25/05/2025
PMML Legal Board Safoora Town Karachi
Pakistan Markazi Muslim League Safoora Town
25/05/2025
07/05/2025
اسلام علیکم
امید ہے آپ تمام احباب خیریت سے ہوں گے
کلاس کے تمام طلبہ سے درخواست کی جاتی ہے آج کلاس میں پاکستان کا بیج لازمی لاگا کر آئیں جو کے ظاہر کرے گا ہم پاکستانی فوج کے ساتھ ہیں اور شہداء و زخمیوں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں.
منجانب
محمد جنید غازیانی
پبلک ریلیشنز صفورہ ٹاؤن کراچی
26/04/2025
لیپہ بارڈر پر بھارت کی جانب سے حملہ
🚨میں فوج کے تمام جوانوں کے لیے دعاؤں کی درخواست کرتا ہوں جو اگلے مورچوں پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اللہ انہیں طاقت، حفاظت اور کامیابی عطا فرمائے آمین
24/04/2025
پاکستان پر' بھارتی آبی حملے' اور جنگی دھمکیوں کے خلاف پاکستان میں عوامی احتجاج،
https://ara.tv/qr9yf
تُو کیا سمجھتا ہے پانی بند کرے گا اور ہم کچھ نہیں بولیں گے
تُو تو صرف پانی بند کرے گا ہم تیری سانس بند کردیں گے
اے انڈیا
انڈین آرمی کیا بارڈر پر تکیہ لگائے سو رہی تھی جب اسلحہ سے لیس لوگ بارڈر کراس کر رہے تھے؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Karachi
