Jamat e Islami Musharaf Colony Baldia

Jamat e Islami Musharaf Colony Baldia

Share

جماعت اسلامی کا پیغام ۔ اللّٰہ کی زمین پر اللّٰہ کا نظا? we provide a lot of social work with al khidmat

15/01/2025

مشرف کالونی بلدیہ سیکٹر 21/B اسکیم 29/LERP کے رہائشی نوجوان کک باکسنگ، مکس مارشل آرٹ میں آزربائیجان،، ساؤتھ ایشین چیمپئن سمیر علی گھانچی عرف گرین چیتا گزشتہ دنوں کھٹمنڈو نیپال میں ہونے والے ایشیئن گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوۓ دوسری پوزیشن اور سلور میڈل حاصل کیا۔۔

کے مارنگ شو میں انٹرویو دے رہے ہیں۔۔

Photos from Jamat e Islami Musharaf Colony Baldia's post 24/02/2023

اسلام علیکم ورحمتہ۔۔
مشرف کالونی اسکیم 29 سیکٹر 21/B لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ پروجیکٹ کے مرکزی دروازے پر حقوقِ کراچی تحریک کے حوالے سے جماعت اسلامی کی چاکنگ موجود تھی جسے کالونی میں موجود علاقائی ذمہ داروں نے مٹا کر ایم کیو ایم کے جھنڈے کا رنگ لگا دیا ہے۔۔ واضح رہے مملکت خدا داد پاکستان کو اسلام کا گہوارہ بنانے اور نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نافذ کرنے کیلئے جدوجہد کرنے والی جماعت ، جماعت اسلامی کے *اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان* کے نعرے بھی مزکورہ تھے۔۔ جسے ایک لسانیات و بربریت کی بنیاد پر پنپنے والی سیکولر اور دین بیزار سیکولر سیاسی جماعت کے کارندوں نے مٹا دیئے ہیں۔۔ اور نہایت ہی غیر ذمہ دارانہ حرکت کی ہے، جس کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے۔۔
کسی بھی سیاسی جماعت کی ساخت کو بہتر بنانے یا خراب کرنے میں علاقائی ذمہ داروں کا بڑا کردار ہوتا ہے۔۔ مشرف کالونی میں ایم کیو ایم کے ذمہ دار گزشتہ دنوں کچھ ایسی دیگر حرکتیں بھی کر گزرے ہیں جس کی وجہ سے ایم کیو ایم کی بچی کجی ساخت بھی متاثر ہوئی۔ ان حرکتوں میں مشرف کالونی میں ایم کیو ایم کے دفتر کی تعمیر بھی شامل ہے جو ایک ایسی جگہ پر کی گئی ہے جس پر ہائی کورٹ کا اسٹے آرڈر موجود ہے نہ صرف یہی بلکہ مزکورہ جگہ حکومت کی جانب سے بجلی کے پاور اسٹیشن کے لئے مختص تھی۔۔ یعنی شہر کراچی میں ایک مرتبہ پھر گراؤنڈ،پارکوں و سرکاری رفاحی پلاٹوں پر قبضے کرنے کے منصوبے تیار کئے جا رہے ہیں لیکن اب وقت بدل چکا ہے۔۔ ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے اچھے بھلے، سلجھے سمجھدار ، شرفاء ایم کیو ایم کو خیرباد کہہ کر لحمداللہ جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کر چکے ہیں۔۔ بلکہ اب شہر کراچی بھی کروٹ کے چکا ہے اور اہلیان کراچی خصوصاً مہاجر قوم اپنا مینڈیٹ وڈیروں کے ہاتھوں فروخت کرنے والوں کو پہچان چکے ہیں۔۔۔
ناظم حلقہ جماعت اسلامی مشرف کالونی کی حیثیت سے ہمیشہ بڑے دل کا مظاہرہ کیا اور مخالفین تک بھی اپنی دعوت خوش اسلوبی سے پہنچائی اور الحمدللہ ثم الحمدللہ اللہ تبارک وتعالی کی خصوصی نصرت سے کئی مخلص لوگ جماعت اسلامی سے متاثر ہوئے، جو نہیں ہوئے اور مخالفت برائے مخالفت بلکہ منافقت بھی کرتے رہے ان کی شرارتوں کو بھی درگزر کیا اور اللہ رب العالمین سے ان کی کیلئے دعائیں کیں۔۔ لیکن مزکورہ بالا حرکت پر خاموش نہیں رہوں گا۔۔
اس میسج کے ذریعے اس وقت درخواست کرتا ہوں کہ ہماری چاکنگ مٹانے والے وضاحتی بیان جاری کریں تاکہ خوش اسلوبی سے معاملے کا حل نکالا جا سکے ۔۔۔
واضح کر دینا چاہتا ہوں بصورت دیگر اس حرکت کے ذمہ داروں کو سخت قانونی رد عمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔۔
والسلام شہزاد علی گھانچی
ناظم حلقہ مشرف کالونی بلدیہ

08/08/2022

امام حسین علیہ السلام نے ووٹ نہیں دیا۔۔۔

19/05/2022
14/01/2022

متاثرین مشرف کالونی کو امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے قانونی مدد کی یقین دہانی کروا دی۔۔۔
شکریہ جماعت اسلامی۔۔۔

Photos from Jamat e Islami Musharaf Colony Baldia's post 14/01/2022

مشرف کالونی کے متاثرین کا کراچی سندھ اسمبلی دھرنے پر احتجاج سماء کے پروگرام میں ہائی لائٹ ہوا۔۔

26/12/2021

کراچی والوں اپنے محسنوں کو پہچانو۔۔
شیر کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے ایم کیو ایم سمیت تمام سیآسی جماعتوں کے مخلص اور صالح افراد کو جماعت اسلامی میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔۔۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi