03/10/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
صبح بخیر۔۔۔۔💐
Shehnaz Sheikh
Shehnaz Sheikh Skills Hub
Digital Institute
03/10/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
صبح بخیر۔۔۔۔💐
Shehnaz Sheikh
Shehnaz Sheikh Skills Hub
30/09/2024
زندگی کی خوبصورتی نرمی اور مسکراہٹ😊 میں چھپی ہے۔ اللّٰہ ہمیں ان خوبیوں سے نوازے اور ہمیں اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔(آمین)🤲❣️
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
صبح بخیر۔۔۔۔💐
Shehnaz Sheikh
Shehnaz Sheikh Skills Hub
29/09/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
"آج کی یہ روشن اور خوبصورت صبح آپ کے لیے خوشیاں، سکون اور کامیابیاں لے کر آئے۔ دعا ہے کہ اللہ آپ کے ہر قدم میں آسانیاں پیدا کرے، مشکلات کو دور کرے، اور آپ کو ہر کام میں کامیابی عطا فرمائے۔ زندگی کے ہر موڑ پر اللہ کی رحمت آپ کے ساتھ ہو اور ہر دن آپ کے لیے ایک نئی امید اور خوشی لے کر آئے۔"(آمین)
Shehnaz Sheikh
Shehnaz Sheikh Skills Hub
27/09/2024
"اے ہمارے رب! ہمیں معاف فرما اور ہمارے برے عملوں کو مٹادے اور ہمیں نیکیوں کے ساتھ اپنے پاس بلا لے۔" (آمین)
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
جمعہ مبارک۔۔۔۔
Shehnaz Sheikh
Shehnaz Sheikh Skills Hub
26/09/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
صبح بخیر۔۔۔۔۔
تَبٰرَکَ الَّذِیْ بِیَدِہِ الْمُلْکُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرُ
بڑی شان ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں ساری بادشاہی ہے۔اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے
القرآن :[69]
Shehnaz Sheikh
Shehnaz Sheikh Skills Hub
Food Post Design || Fast Food Post Design
Shehnaz Sheikh
Shehnaz Sheikh Skills Hub
24/09/2024
Food Post Design || Fast Food Post Design
Shehnaz Sheikh
Shehnaz Sheikh Skills Hub
اے گنہگاروں کو بخشنے والے اور عیبوں پر پردہ ڈالنے والے عظیم رب سب مسلمانوں پر اپنا رحم و کرم فرما تنگ دستوں کے رزق میں وسعت فرما بیماروں کو شفا عطا فرما ہمیشہ صبر اور شکر کرنے والا بنااور ہماری دنیا اور آخرت کو سنوار دے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
صبح بخیر۔۔۔۔۔
Shehnaz Sheikh
Shehnaz Sheikh Skills Hub
اور اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دو
اور خود بھی اس پر ثابت قدم رہو۔
ہم تم سے رزق نہیں چاہتے، رزق تو ہم
تمہیں دینگے۔ اور بہتر انجام تقوی ہی کا ہے
(سورۃ طہٰ _132)
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
صبح بخیر
Shehnaz Sheikh
16/09/2024
Client Work Done Alhumdulillah
If you also want to get graphic designing, social media marketing, or any calligraphy related work done for your brand, feel free to contact me.
❤️
Shehnaz Sheikh
Shehnaz Sheikh Skills Hub
صرف رب ہی وہ شہنشاہ ہے جو
مانگنے پر خوش اور نہ مانگنے پر خفا ہوتا ہے
سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمْ❣️