23/01/2024
ONLY HOPE
TEHREEک LABBAIک PAKISTAN
VOTE FOR CRANE 🏗️
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karachi Ki Awaaz, Social service, Karachi.
23/01/2024
ONLY HOPE
TEHREEک LABBAIک PAKISTAN
VOTE FOR CRANE 🏗️
22/01/2024
*قـادیانیــٓـوں کـے بھائـی نــواز شـریـف کے مُــقابـلــے مـیـں تـحــریkــٓـِ لـبـیــk کـے نـامــٓــزد اُمیـٓـدوار قـومـی اسمـبلـی اســٓـیرِ نامُــٓــوسِ رســٓـالـت ﷺ پــٓـیر ســیّد خــٓــرم ریـاض شــاہ*👑❤🔥
19/01/2024
*پاکستانیوں۔۔۔۔۔ہوشیار!!*
الیکشن کے بعد پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں کی بولیاں لگیں گی ، اس لیے کرین پر مہر لگائیں کیونکہ ان مگر مچھوں کا مقابلہ صرف لبیک والے ہی کر سکتے ہیں۔۔۔
18/01/2024
*مہر صرف 👈 کرین پر 🗳️*
روزانہ ہاسٹل کینٹین میں ناشتے میں کھچڑی کھا کر پریشان طلباء نے ہاسٹل وارڈن سے شکایت کی اور ناشتہ میں دوسری چیز دینے کا مطالبہ کیا
وہاں 100 میں سے صرف 20 طالب علم ہںی ایسے تھے جن کو کھچڑی پسند تھی۔
اور وہ طلباء چاہتے تھے کہ روزانہ کھچڑی ہںی بنائی جائے ۔
جبکہ باقی کے 80 طلباء تبدیلی چاہتے تھے ۔
وارڈن نے تمام طلباء ناشتے کے لئے ووٹنگ کرنے کو کہا ۔
اب وہ 20 طلباء جنہیں کھچڑی پسند تھی ان سب نے کھچڑی کے لیے ووٹ دیا ۔
باقی کے 80 افراد میں کوئی ہم آہنگی نہیں تھی ۔ مزید کوئی بات چیت بھی نہیں تھی اور اپنی عقل اور ضمیر سے کچھ فیصلہ بھی نہیں کیا ۔ نہ آپس میں کوئی صلاح و مشورہ کیا اور ہر ایک نے اپنی اپنی پسند کے مطابق ووٹ دیا ۔
اب ووٹنگ کا نتیجہ کچھ ایسا آیا 👇👇
20 کھچڑی
18 ڈوسا
16 پراٹھا
14 روٹی
12روٹی مکھن
10 نوڈلز
10 پوری سبزی
اب کیا ہںوا ۔ اس کینٹن میں آج بھی وہ 80 طلباء ہر روز کھچڑی کھاتے ہیں ۔
ہمارےوطن عزیز پاکستان کا انتخاب۔
کچھ ایسی ہی مثال ہے۔۔
یہاں آپ 80 ہیں آپ کا اتحاد کیا کر سکتا ھے آپ اندازہ بھی نہیں کر سکتے۔ 20 سے شکست صرف متحد نہ ہونے میں ھے توایک رہو ، منظم رہو اور جدوجہد کرتے رہو ۔تب ہی کچھ تبدیلی ممکن ہے ۔۔
ایک جسم ایک جان کی مانند سمجھنے ماننے کا حکم ملا تاکے ہم تقسیم ناں ہوں پر ہم توتقسیم در تقسیم ہونے پر تُلے ہوے ۔۔۔
کیا اب وقت نہی کہ ایک جسم کی مانند بن جائیں۔۔۔ ورنہ
وہ کھچڑی تیار ہے ۔۔۔۔ اگلی نسل کو کھلا نے کے لیے
14/01/2024
13/01/2024
کراچی کی سیاست میں ہلچل!!
کراچی کی معروف سماجی اور کاروباری شخصیات کرین کے نشان پر الیکشن لڑ رہے ہیں۔
12/01/2024
*تحریکِ لبیک پاکستان نے کراچی سے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے لئے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا*
*قومی اسمبلی(NA)*
1۔ *محمد اعجاز*
این اے 229
2۔ *محمد انور*
این اے 230
3۔ *محمد اسماعیل حسینی*
این اے 231
4۔ *محمد یاسین*
این اے 232
5۔ *شہزاہ شہباز*
این اے 233
6۔ *عبدالستار*
این اے 234
7۔ *محمد عارف*
این اے 235
8۔ *محمد لقمان*
این اے 236
9۔ *محمد شاہد*
این اے 237
10۔ *محمد وسیم*
این اے 238
11۔ *محمد شرجیل گوپلانی*
این اے 239
12۔ *سید زمان علی جعفری*
این اے 240
13۔ *محمد وسیم*
این اے 241
14۔ *محمد ساجد*
این اے 242
15۔ *سید کاشف علی شاہ*
این اےحلقہ 243
16۔ *ضمیر حسین*
این اے 244
17۔ *وزیر احمد نورانی*
این اے 245
18۔ *محمد علی*
این اے 246
19۔ *محمد فاروق*
این اے 247
20۔ *محمد امجد علی*
این اے 248
21۔ *حافظ محمد حامد محمود کاغانی*
این اے 249
22۔ *اسد جواد خان شیروانی*
این اے 250
*صوبائی اسمبلی (PS)*
1۔ *غلام اکبر*
پی ایس 84
2۔ *دلبر شاہ*
پی ایس 85
3۔ *محمد افضل*
پی ایس 86
4۔ *حافظ محمد عمران*
پی ایس 87
5۔ *سلیم خان غوری*
پی ایس 88
6۔ *خالد لطیف*
پی ایس 89
7۔ *کاشف علی خان*
پی ایس 90
8۔ *محمد آفتاب خان*
پی ایس 91
9۔ *محمد کاشف*
پی ایس 92
10۔ *وقاص علی*
پی ایس 93
11۔ *محمد قاسم*
پی ایس 94
12۔ *محمد حسن*
پی ایس 95
13۔ *محمد وارث خان*
پی ایس 96
14۔ *نصیب اللہ*
پی ایس 97
15۔ *ابو محمد فرحان سید*
پی ایس 98
16۔ *عبدالرحیم*
پی ایس 99
17۔ *محمد شاہنواز*
پی ایس 100
18۔ *محمد فاروق نورانی*
پی ایس 101
19۔ *محمد حسین*
پی ایس 102
20۔ *محمد بلال رضا*
پی ایس 103
21۔ *عبدالستار*
پی ایس 104
22۔ *خالد محمود*
پی ایس 105
23۔ *محمد شکیل*
پی ایس 106
24۔ *سید علی اسامہ قادری*
پی ایس 107
25۔ *سلطان احمد*
پی ایس 108
26۔ *احمد رضا*
پی ایس 109
27۔ *مسعود احمد*
پی ایس 110
28۔ *سید ضیاءالدین*
پی ایس 111
29۔ *محمد عثمان*
پی ایس 112
30۔ *حافظ غلام سرور*
پی ایس 113
31۔ *احسان الحق*
پی ایس 114
32۔ *محمد انوار السلام*
پی ایس 115
33۔ *سید بلال حسین شاہ*
پی ایس 116
34۔ *منصور شیخ*
پی ایس 117
35۔ *شوکت خان*
پی ایس 118
36۔ *طاہر اقبال*
پی ایس 119
37۔ *حمید اللہ خان*
پی ایس 120
38۔ *عابد حسین*
پی ایس 121
39۔ *محمد یعقوب*
پی ایس 122
40۔ *محمد فاروق*
پی ایس 123
41۔ *محمد امجد علی*
پی ایس 124
42۔ *طاہر علی زبیری*
پی ایس 125
43۔ *ناصر احمد*
پی ایس 126
44۔ *سلمان حیدر*
پی ایس 127
45۔ *محمد عرفان*
پی ایس 128
46۔ *محمد احمد حسام رضا*
پی ایس 129
47۔ *شاہ رخ ظفر*
پی ایس 130
*جاری کردہ:*
*شعبہ الیکشن سیل*
*تحریکِ لبیک پاکستان کراچی ڈویژن*
10/12/2023
*جنہوں نے کل ظلم کیا تھا وہ آج بھگت رہے ہیں ,, جو آج کر رہے ہیں وہ کل بھگتیں گے ,, بچے گا کوئی بھی نہیں ,, 76 سالہ تاریخ میں اتنا ظلم کسی اور پر نہیں ہوا جتنا کرین والوں پر ہوا*