Small Business idea

Small Business idea

Share

3000 small business ideas

07/03/2026
27/02/2026

🌙 10 رمضان المبارک ✨
یا اللہ!
ہمارے گھروں میں سکون 🕊️
رزق میں برکت 🌾
دلوں میں محبت ❤️
اور رشتوں میں اخلاص 🤍 عطا فرما۔
ہمیں ایک دوسرے کے لیے خیر کا ذریعہ بنا دے 🤲
آمین یا ربّ العالمین 🌸

25/02/2026

*آئیے مل کر شکر ادا کرتے ہیں اس رب کا*❤️

*جس نے ہماری زندگی میں ایک نئی صبح روشن کی*💖🏞️

*❣️پڑھتے جائیں ری ایکٹ کرتے جائیں*❣️

*سُبــحَانَ اللّٰــہ*💗
*الحـمــدللّٰــہ*🤍
*اللّٰـــہُ اَکْبَـــر*💗
*لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ*💚
*لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ*💙
*سبحان اللّٰہ و بحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم*🩷

19/02/2026

📖🌙 *رمضان المبارک میں قرآن مجید مکمل کرنے کا آسان طریقہ*👇
📖 *پورا قرآن 3 مرتبہ*⤵️
👈فجر = 12 صفحات
👈ظہر = 12 صفحات
👈عصر = 12 صفحات
👈مغرب = 12 صفحات
👈عشاء = 12 صفحات
🌹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو کوئی نیکی کی راہ بتائے، اسکو اتنا ہی ثواب ہے جتنا نیکی کرنے والے کو

19/02/2026

📖🌙 *رمضان المبارک میں قرآن مجید مکمل کرنے کا آسان طریقہ*👇
📖 *پورا قرآن 2 مرتبہ* ⤵️
👈فجر = 8 صفحات
👈ظہر = 8 صفحات
👈عصر = 8 صفحات
👈مغرب = 8 صفحات
👈عشاء = 8 صفحات

19/02/2026

📖🌙 *رمضان المبارک میں قرآن مجید مکمل کرنے کا آسان طریقہ*👇
📖 *پورا قرآن ایک مرتبہ* ⤵️
👈 فجر = 4 صفحات
👈ظہر = 4 صفحات
👈عصر = 4 صفحات
👈مغرب = 4 صفحات
👈عشاء = 4 صفحات

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Karachi
07744