27/02/2022
،، ،،،،،،،، یوم خودکشی ،،،، ،
شگفتہ لہجہ لذیذ چائے کبھی بلائے تو لوٹ آنا
شوقِ پرواز گر دوبارہ کبھی ستائے تو لوٹ آنا
وہ گھونسے تھپڑ وہ سب چپیڑیں جو بھول جاؤ تو غم نہیں ہے
میری جاں تمہیں وہ عزت نہ راس آئے تو لوٹ آنا
ابھی نئے منظروں نئی مستیوں میں جی لو مگر کبھی بھی
خودکشی کا دوبارہ جب کوئی حکم آئے تو لوٹ آنا😌
18/01/2022
مورخہ 18 جنوری 2022
آج بروز منگل انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے دوستوں نے آئینی طور پر ISF سے مستعفی ہوئے اور انصاف یوتھ ونگ کے ساتھ اپنا سیاسی سفر جاری رکھنے پر اتفاق کرتے ہوئے انصاف یوتھ ونگ کے صوبائی رہنماء کمانڈر نور کاکڑ کی قیادت میں انصاف یوتھ ونگ کے قافلے میں شامل ہوگے جس میں(نجیب اللہ، محمود احمد، ظہور احمد، رفیع اللہ، خوشحال خان، محمد عادل، فرید اللہ، اسداللہ، دلیر خان، رحیم اللہ، محمد بلال، نورالدین، ) اس موقع پر انصاف یوتھ ونگ کے صوبائی رہنماء داود شاہ کاکڑ نے نوجوانوں کے عزاز میں چائے پارٹی کا اہتمام کیا جس میں صوبائی رہنماء عزیز خان کاکڑ، ماجد خان تاجک، خدائے نور کاکڑ،محمود ترین، خورشید کاکڑ، شاکر مندوخیل، ظفر خان، شازیب خان بھی موجود تھے
داود شاہ کاکڑ نے نوجوانوں کو یوتھ ونگ میں خوش آمدید کہا اور کہا کہ نوجوان پارٹی میں ریڑ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں مل کر مضبوط اور منظم تنظیم بنائیں گے،
کمانڈر نور کاکڑ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں یوتھ نے ہی سیاست کرنا ہے بلوچستان کے تمام باشعور نوجوانوں سے درخواست کرتے ہیں کہ آئے بلوچستان اور پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں،
عزیز خان کاکڑ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انصاف یوتھ ونگ کے تمام لیڈر شپ نے ہمیشہ سے ہی یوتھ کا آواز اٹھایا ہے ہم میں کوئی بھی ذاتی مفادات کیلے نہیں بلکہ نوجوانوں کے مسائل لیکر میدان میں نکلیں ہے،
شامل ہونے والا نوجوان نجیب اللہ نے کہا کہ یوتھ ونگ بلوچستان کا اتفاق و اتحاد دیک کر ہم نے فیصلہ کیا کہ بلوچستان میں اصل جنگ تبدیلی کا یوتھ ہی لڑ رہا ہے اس لئے ہم بھی ان کے ساتھ آج سے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے،
آخر میں ماجد خان تاجک نے سب کا شکریہ ادا کیا اور ویلکم کیا یوتھ میں
💪💪❤
30/12/2021
دینا کہاں سے کہاں پہنچ گئی
۔۔۔ اور ہم کوئٹہ والے اب بھی دھماکوں کے زد سے بار نہیں نکل پائے
پاکستان تحریک انصاف یوتھ داؤد شاہ کاکڑ اور ڈاکٹر عزیز
جمیعت طلبا اسلام نظریاتی طلباء کانفرنس پر دھماکے میں زخمی طلباء کے عیادت کے لیے سول ہسپتال پہنچ گیا
دھماکے میں جمیعت طلبا اسلام نظریاتی کے 4 طلباء شہید 20 زخمی
04/12/2021
پاکستان تحریک انصاف یوتھ کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکٹری پاکستان داؤد شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ ژوب ڈویژن میں ضلع ژوب قلعہ سیف اللہ اور شیرانی میں احساس پروگرام کے نام پر خواتین سے شناختی کارڈ لے کے مختلف نیٹورک کے سیم نمبر نکالے گئے ہیں اس غیر قانونی عمل پر ہم متعلقہ کمشنر ژوب ڈویژن سے اپیل کرتے ہیں اس کا جلد ازجلد نوٹس لیا جائے اور صحیح طریقے سے تحقیقات کی جائیں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے
30/11/2021
#کوئٹہ
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے ژوب کچلاک دو رویہ روڈ کے منصوبے پر تعمیراتی کام کی پیشرفت کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر موجود حکام نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کو منصوبہ پر پیشرفت سے آگاہ کیا۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے کام کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اس موقع پر چیئرمین ہلال احمر سوسائٹی بلوچستان عبدالباری بڑیچ اور پاکستان تحریکِ انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکٹری داودشاہ کاکڑ اور یوتھ ونگ کے عہدیداران بھی اس موقع پر موجود تھے۔
27/11/2021
جیت ہوگی، ہار ہوگی، وہ بات بعد میں ہوگی ❤️
فلحال وفا ہوگی وفاداری ہوگی اور سرعام ہوگی 🌹 🥀
انشاءاللہ 2023 پھر نیازی
01/08/2021
کوئ اچھا سا نام تجویز کریں
یا ان ناموں میں سے کوئ ایک نام پسند کریں
31/07/2021
انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری داود شاہ کاکڑ کہ جانب سے تمام اہل محیب وطن پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے 14اگست مبارک ہو
27/07/2021
چئیرمین تحریک انصاف وزیراعظم پاکستان عمران خان ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری اور گورنر بلوچستان جناب سید ظہور آغا صاحب سے پر زور اپیل کرتے کہ تحریک انصاف یوتھ ونگ جنرل سکریٹری داود شاہ کاکڑ صاحب کو بلوچستان میں کسی اہم عہدے پر فرائض انجام دینے کا موقع دیا جائے۔شاہ صاحب ایک ایماندار اور مخلص انسان ہیں۔شاہ صاحب تحریک انصاف کا وہ واحد مخلص کارکن ہیں جس نے بغیر کسی لالچ اور مفاد ہمشہ انصاف کی جنگ لڑی۔
26/07/2021
#کوئٹہ
چیئرمین ہلال احمر سوسائٹی بلوچستان عبدالباری بڑیچ کو عہدے کا چارج سنبھالنے پر انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان داؤد شاہ کاکڑ مبارکباد دے رہا ہے
اس موقع پر گورنر بلوچستان سید ظہور آغا، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری، ریجن صدر منیر بلوچ
بھی موجود تھے۔
جنھوں نے عبدالباری بڑیچ کو مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔