Alpha Foundation Of Human Rights

Alpha Foundation Of Human Rights

Share

ہماری عبادت خدمت انسانیت!
. "خیال بھی، اعتماد بھی"

Photos from Alpha Foundation Of Human Rights's post 04/10/2025

الفاء فاؤنڈیشن آف ہومین رائٹس
کے ریلیف کیمپ میں سینکڑوں خاندانوں میں سیلاب سے متاثرہ افراد میں راشن کی تقسیم کی گئی اس تقریب میں شہر بھر سماجی و انتظامی لوگوں نے شرکت کی ۔۔
اس تقریب میں چیئرمین الفاء فاؤنڈیشن میاں مقصود صاحب نے 100 گھروں کی تعمیر کے لیے لوگوں سے عہد کیا کہ اللہ پاک یہ کام ہم سے لے لیں اور عزم کیا کہ جب تک روزمرہ کی زندگی میں آپ لوگ واپس نہیں چلے جاتے ہم آپ کی خدمت کرتے رہیں گے اس موقع پر جنرل سیکرٹری عبداللہ فاروق صاحب نے یقین دہانی کروائی کہ ہم اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک یہ لوگ اپنے گھروں میں واپس نہیں چلے جاتے ۔

Photos from Alpha Foundation Of Human Rights's post 11/09/2025

اس وقت سب کو انسانی ہمدردی کا جذبہ بلند رکھنا چاہیے

23/07/2025

Alpha Care Foundation
"خدمت، تعلیم اور فلاح کے لیے ایک مثبت قدم"

ہماری کوشش ہے کہ محروم طبقے کو بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں، چاہے وہ صحت ہو، تعلیم ہو یا سماجی مدد۔
Alpha Care Foundation ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے جو انسانیت کی خدمت کے جذبے کے ساتھ، ہر ضرورت مند کے لیے امید کی کرن بننے کا عزم رکھتا ہے۔

✅ فری میڈیکل کیمپس
✅ تعلیمی اسکالرشپس
✅ راشن اور امداد پروگرام
✅ یتیم اور بیوہ خواتین کی مدد
✅ اجتماعی شادیاں پروگرام

آئیے، ہمارے ساتھ مل کر ایک بہتر اور روشن معاشرے کی تعمیر کریں!

11/07/2025

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

> "جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ اس دن تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے۔"

05/07/2025

. "خیال بھی، اعتماد بھی"
Alpha Care Foundation
کا آغاز کردیاگیا ہے جس کی باقاعدہ افتتاحی تقریب منعقد کی جائے گی انشاء اللہ

05/02/2023
02/02/2023

Right

31/10/2022

ہمیشہ مثبت سوچ کے ساتھ اپنے حصے کا کام کرتے جائیں ۔ہم بہت سی منصوبہ بندیاں کرتے ہیں بہت سوچتے ہیں لیکن ہوتا وہی ہے جو اللّٰہ پاک چاہتے ہیں اللّٰہ پاک کے ہر کام میں مصلحت ہے کہیں اللّٰہ پاک ہمیں اپنے منصوبوں میں ناکام کر کے ہمارے صبر کو دیکھ رہے ہوتے ہیں کہیں کچھ بڑا دینے کےلئے مزید اس کام میں پکا کررہے ہوتے ہیں تو بھائیو صبر و شکر کے ساتھ اپنی محنت جاری رکھیں انشاءاللہ ضرور ایک دن کامیابی حاصل ہوگی۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Gulshan E Iqbal Town
Karachi