06/04/2023
ٹائم میگزین کے مطابق، 2018 میں پاک فوج کی حمایت سے اقتدار لینے والے رہنما نے آئی ایم ایف سے قرضہ لیا مگر ملک کی سماجی اور ترقیاتی پروگرامز کے اخراجات کو ہی کم کردیا، جس سے معاشی بحران کی ابتداء ہوئی۔
06/04/2023
امریکی جریدے 'ٹائم' کے مطابق عمران خان ایک کٹھ پتلی، دہشت گردوں کا حمایت کار اور اسٹیبلشمنٹ کا سہولت کار ، خواتین کےلباس پر بیہودہ باتیں کرنے والا اور پلے بوائے ہے۔
06/04/2023
ہم تخت لاہور پر بیٹھ کر غیر جمہوری قوتوں کو جواب دیں گے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو
06/04/2023
ہم اس قابل ہیں کہ خود دوائیاں بھی بناسکیں، فارماسوٹیکل انسٹی ٹیوٹ بنارہے ییں تاکہ اپنی دوائیاں خود بناسکیں۔
چیئرمین پی پی پی و وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
06/04/2023
Chairman PPP & FM will inaugurate state of the art Lungs Care Center at Gambat Institute of Medical Sciences in Khairpur Sindh.
06/04/2023
“سندھ میں مفت علاج کا ایک ایسا انفراسٹرکچر کھڑا کردیا ہے جو ایک ماڈل بن چکا ہے، اور ہم فخر سے کہہ سکتے ہیں کہ ہم پاکستان کو لیڈ کررہے ہیں اور دنیا کا مقابلہ کرنے کو تیار ہیں۔”
چیئرمین پی پی پی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
06/04/2023
بیرون ملک جانے کے خواہشمند ہنر مند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری !
چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی کوششوں سےدنیاکے 50 ممالک میں اس سال 10 لاکھ ہنرمند افرادی قوت کو بیرون ملک بھیجاجائےگا۔
جس سے ملک میں اندازاً 12 ارب ڈالر کا خطیر سرمایہ آئے گا۔
06/04/2023
بین اقوامی جریدے نے عمران خان کی منافقت کو بے نقاب کر دیا۔
06/04/2023
Our three following generations will still be asking for justice for Shaheed Zulfikar Ali Bhutto if we carry on with our righteous politics.