08/03/2026
رمضان کریم کی ضروری معلومات
18 رمضان 1447ھ
8 مارچ 2026 اتوار
3000 small business ideas
08/03/2026
رمضان کریم کی ضروری معلومات
18 رمضان 1447ھ
8 مارچ 2026 اتوار
07/03/2026
🌙 10 رمضان المبارک ✨
یا اللہ!
ہمارے گھروں میں سکون 🕊️
رزق میں برکت 🌾
دلوں میں محبت ❤️
اور رشتوں میں اخلاص 🤍 عطا فرما۔
ہمیں ایک دوسرے کے لیے خیر کا ذریعہ بنا دے 🤲
آمین یا ربّ العالمین 🌸
*آئیے مل کر شکر ادا کرتے ہیں اس رب کا*❤️
*جس نے ہماری زندگی میں ایک نئی صبح روشن کی*💖🏞️
*❣️پڑھتے جائیں ری ایکٹ کرتے جائیں*❣️
*سُبــحَانَ اللّٰــہ*💗
*الحـمــدللّٰــہ*🤍
*اللّٰـــہُ اَکْبَـــر*💗
*لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ*💚
*لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ*💙
*سبحان اللّٰہ و بحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم*🩷
24/02/2026
صدقۂ فطر اور فدیے کی کم از کم مقدار 300 روپے فی کس ہے، مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمٰن
اہلِ ثروت اپنی مالی حیثیت کے مطابق فطرہ، فدیہ اور کفارہ ادا کریں۔
📖🌙 *رمضان المبارک میں قرآن مجید مکمل کرنے کا آسان طریقہ*👇
📖 *پورا قرآن 3 مرتبہ*⤵️
👈فجر = 12 صفحات
👈ظہر = 12 صفحات
👈عصر = 12 صفحات
👈مغرب = 12 صفحات
👈عشاء = 12 صفحات
🌹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو کوئی نیکی کی راہ بتائے، اسکو اتنا ہی ثواب ہے جتنا نیکی کرنے والے کو
📖🌙 *رمضان المبارک میں قرآن مجید مکمل کرنے کا آسان طریقہ*👇
📖 *پورا قرآن 2 مرتبہ* ⤵️
👈فجر = 8 صفحات
👈ظہر = 8 صفحات
👈عصر = 8 صفحات
👈مغرب = 8 صفحات
👈عشاء = 8 صفحات
📖🌙 *رمضان المبارک میں قرآن مجید مکمل کرنے کا آسان طریقہ*👇
📖 *پورا قرآن ایک مرتبہ* ⤵️
👈 فجر = 4 صفحات
👈ظہر = 4 صفحات
👈عصر = 4 صفحات
👈مغرب = 4 صفحات
👈عشاء = 4 صفحات
17/02/2026
آج کی حدیث شریف
29 شعبان المعظم 1447ھ
18 فروری 2026ء بدھ
اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کر دئیے گئے ہیں، جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے، تاکہ تمہارے اندر تقویٰ پیدا ہو
17/02/2026
𝗔𝗷 𝗞𝗶 𝗛𝗮𝗱𝗲𝗲𝘀 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗲𝗲𝗳