Arsalan Helpline Welfare Trust

Call Directions Contact the organization

Arsalan Helpline Welfare Trust Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arsalan Helpline Welfare Trust, Social service, Office # M-3, Falak Naz Tower, wearless gate, Behind Airport, Shahrah-e-Faisal, Karachi.

08/10/2026

قرآن سیکھیں، قرآن سکھائیں
قرآنِ مجید کی *فی سبیلِ اللہ* تعلیم حاصل کیجیے۔

قرآن سیکھنے اور سکھانے کے لیے باقاعدہ کلاسز کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ جس میں ہر عمر کی بچیوں، خواتین اور 12 سال کی عمر کے بچوں کے لیے خاتون معلمہ قرآن کی تعلیم دیں گی اور 12 سال سے اوپر عمر کے تمام بچے/مرد اُن کے لیے مرد معلّم اپنی خدمات انجام دیں گے۔
ہر عمر کے افراد قرآنِ مجید کی تلاوت اور درست قراءت سیکھ سکتے ہیں۔
یہ کلاسز خصوصاً امریکا، کینیڈا اور یورپ میں رہنے والے مومنین کے لیئے ہیں۔ تمام افراد خود اور بچوں بچوں کو ان قرآن کی کلاسز کا حصہ بنا سکتے ہیں

آئیے، قرآن سے اپنا تعلق مضبوط کریں اور اس نور کو دوسروں تک پہنچائیں۔
اپنے لیے بھی اجر کمائیں اور دوسروں کے لیے بھی ذریعۂ ثواب بنیں۔

کلاسز کی مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے contact نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں

Contact: +923314721109 ( WhatsApp)

Arsalan Helpline Welfare Trust Karachi, Pakistan. (Registered)
نوٹ: یہ کلاسز فی سبیل اللہ ہوں گی اور اس کی کوئی فیس وصول نہیں کی جائےگی۔

اس ویڈیو کو نیکی سمجھ کے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، جزاک اللہ

26/08/2026

We recently visited Sheir Muhammad Village, District Khairpur, where we witnessed a deeply concerning situation. A large number of people in the village are blind by birth and are living in difficult circumstances.

The community urgently needs medical assistance, food rations, and basic necessities.

We appeal to philanthropists and kind-hearted individuals to come forward and support these deserving families.

Your contribution can make a real difference.

Contact: +92 3314721109 (WhatsApp)

Arsalan Helpline Welfare Trust, Karachi (Registered)

19/08/2026

*نماز کی کرسیوں کی فوری ضرورت ہے۔*

اندرون سندھ کئی مساجد میں بزرگ اور کمزور لوگوں کو نماز پڑھنے میں کافی دشواری ہے۔ نماز کی کرسیاں اگر ایسے بزرگ اور معذور لوگوں کو مسجد میں میسّر ہوجائے تو نمازیوں نماز ادا کرنے میں آسانی ہوجائے گی۔ اگر آپ چاہیں تو اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے نماز کی کرسیاں عطیہ کر سکتے ہیں کیوں کے یہ صدقہِ جاریہ ہے۔ جب تک آپ کی عطیہ کی ہوئی کرسی پر نماز ہوتی رہے گی اس کا آپ کے مرحومین کو اجر ملتا ہی رہے گا۔ یہ آپ کا عطیہ آپ کے مرحومین کے لیے بہترین تحفہ ہے۔
*اس میسیج کو نیکی سمجھ کے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں*

For Contribution A/C Title* : Arsalan Helpline welfare Trust
A/C No. *1177-0001554-0001* ( Bank Islami, only for pakistan).
A/C No. (For donations from Abroad)
1113-0095-0069-3301-4
Title: Syed Habib-UL-Hassan Jaffri.
Bank: Bank Al-Habib Malir Cantt Karachi Branch.
Jazzcash: 0321-2180806
Contact: 0331-4721109 (WhatsApp)
Arsalan Helpline welfare Trust (Registered).

16/08/2026

شیر محمد نابینا افراد کا گاؤں

ارسلان ہیلپ لائن ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے نابینا افراد میں کپڑے اور مچھر دانیاں تقسیم کی جارہی ہیں۔ ایسے بیشمار گاؤں ہیں جہاں غربت کی انتہا ہے اور لوگ مدد کے منتظر ہیں۔ اگر آپ بھی ان نیک کاموں میں شامل ہونا چاہیں تو ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Contact: 0331-4721109 (WhatsApp)

Arsalan Helpline Welfare Trust, Karachi (Registered).

20/06/2026

الحمدللہ مسجد و امام بارگاہ کا رینوویشن (مرمت) کا کام مکمل ہوگیا ہے۔ ان کاموں میں مسجد کا فرش، *امام بارگاہ کے صحن کا پورا مکمل فرش، داخل ہونے والا مین گیٹ، مسجد و امام بارگاہ کا اندرونی اور بیرونی پلاسٹر، پانی کی سبیل، علم کی چوکی، علم، لنگر کے کمرے کا دروازہ اور کھڑکی، وضو خانہ، واش رومز، مسجد کی چار دیواری، مسجد کے پنکھے، مکمل پینٹ (color)، دریاں، پانی کے گلاس، قرآن پاک (سپارے) اور مسجد میں مکمل ماربل لگایا گیا ہے۔

خادمین مولا ع: ارسلان ہیلپ لائن ویلفیئر ٹرسٹ کراچی، پاکستان (رجسٹرڈ)
Contact: 03314721109 (WhatsApp)

16/06/2026

الحمدللہ مسجد و امام بارگاہ کا رینوویشن (مرمت) کا کام مکمل ہوگیا ہے۔ ان کاموں میں مسجد کا فرش، امام بارگاہ کے صحن کا پورا مکمل فرش، داخل ہونے والا مین گیٹ، مسجد و امام بارگاہ کا اندرونی اور بیرونی پلاسٹر، پانی کی سبیل، علم کی چوکی، علم، لنگر کے کمرے کا دروازہ اور کھڑکی، وضو خانہ، واش رومز، مسجد کی چار دیواری، مسجد کے پنکھے، مکمل پینٹ (color)، دریاں، پانی کے گلاس اور مسجد میں مکمل ماربل لگایا گیا ہے۔ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہوں نے اس نیک کام میں حصہ لیا اور اپنے لیے آسانیوں کا سامان پیدا کیا۔ اللہ اس نیکی کو قبول فرمائے آمین۔

خادمین مولا ع: ارسلان ہیلپ لائن ویلفیئر ٹرسٹ کراچی، پاکستان (رجسٹرڈ)
Contact: 03314721109 (WhatsApp)

05/06/2026

مسجد و امام بارگاہ علی المرتضیٰ (ع) نوابشاھ میں مرمت اور وہائٹ واش کا کام تیزی سے جاری ہے۔ جیسا کے ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے۔ انشاء اللہ ہماری پوری کوشش ہے کے یے کام محرم سے پہلے مکمل ہوجائے۔ یہاں محرم میں انشاء اللہ مجالس اور ماتم داری منعقد ہوگی اور بی بی( س ) کو اُن کے لعل کا پرسہ دیا جائے گا۔

زیرِ نگرانی ارسلان ہیلپ لائن ویلفیئر ٹرسٹ کراچی (رجسٹرڈ)

Contact: 03314721109 (WhatsApp)

20/05/2026

شکر الحمدللہ مسجد و امام بارگاہ علی المرتضیٰ ( ع )، چک 16 نوابشاھ میں رینوویشن کا سامان پہنچ چکا ہے اور کام بھی شروع ہوگیا ہے۔

16/05/2026

امام بارگاہ علی رضا( ع ) کے مرمتی کام مکمل ہونے کے بعد کے مناظر

15/05/2026

امام بارگاہ علی رضا ( ع )کا مرمتی کام مکمل ہونے سے پہلے کے مناظر

Address

Office # M-3, Falak Naz Tower, Wearless Gate, Behind Airport, Shahrah-e-Faisal
Karachi

Opening Hours

Monday 10:00 - 17:00
Tuesday 10:00 - 17:00
Wednesday 10:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 10:00 - 17:00
Saturday 10:00 - 17:00
Sunday 10:00 - 17:00

Telephone

+923314721109

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arsalan Helpline Welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Arsalan Helpline Welfare Trust:

Shortcuts

Share

Category