03/06/2026
مورخہ 3 جون 2026،
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے جنرل سیکریٹری شرجیل رضوانی سے ضلع کورنگی کے کیمپ آفس پنہور گوٹھ میں ڈسٹرکٹ کورنگی کے انفارمیشن سیکریٹری احمد رضا، پی ایس 94 کے جنرل سیکریٹری کامران راجپوت نے ملاقات کی۔
ملاقات میں تنظیمی امور اور علاقائی مسائل پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔
03/06/2026
مورخہ 3 جون 2026،
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے جنرل سیکریٹری شرجیل رضوانی سے ضلع کورنگی کے کیمپ آفس پنہور گوٹھ میں پارٹی کارکنان نے ملاقات کی۔

اس موقع پر انیس میرانی، توقیر عباسی، مجید بنگش موجود تھے۔
03/06/2026
مورخہ 3 جون 2026،
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے جنرل سیکریٹری شرجیل رضوانی سے ضلع کورنگی کے کیمپ آفس پنہور گوٹھ میں پارٹی کارکنان نے ملاقات کی۔
ملاقات میں تنظیمی امور اور علاقائی مسائل پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔
اس موقع پر پی ایس 96 کے صدر ستار گبول یو سی 5/7 کے صدر احمد چانڈیو موجود تھے۔، رحیم عباسی، سہیل ندیم سمیت دیگر کارکنان موجود تھے۔
03/06/2026
مورخہ 3 جون 2026،
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے جنرل سیکریٹری شرجیل رضوانی سے ضلع کورنگی کے کیمپ آفس پنہور گوٹھ میں پی ایس 91 کے اختر ڈومکی، نے ملاقات کی۔
ملاقات میں تنظیمی امور اور علاقائی مسائل پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔
اس موقع پر پی ایس 96 کے صدر ستار گبول، رحیم عباسی، سہیل ندیم سمیت دیگر کارکنان موجود تھے۔
02/06/2026
مورخہ 2 جون 2026،
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے جنرل سیکریٹری شرجیل رضوانی سے ضلع کورنگی کے کیمپ آفس پنہور گوٹھ میں پارٹی کارکنان نے ملاقات کی۔
ملاقات میں تنظیمی امور اور علاقائی مسائل پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔
اس موقع پر پی ایس 92 کے سینئر نائب صدر سہیل حبیب، یو سی 5 کے صدر عمران بٹ،فیروز، علی گجر سمیت دیگر کارکنان موجود تھے۔
02/06/2026
مورخہ 2 جون 2026،
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے جنرل سیکریٹری شرجیل رضوانی سے ضلع کورنگی کے کیمپ آفس پنہور گوٹھ میں ڈسٹرکٹ کورنگی کے نائب صدر ڈاکٹر طاہر خان، نے ملاقات کی۔
ملاقات میں تنظیمی امور اور علاقائی مسائل پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔
اس موقع پر پی ایس 92 کے سینئر نائب صدر سہیل حبیب، یو سی 5 کے صدر عمران بٹ، رحیم عباسی سمیت دیگر کارکنان موجود تھے۔
02/06/2026
مورخہ 2 جون 2026،
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے جنرل سیکریٹری شرجیل رضوانی سے ضلع کورنگی کے کیمپ آفس پنہور گوٹھ میں ڈسٹرکٹ کورنگی کے نائب صدر ڈاکٹر طاہر خان، نے ملاقات کی۔
ملاقات میں تنظیمی امور اور علاقائی مسائل پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔
اس موقع پر رحیم عباسی، اختیار چانڈیو سمیت دیگر کارکنان موجود تھے۔
02/06/2026
مورخہ 2 جون 2026،
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے جنرل سیکریٹری شرجیل رضوانی سے ضلع کورنگی کے کیمپ آفس پنہور گوٹھ میں پارٹی کارکنان نے ملاقات کی۔
ملاقات میں تنظیمی امور اور علاقائی مسائل پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔
جعفریہ الائنس ڈسٹرکٹ کورنگی کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر شاریک اقبال، ڈپٹی کوآرڈینیٹر ڈسٹرکٹ سجاد سمری سمیت دیگر ساتھی موجود تھے۔
02/06/2026
مورخہ 2 جون 2026،
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے جنرل سیکریٹری شرجیل رضوانی سے ضلع کورنگی کے کیمپ آفس پنہور گوٹھ میں پارٹی کارکنان نے ملاقات کی۔
ملاقات میں تنظیمی امور اور علاقائی مسائل پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔
اس موقع پر شفیق ربانی، صفدر حسین، شکیل حسین، ملک زین سمیت دیگر کارکنان موجود تھے۔