شکریہ پاکستان پیپلز پارٹی
شکریہ صدر ڈسٹرکٹ کیماڑی و ایم پی اے جناب لیاقت علی اسکانی
شکریہ ایم پی اے و پارلیمانی سیکریٹری برائے انڈسٹری اینڈ کامرس جناب علی احمد جان
اور خصوصی شکریہ ٹاؤن چیئرمین مورڑو میر بحر علی اکبر
جن کی کاوشوں سے بابِ خیبر سے حبیب چورنگی تک روڈ کارپیٹنگ کا کام تیزی سے جاری ہے۔ سڑک کی تعمیر اور دونوں اطراف نکاسیٔ آب کے بہتر انتظام سے نہ صرف ٹریفک کی روانی میں بہتری آئے گی بلکہ روزانہ سفر کرنے والے شہریوں کو بھی بڑی سہولت حاصل ہوگی۔
اس اہم منصوبے سے اورنگی ٹاؤن، فقیر کالونی، فرید کالونی، فرنٹیئر کالونی، پٹھان کالونی، میٹروویل اور گردونواح کے علاقوں کے عوام کو آمد و رفت میں آسانی میسر آئے گی جبکہ ٹریفک جام اور سفری مشکلات میں واضح کمی آئے گی۔
انشاءاللہ یہ ترقیاتی کام علاقے کی خوبصورتی، بہتر انفراسٹرکچر اور عوامی سہولیات میں اضافے کا سبب بنے گا۔ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ عوامی خدمت اور ترقی کے سفر کو جاری رکھے گی۔
Moriro MirBahar Town
Chairman Ali Akbar
شکریہ Pakistan Peoples Party
شکریہ Murtaza Wahab
شکریہ Liaquat Ali Askani
شکریہ Ali Ahmed Jan
شکریہ Meer Bahar Ali Akbar
شکریہ Rana Muhammad Ilyas
بابِ خیبر سے ہزارہ چوک تک روڈ کارپینٹنگ کا ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے۔ عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار جیالے رات 3 بجے تک خود موجود رہ کر کام کی نگرانی کر رہے ہیں تاکہ عوام کو جلد از جلد بہترین سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
الحمدللہ Pakistan Peoples Party کی قیادت نے عوام سے جو وعدے کیے تھے، وہ آج عملی صورت میں نظر آ رہے ہیں۔
میٹروویل کے دیرینہ پانی کے مسئلے کے حل کے لیے عملی اقدامات، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی کوششیں، سڑکوں کی تعمیر، نکاسی آب کے بہتر انتظامات اور عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے منتخب نمائندگان دن رات میدان میں موجود ہیں۔
یہی عوامی خدمت، یہی ترقی، اور یہی پاکستان پیپلز پارٹی کا مشن ہے۔
انشاءاللہ ترقی کا یہ سفر اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گا اور میٹروویل کو ایک مثالی علاقہ بنایا جائے گا۔
#میٹروویل
عوامِ علاقہ کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی،
ایم پی اے و پارلیمانی سیکریٹری برائے انڈسٹری اینڈ کامرس جناب علی احمد جان
اور ٹاؤن چیئرمین مورڑو میر بحر علی اکبر کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔
بابِ خیبر سے حبیب چورنگی تک جاری روڈ کارپیٹنگ اور ترقیاتی کاموں نے علاقے کے عوام کے دل جیت لیے۔ ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑکیں اب بہتر اور کشادہ راستوں میں تبدیل ہو رہی ہیں جس سے ٹریفک کی روانی بہتر ہوگی اور روزمرہ سفر میں آسانی پیدا ہوگی۔
اورنگی ٹاؤن، فقیر کالونی، فرید کالونی، فرنٹیئر کالونی، پٹھان کالونی، میٹروویل اور دیگر علاقوں کے مکین اس عوامی منصوبے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کو خراجِ تحسین پیش کر رہے ہیں۔
عوام کا کہنا ہے کہ یہ صرف سڑک کی تعمیر نہیں بلکہ عوام کو سہولت، ترقی اور بہتر مستقبل دینے کی ایک عملی کوشش ہے۔
انشاءاللہ خدمت اور ترقی کا یہ سفر اسی طرح جاری رہے گا۔
ترقی کا سفر تیزی سے جاری 🚧✨
ایم پی اے علی احمد جان اور ٹاؤن چیئرمین مورڑو میر بحر علی اکبر نے حبیب چورنگی سے بابِ خیبر تک جاری روڈ کارپیٹنگ کے کام کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس اہم منصوبے کے تحت سڑک پر جدید انداز میں کارپیٹنگ کا عمل تیزی سے جاری ہے، جبکہ دونوں اطراف نکاسیٔ آب کے لیے نالوں کی تعمیر بھی مکمل معیار کے مطابق کی جارہی ہے تاکہ عوام کو مستقل بنیادوں پر بہتر سہولت میسر آسکے۔
انشاءاللہ روڈ کارپیٹنگ مکمل ہونے کے بعد اورنگی ٹاؤن، میٹروول اور دیگر ملحقہ علاقوں کے عوام کو آمدورفت میں بڑا ریلیف حاصل ہوگا، جبکہ ٹریفک کے مسائل اور روزمرہ کی مشکلات میں واضح کمی آئے گی۔
عوامی خدمت، ترقیاتی کام اور بہتر انفراسٹرکچر ہی پاکستان پیپلز پارٹی کی پہچان ہے، اور یہ منصوبہ اسی وژن کی خوبصورت مثال ہے۔ ❤️
عوامی خدمت ہی ہمارا مشن ہے ✨🇱🇾
ٹاؤن چیئرمین مورڑو میر بحر علی اکبر روزمرہ کی طرح آج بھی اپنے آفس میں موجود رہے، جہاں انہوں نے آنے والے شہریوں سے ملاقات کی، ان کے مسائل تفصیل سے سنے اور متعلقہ افسران کو فوری ہدایات جاری کیں کہ عوامی شکایات اور بنیادی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔
اس موقع پر ٹاؤن چیئرمین نے کہا کہ عوام کی خدمت، ان کے مسائل کا فوری حل اور ہر شہری کو ریلیف فراہم کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے، اور اس سلسلے میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔
انہوں نے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے شہریوں کو یقین دہانی کروائی کہ پانی، صفائی، سیوریج، اسٹریٹ لائٹس اور دیگر بلدیاتی مسائل کے حل کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ 🤝✨
🌟 “قیادت وہی جو عوام کے درمیان رہ کر ان کے دکھ درد کو اپنا سمجھے۔”
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
