HANIF ARBI .

HANIF ARBI .

Share

lova for all

30/08/2025
10/12/2021

پیپلز پارٹی نے سندھ کی عوام کو سواۓ دھوکے کے کچھ نہیں دیا

10/12/2021
10/12/2021

واہ بھئی واہ کیا بات ہے اب مابائیل سروس قبر میں بھی ملے گی ۔

09/12/2021

محکمہ تعلیم کا یہ حال ھے تو اوروں کا تو اللہ کی حافظ۔

09/12/2021

بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ھے ۔اور اسے تکبر سخت ناپسند ھے
یہ کہتا تھا کہ
وہ کشمیریوں کا DNA تبدیل کر دے گا۔
اور آج اس کی لاش تلاش کرنے کے لئے DNA کیا جا رھا ھے ۔

09/12/2021

بی آر ٹی میں سفر کرنے والوں کی تعداد دو لاکھ بیس ہزار تک پہنچ گئ ہے

08/12/2021

اگر تنخواہیں اکاؤنٹس میں جاسکتی ہیں تو پھر پینشنز کیوں نہیں؟ انکی پینشنز اکاؤنٹ میں جائیں اور وہ اے ٹی ایم کارڈ کے زریعے جب جتنی چاہیں نکلوا لیں ۔

07/11/2021

سندھ میں ایسا آپریشن کون کرے گا ۔ کیا سندھ حکومت اس طرح کے چھاپہ مارے گی ۔ اچھا پچھلے 13 سالوں میں کوئی ایک بڑا مجرم سندھ والوں نے پکڑا ہو ؟؟؟؟؟

30/08/2020

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

“حسن اور حسین (رضی اللہ عنہما) اہل جنت کے جوانوں کے سردار ہیں“۔

(ترمذی،۳۷۶۸)

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi