کی ویڈیو HD کوالٹی میں نیچے دی گئی سی میل آئی ڈی پر ارسال کریں ۔
[email protected]" rel="ugc" target="_blank">[email protected]
مزید معلومات کہ لیئے ویب سائٹ www.ptv.com.pk پر وزٹ کریں ۔
Courtesy PTV News

28/08/2024

کرپشن کا راگ الاپنے والوں کی حکومت گیارہ سال سے کے پی کو لوٹ کر کھا رہی ہے، ابصار عالم

28/08/2024

عمران نیازی ا ور فیض حمید کی ہدایت پر سانحہ 9 مئی ہوا ، منیب فاروق

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi