30/09/2021
*احتجاجی ریلی*
*3 اکتوبر 2021 بروز اتوار*
*پیپلز سیکریٹریٹ تا پارکنگ پلازہ صدر*
۔
پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت کے سندھ کے پانی کی غیر منصفانہ تقسیم ، کمر توڑ مہنگائی، نااہل اور نالائق سلیکٹڈ نیازی حکومت کی جانب سے بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ اور ملک بھر میں لا اینڈ آرڈر کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے خلاف *احتجاجی ریلی* میں شرکت کے لیے
*پاکستان پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ PS-110 اور PS-111*
کے تمام یوسیز / وارڈز عہدیداروں و کارکنان بمعہ ذیلی ونگز
*3 اکتوبر 2021 بروز اتوار دوپہر 1:00 بجے پارٹی آفس گذری* پہنچیں۔ شکریہ
۔
منجانب
کرم اللہ وقاصی
جنرل سیکرٹری
*پاکستان پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ*
29/09/2021
سید نجمی عالم کو واٹر اینڈ سیورج بورڈ کا وائیس چیرمین منتخب ہونے پر سندھ کونسل ممبر سینیر ورکر وارڈ 10 سینیر نائب صدر وارڈ 10 نائب صدر وارڈ 10 کامران میو ڈپٹی سیکریٹری انفارمیشن وارڈ 10 بلال حامد اور دانش نے مبارک بعد دی
26/09/2021
پختون کلچر ڈے کے موقع پر سردار عزیر کے حمراء سندھ کونسل ممبر Fayyaz Pirzada سینیر ورکر وارڈ 10 پیپلز پوسٹل یونٹی کے مرکزی رہنماء Imran Khan Jamali وارڈ 7/10 کے سینیر نائب صدر Zameer Mehmood نائب صدر Kamran Khan ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات عدیل احمد ستی یو سی 31 کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری Sunny Baloch محمد مرسلین، Azeem Khan بلال خان، محمد عباس، محمد عادل لکھن، Danish Raza Danish Raza نے شیری جناح کیمپ پر شرکت کی
24/09/2021
جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں پر سیٹنگ زمین پر کرنی پڑتی ہیں، فرق یہ کے لوگ محبت حاصل کر کیلیے محنت کرتے ہے حلیم عادل نے محنت کے بجائے اسمبلی کا ٹکٹ دلادیا 😂😂
بابا جی سیالکوٹ ✌️😂😂
21/09/2021
چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی جناب بلاول بھٹو زرداری کی 33ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء جناب سردار عزیز صاحب نے سینیر نائب صدر وارڈ 10/7 Zameer Mehmood کو پھولوں کا ہار پہنایا اور وارڈ 10 کے کونسلر جناب نجیب ولی بھائی کو پی اینڈ ٹی کالونی سے بھاری تعداد میں کامیاب کروانے پر مبارک باد پیش کی اور شکریہ ادا کیا
21/09/2021
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین جناب Bilawal Bhutto Zardari صاحب کی 33ویں سالگرہ کے موقع پر Pakistan Peoples Party - PPP کے رہنماء جناب سردار عزیز صاحب نے کیک کٹنگ کا احتمام کیا اس موقع پر سینیر ورکر وارڈ 10 پیپلز پوسٹل یونٹی کے مرکزی رہنماء جناب Imran Khan Jamali سینیر ورکر Ahmed Fahim، ایاز سلیم صاحب سندھ کونسل ممبر Fayyaz Pirzada صاحب وارڈ 9 کے کونسلر Hameed Chandio سینیر نائب صدر وارڈ 10 Zameer Mehmood نائب صدر وارڈ 10 Kamran Khan پیپلز یوتھ ڈسٹرک ایسٹ کے صابق صدر Khurram Saleem پارٹی ورکرز اور جیالو نے شرکت کی