پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے نائب صدر اور فارم 45 کے ایم پی اے *عرفان جیلانی* نے سینیئر نائب صدر کراچی ڈویژن فہیم خان کی رہائش گاہ پر چیف منسٹر کے پی کے سہیل خان آفریدی سے رہا ہونے والے اسیران کے ۔ہمراہ ملاقات کی
PTI PS 127
پاکستان تحریک انصاف
پی ایس-127 (لیاقت آباد ٹاؤن)
[P] = انتخابی نشان
لیاقت آباد میں تبدیلی کا وقت ہے اور اسے نیا لیاقت آباد بنانے کا وعدہ ہے۔
31/10/2025
ہم اب کسی کے سہارے یا کسی کے کہنے پر نہیں، بلکہ آئین کی طاقت اور عوام کے مینڈیٹ کے ساتھ آئیں گے۔
ہمیں کسی غیر جمہوری قوت کی ضرورت نہیں، کیونکہ عوام ہمارے ساتھ ہیں اور آئین ہماری رہنمائی کر رہا ہے۔
ہم یہاں آتے رہیں گے، عدالتوں میں عوام کے درمیان کیونکہ یہ ہمارا آئینی، قانونی اور سیاسی حق ہے۔
"بیریسٹر سلمان اکرم راجہ"
14/08/2025
5 اگست 2025 یہ وقت ہے خود کو ثابت کرنے کا کہ ہم صرف حق کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہونے والے سپاہی ہیں.
پی ایس 127 کی عوام سے گزارش ہے کہ 5 اگست کو نکلے ضرور اپنے لیڈر کے لیے، اپنے لیے اور اپنے آئندہ آنے والے مستقبل کے لیے
03/08/2025
5 اگست عمران خان کی ناحق قید کو دو سال مکمل ہونے جارہے ہیں، اس دن کو ہمیں اپنی احتجاجی تحریک کا نقطہ عروج بنانا ہے، جو کہ ممکن ہوسکتا ہے آپ سبکی شرکت سے، عام عوام کے باہر نکلنے سے۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
