Sector B APMSO

Sector B APMSO

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sector B APMSO, Political organisation, Karachi.

21/05/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
شیراز بھائی( شہید )سیکٹر آرگنائزر سیکٹر بی کی والدہ کا قضاء الہی سے انتقال ہوگیا ہے اللہ پاک انکے درجات بلند فرماۓ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا ہو اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ آمین

Photos from Sector B APMSO's post 08/04/2023

سیکٹر بی "اے پی ایم ایس او" کی جانب سے دعوتِ افطار کا اہتمام کیا گیا

رابطہ کمیٹی کی جانب سے سیکٹر بی کے سابقہ ذمہ داران کو اُن کی تحریک کے لئے خدمات سرانجام دینے پر شیلڈ پیش کی گئی۔

دعوتِ افطار میں مختلف کالجز کے پرنسپل اور پروفیسرز نے شرکت کی جس میں پرنسپل نعیم خالد، سابق پرنسپل پرئیمیر کالج احسن خورشید، پروفیسر اقبال خان سمیت دیگر اساتذہ نے بھی شرکت کی۔

07/04/2023

آپ سب کی شرکت ہمارے لئے باعث تقویت و حوصلہ افزاء ہوگی

19/03/2023

ایم کیو ایم آگئی میدان میں ❤

Photos from Sector B APMSO's post 16/03/2023

*16مارچ بروز جمعرات*

*اہم میٹنگ*
*اے پی ایم ایس او*

باغ جناح گراؤنڈ میں 39 واں یوم تاسیس قومی موومنٹ پاکستان کہ سلسلے میں اے پی ایم ایس او *سیکٹر بی* کی ایک اہم میٹنگ منعقد کی گئی جس میں مرکزی جوائنٹ انچارج زوہیب اعظم بھائی ،مرکزی اراکین واجد کلیم بھائی ، فواد بھائی ، رضا قادری بھائی ، جہانزیب بھائی موجود تھے اور ساتھیوں سے جلسے کے حوالے سے گفتگو کی ۔

11/06/2022

‏تمام کارکنوں اور طلبہ و طالبات کو APMSO کا 44واں یوم تاسیس بہت بہت مبارک ہو۔

21/08/2021

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ•
پریمئر مارننگ کے سابقہ یونٹ انچارج عفان سیعد رضا الہی سے انتقال کرگئے اللہ پاک مغفرت فرمائے۔ آمین

Namaz e janaza at Gulzar e Madina Masjid, Bufferzone Near 7C Stop.

Zuhr timings: 1:15 PM.

إِنَّ اللّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ•

03/07/2021

اے پی ایم ایس او کے سابق کارکن عسکری جعفری بھائی کے چھوٹے بھائی مہدی جعفری کا رضا الہٰی سے امریکہ میں انتقال ہوگیا ہے اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا کرہے۔

نمازِ جنازہ بروز پیر بعد نمازِ ظہر شہدائے کربلا امام بارگاہ انچولی کراچی میں ادا کی جائے گی۔

10/06/2021

ہر سال کی طرح اس سال بھی (اے پی ایم ایس او) کا یومِ تاسیس بھرپور جوش و جذبے سے پی آئی بی کالونی میں منایا جائے گا.

04/01/2021

سیکٹر بی کمرشل کالج یونٹ کے سابقہ جوائنٹ یونٹ سیکرٹری رمیز بھائی کا رضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے تمام ساتھیوں سے دعائے مغفرت کی التماس ہے. اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرماے آمین۔
رمیز بھائی کی نمازِ جنازہ کل بعد نمازِ ظہر لیاقت آباد پیٹرول پمپ کے پیچھے طیبہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔

03/01/2021

پروفیسر ڈاکٹر محمد وکیل احمد، پرنسپل گورنمنٹ ڈگری بوائز کالج گلستان جوہر (ایوننگ)
کورونا کے سبب انتقال کر گئے
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

08/12/2020

‏گلوں کی خون یاری سے گلستاں شاد ہوتے ہیں
ستمگر ٹوٹ جاتے ہیں، ستم برباد ہوتے ہیں
محبت میں خدا جانے جلیں گے کتنے پروانے
کسی کے خاک ہونے سے کئی آباد ہوتے ہیں۔


Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Karachi