14/06/2023
پاکستان کے بچے بچے کو پتہ ہے کہ پرویز الہی اسٹیبلشمنٹ کا آدمی تھا لیکن پرویز الہی صاحب نے اسٹیبلشمنٹ کے بیانیہ کو لات مار کر عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کو ترجیح دی۔ پی ٹی آئی کے ورکرز نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ پرویز الہی صاحب اس طرح دلیری سے ڈٹ کر عمران خان کے ساتھ کھڑے رہیں گے اور جیل جا کر بھی پی ٹی آئی کے ورکرز کو بولیں گے کہ "ڈٹ کر کھڑے رہوں ہم حق پر ہیں" 77 سال کی عمر میں 6x6 کے بیرک میں بغیر پنکھے اور واش روم کی صفائی کے جیل کاٹنا کوئی آسان کام نہیں ہوتا۔ ہم چوہدری پرویز الہی کی جرأت کو سلام پیش کرتے ہیں اور اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ ان کو اس ظالم نظام سے لڑنے کی ہمت دے، آمین۔
08/06/2023
14 سال کا خطرناک دھشتگرد گرفتار
جرم: عمران خان سے محبت کرتہ ہے
07/06/2023
ایک نظر میں عمران خان آخر کیا بلا تھا۔❣️❣️❣️
1۔احساس کفالت پروگرام 🏏2۔لنگر خانے 🏏3۔شیلٹر ہوم کا قیام 🏏4۔راشن کارڈ 🏏5۔کسان کارڈ 🏏 6۔صحت انصاف کارڈ 🏏 7۔احساس سکالر شپ پروگرام 🏏 8۔انصاف آفٹر نون سکول 🏏9۔انصاف معذور و بزرگ کارڈ 🏏 10۔مزدور کارڈ 🏏 11۔روشن ڈیجیٹل پروگرام 🏏12۔خدمت ای مراکز کا قیام13۔نیب کو با اختیار بنانا 🏏14۔راست پروگرام15۔سیرت یونیورسٹی کا قیام 🏏16۔ٹورازم کا فروغ 🏏17۔بلین سونامی ٹری کا آغاز 🏏18۔ ٹیکس ریفارمز 19۔کرکٹ سے ہی کرکٹ بورڈ کا چیئرمین 🏏20۔پاکستان میں کرکٹ کی بحالی 21۔ پی ایس ایل کی کامیابی🏏22۔ای ٹرانسفر و پنشن کا قیام 🏏23۔بھاشا، مہمند اور واسو ڈیم پر کام کا آغاز 🏏24۔اپنا گھر سکیم کا قیام🏏25۔بلا سود قرضے کی سکیم🏏26۔21 نئی یونیورسٹیوں پر کام کا آغاز 🏏27۔اور 23 نئے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں پر کام ۔🏏28۔پاکستان سٹیزن پورٹل کا قیام 🏏29۔رحمت اللعالمینؐ اتھارٹی کا قیام🏏 30۔ہر فورم پر حرمت رسولؐ پر آواز اٹھانا🏏31۔پی آئی اے، پی ٹی وی اور این ایچ اے کو منافع بخش ادارہ بنانا 🏏32۔زمینوں کی ڈیجیٹلائزیش🏏33۔نیا کی 11ویں بڑی آئل ریفائنری کا قیام🏏34۔خیبر پی کے میں یتیم خانے اور اولڈ ہوم کا قیام🏏35۔سری لنکا کے مسلمانوں کو مرنے کے بعد جلائے جانے کے خلاف آواز اٹھائی🏏36۔کشمیر اور فلسطین کی آواز اٹھائی🏏37۔سکولوں میں صبح درود شریف اور قرآن پاک کی تعلیم کا آغاز 38۔قرآن کی تعلیم کے بغیر ڈگری دینے کا قانون ختم کرنا🏏39۔یکسان نظام تعلیم لاگو کرنے کی کوشش 40۔ریکوڈک منصوبے ہر کام ۔🏏41۔سعودی عرب سے مزدوروں کی رہائی۔🏏42۔پوری دنیا کی حاکمیت صرف اللہ کے پاس ہے اس چیز کو پوری دنیا میں باور کرانا ۔43۔قوم کے اندر خوداری پیدا کرنا 🏏🇵🇰🏏🇵🇰🏏🇵🇰🏏🇵🇰🏏🇵🇰🏏🇵🇰🏏🇵🇰🏏🇵🇰
عمران خان آخر تم کیا بلا تھے کہ سب تمہارے خلاف ہو گئے ۔
میں پہلے سے بھی زیادہ جذبے کے ساتھ عمران خان کے ساتھ ہوں کیونکہ عمران خان تم عزم،شجاعت،بہادریاور خودداری کی علامت ہو پاکستان میں تم واقعی مسلم امہ کے لیڈر ہو۔🇵🇰🏏
ہار،جیت،اٹھنا گرنا،یہ وقتی باتیں ہیں۔یہ دنیا داری ہے۔تم دنیا کی عظیم فکر کے وارث ہو۔ اصل جیت ہی فکر اور نظریہ کی جیت ہوتی ہے اور وہ تم جیت چکے ہو۔تم نے قوم کو بتا دیا کہ یہ نظام کتنا گندا نظام ہے۔🏏ھم کھڑے تھے۔🏏ھم کھڑے ہیں۔🏏ھم کھڑے رہیں گے۔🏏اتحاد کے ساتھ۔🏏ایمان کے ساتھ۔
عمران خان کے ساتھ۔🏏عمران خان زندہ باد۔🏏کیونکہ ہم سمجھ گئے ہیں۔🏏تحریک انصاف کا مطلب فقط عمران خان ہے۔❣️❣️🙏
07/06/2023
وزیراعظم شہباز شریف کی ڈیڑھ سالہ کارکردگی ، جس میں تمام نام نہاد جمہوری چور شامل ہیں۔
1__ *ڈالر 178 سے 312*
2__ *پیٹرول 149 سے 277*
3__ *آٹا 20 کلو بوری 1300 سے 3200*
4__ *اسٹاک مارکیٹ 47000 سے 39000*
5__ *سیمنٹ 750 سے 1200*
6__ *بجلی 9 روپے یونٹ سے 26 روپے یونٹ*
7__ *کوکنگ آئل 350 سے 550*
8__ *چاول 160 روپے کلو سے 350 روپے کلو*
9__ *گروتھ ریٹ 6 سے 4۔0 فیصد*
10__ *شرح سود 12 سے 21 فیصد*
11__ *زرمبادلہ کے ذخائر 22 ارب ڈالر سے 9 ارب ڈالر*
12__ *ایل پی جی 180 روپے کلو سے 300 روپے کلو*
13__ *ماہانہ ایکسپورٹ 3 ارب ڈالر سے 2 ارب ڈالر*
14__ *ترسیلات زر 3 ارب ڈالر سے 2 ارب ڈالر*
15__ *گیس 300 فیصد مہنگی*
16__ *مختلف سبزیاں 70 روپے کلو سے 170 روپے کلو*
17__ *مختلف فروٹ 120 روپے کلو سے 350 روپے کلو*
18__ *دودھ 100 روپے کلو سے 180 روپے کلو*
19__ *چائے کی پتی 900 روپے کلو سے 1900 روپے کلو*
20__ *گاڑیوں کی فروخت میں 80 فیصد کمی*
21__ *چینی 84 روپے سے 135 روپے کلو*
22__ *گڑ 100 روپے سے 150 روپے کلو*
23__ *انڈسٹریاں جہاں مزدور نہیں ملتے تھے وہ بند ہوگئی*
24__ *مختلف دالیں 180 روپے کلو سے 400 روپے کلو*
25__ *گاڑیاں 80 فیصد مہنگی*
26__ *انڈے 180 روپے سے 300 روپے*
27__ *خارجہ پالیسی ٹھپ دوست ممالک بھی پیچھے ہٹ گئے*
28__ *بیف گوشت 500 روپے کلو سے 800 روپے کلو*
29__ *زندہ مرغی 350 روپے سے 900 روپے*
30__ *کپڑے 60 فیصد مہنگے*
31__ *شوز 120 فیصد مہنگے*
32 __ *مختلف جوسز 140 روپے لیٹر سے 300 روپے لیٹر*
33__ *اسٹیشنری 80 فیصد مہنگی*
34__ *خشک دودھ 1000 روپے کلو سے 1800 روپے کلو*
35__ *مختلف ڈرائی فروٹ اوسطا 600 روپے سے 2000 روپے*
36__ *مختلف شیمپو 300 روپے سے 800 روپے*
37__ *بیکری کی اشیاء 300 روپے کلو سے 700 روپے کلو*
38__ *میڈیسن 50 فیصد مہنگے*
39__ *ملک پر کل قرضہ 42 ٹریلین سے 64ٹریلین*
40__ *چوروں کے تمام کیسز معاف*
06/06/2023
پی ٹی آئی🇧🇫
کو ختم کرنے کے خواب دیکھنے والو ہم تمہاری سوچ پر بھی راج کرینگے
انشاءاللہ
06/06/2023
عمران خان لالچي هجي ها ته فضل الرحمان سان گڏ هجي ها
اعتزاز احسن