Lmar Educational Welfare Society - LEWS

Lmar Educational Welfare Society - LEWS

Share

We work for education.

16/09/2022

چھلم شھداۓ کربلا کے موقع پر حکومت سندھ نے صوبے بھر میں تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔۔۔لھذا کل اسکول بند رہے گا

Photos from Lmar Educational Welfare Society - LEWS's post 27/08/2022

لمر ایجوکیشنل ویلفئیر سوسائٹی آپ سب سے لمر کا ممبر بننے کی اپیل کرتا ہے تاکہ لمر کے فلاحی کاموں کو اور بہتر اور تیز کیا جا سکے۔
لمر کے ممبران ممبرشپ مہم کے سلسلے میں نوجوانوں کی رجسٹریشن کرتے ہوئے۔

20/08/2022

تعلیم اخلاق کی تعمیر اور تشکیل کا عمل ہے۔۔(امام غزالی)
لمر ایجوکیشنل ویلفئیر سوسائٹی تعلیم کو عام کرنے اور مستحق بچوں کو مفت تعلیم مہیا کرتی ہے جو آپ کے تعاون سے ممکن ہوتا ہے لمر اس وقت مالی مشکلات سے دوچار ہے جسکابراہ راست اثر بچوں کی تعلیم پر ہوتا ہے۔ہم تمام مخیر حضرات سے تعاون کی درخواست کرتے ہیں تا کہ ہم اس سفر کو جاری رکھ سکے۔۔۔۔۔

Photos from Lmar Educational Welfare Society - LEWS's post 17/08/2022

14 اگست کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں

17/08/2022

لمر اسکول میں 14 اگست کے حوالے سے منعقدہ پروگرام جس میں طلبہ وطالبات نے ٹیبلوز پیش کیں۔۔۔

13/08/2022

13 اگست کی رات اور ریڈیو۔۔۔۔
سامعین کرام آزادی اور غلامی میں صرف 1 کھنٹہ باقی رہ گیا ہے
۔
۔
11:45 منٹ،۔۔۔۔یہ آل انڈیا ریڈیو ہے آپ ہمارے اگلے اعلان کا انتظار کیجئیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔
۔
۔...12 بجے ،۔۔یہ ریڈیو پاکستان لاھور ہے ۔۔۔آپ کو پاکستان مبارک ہو۔۔۔۔

11/08/2022

11 اگست 1947 کو پہلی دستور ساز اسمبلی کا اجلاس کراچی میں ہوا جس میں قائد اعظم محمد علی جناح کو پاکستان کا صدر منتخب کیا گیا ۔

11/08/2022

لمر اسکول میں یوم آزادی کے حوالےسے بچے ٹیبلوز کی تیاری کر رہے ہیں لمر اسکول میں ہر سال 14 اگست جوش وخروش سے منایا جاتا ہے ۔۔۔

Photos from Lmar Educational Welfare Society - LEWS's post 06/08/2022

لمر کےذمہ داران گھر گھر جا کرممبر شپ فارم بھر رہے ہیں لمر کا ممبر شپ پروگرام شروع ہو چکا ہے آپ انسانیت کی خدمت میں ہمارا ساتھ دیں اور لمر کی ممبر شپ حاصل کریں ، آپ لمر کے دفتر آکر بھی لمر کی ممبر شپ کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ شکریہ۔۔۔لمر انتظامیہ

10/07/2022
10/07/2022

لمر ایجوکیشنل ویلفئیر سوسائٹی انتظامیہ کی طرف سے آپ سب کو عیدالاضحی مبارک۔۔۔

اخـــــتر مو مــــبارک شه

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
Tuesday 08:00 - 19:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Friday 08:00 - 19:00
Saturday 08:00 - 19:00