Haji Aziz Ur Rehman Deshani

Haji Aziz Ur Rehman Deshani

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haji Aziz Ur Rehman Deshani, 21, Karachi.

• Vice President, JUI Business Forum
• Vice President, JUI District Keamari
• General Secretary,Jamia Haqqania
• Former Joint Secretary, JUI Karachi City
• Former Candidate, JUI PS-112
• Director Aziz Foundation Battagram KPK

Photos from Haji Aziz Ur Rehman Deshani's post 29/05/2026

خوشی کا کوئی لمحہ ہو، ہنسی کی کوئی محفل ہو
وہی اپنوں کے چہرے آنکھ میں پھر مسکراتے ہیں

وفاؤں کے تعلق کو زمانہ توڑ کیا دے گا
یہ رشتے دل کے رشتے ہیں، کہاں ٹوٹے، بکھرے جاتے ہیں

اللہ تعالی سب مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے ۔
آمین

26/05/2026

میری طرف سے آپ، آپ کے اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحیٰ کی پُرخلوص مبارکباد۔ 🐐🤲

اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے ہماری قربانیوں، عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اور ہماری زندگیوں کو رحمت، برکت، صحت، خوشیوں، کامیابیوں اور آسانیوں سے بھر دے۔ آمین ❤

یہ عظیم دن ہمیں حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ کی بے مثال قربانی، اطاعت اور اخلاص کی یاد دلاتا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اپنی رضا کے لیے ہر قربانی دینے کی توفیق عطا فرمائے۔

🌸 اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھئے گا

بانی عزیز فاؤنڈیشن —
نائب صدر بزنس فورم جے یو آئی سندھ
حاجی عزیز الرحمن دیشانی

22/05/2026
22/05/2026
Photos from Haji Aziz Ur Rehman Deshani's post 11/05/2026

معزز مہمانوں کی ملاقات کے لیے آمد :- صدر مسلم لیگ ن مہاجرین خان دیشانی ،مولانا آصف یوسف ، امان اللہ دیشانج ،مولانابشیر احمد ، شیر افضل شاہین ، دوست محمد ودیگر احباب کی “قیوم خان کورونہ “ دیشان ہاؤس بٹلے بالا آمد ۔

05/05/2026

زینتُ المحدّثین، سرمایۂ امت حضرت شیخ ادریس صاحب اب ہم میں نہیں رہے… یہ صرف ایک شخصیت کا نہیں بلکہ علم و فضل کے ایک عہد کے اختتام کا سانحہ ہے۔ اللہ ربّ العزت ان کی شہادت کو قبول فرمائے، درجات بلند فرمائے، اور امت کو ان کا نعم البدل عطا فرمائے۔ آمین



Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

21
Karachi