Voice of District Keamari
“Now or Never”
Barrister Murtaza Wahab Baldia Town Chairman عبدالکریم آسکانی Bilawal Bhutto Zardari DMC Keamari Karachi Asif Ali Zardari Syed Nasir Hussain Shah Saeed Ghani
جمعہ کا دن ہے عوام بجلی اور گیس سے محروم ہے !
Baldia Town Chairman عبدالکریم آسکانی
آپ ان اداروں کے۔ الیکٹرک اور ایس ایس جی والوں سے مطالبہ کریں لوڈشیدڈنگ کم کی جائے ۔
Barrister Murtaza Wahab Bilawal Bhutto Zardari
السلام علیکم۔
مجھے اج بلدیہ کے اک بینک اے ٹی ایم کے اوپر اک شاپر ملا ہے جس معقول رقم موجود ہیں۔برائے مہربانی یہ مسج شیئر کردے۔جس کا ہے وہ نشاندہی بتا کہ اپنا رقم لے لیں۔بینک کا نام اور رقم کی تفصیلات۔
برائے رابط مراد
03129113236
03453002333
MPA Liaquat Ali Askani Page
بلدیہ ٹاؤن کے اسپیشل بچے لیاقت اسكانی کے بیحد مشکور ہیں- انھیں بڑا سفر طے کر کے جانا پڑتا تھا کیونکہ بلدیہ ٹاؤن میں ایک بھی اسپیشل اسکول نہ تھا- اب بلدیہ کا ہر اسپیشل بچہ تعلیم حاصل کر سکےگا اور اپنا بہترین مستقبل بنا پاے گا -
اسی طرح بلدیہ کی عوام کو انتظار ہے کے پانی کا مسلہ بھی حل کیا جایگا -
Barrister Murtaza Wahab Bilawal Bhutto Zardari DMC Keamari Karachi
یہ حالات ہیں بلدیہ ٹاؤن کے یوسی کے۔"پانی کے کنکشن فی گھر دس ہزار روپے یعنی کہ ایک گلی کے پندرہ لاکھ اور اگلی کے 18 لاکھ" ایسا کہنا ہے بلدیہ ٹاؤن کی یوسیز کے رہائشیون کا۔ پوری رپورٹ دیکھیں
Asif Ali Zardari Bilawal Bhutto Zardari Syed Nasir Hussain Shah Saeed Ghani Barrister Murtaza Wahab Baldia Town Chairman عبدالکریم آسکانی DMC Keamari Karachi
بلدیہ ٹاؤن 36 انچ لائن کے ایکسین مشتاق نے انکشاف کیا ہے کے یہ غیر قانونی کنکشن پاکستان پپلز پارٹی کے صدر مشتاق اور مجید کی سرپرستی میں کئے جا رہے ہیں - اس بات کی آڈیو اس ویڈیو میں موجود ہے ضرور سنیے -
بلدیہ ٹاؤن کی 36 انچ لائن سے غیر قانونی کنکشنز کی رپورٹ جس میں کئی انکشافات اور کس طرح واٹر مافیا کو سیاسی جماعت کی سپورٹ ہے اور سب خاموش ہیں ! لیکن اب وقت آگیا ہے ان سب سے مقابلہ کرنے کا -
"ابھی نہیں تو کبھی نہیں "
Asif Ali Zardari Bilawal Bhutto Zardari Saeed Ghani Syed Nasir Hussain Shah Aseefa Bhutto Zardari Barrister Murtaza Wahab Baldia Town Chairman عبدالکریم آسکانی MPA Liaquat Ali Askani Page DMC Keamari Karachi Muhammad Asif Khan
مورخہ 19 جولائی 2023 کو ٹاؤن چیئرمین Baldia Town Chairman عبدالکریم آسکانی نے اعلان کیا اور امداد مگسی کو حکم دیا کے 9نمبر میں واٹر ہائیڈرنٹ کو بند کیا جائے اور اس پر قانونی کروائی ہوگی اور اسی وقت واٹر ہائیڈرنٹ بند کیا گیا- اس موقعے پر cordinator Qadir Khan Mandokhail سلام آفریدی بھی موجود تھے - "مگر افسوس اس کے اگلے دن ہی واٹر ہائیڈرنٹ کھول دیا گیا ۔ کیا ٹاؤن چیئرمین بتا سکتے ہیں کوئی قانونی کروائی ہوئی ؟ کونسی ایسی کروائی ہی جو اگلے دن ہی کھول دیا گیا - کیا واٹر مافیا اتنے طاقتور ہیں جو کے ٹاؤن چیئرمین کے حکم کو کچھ نہیں سمجھا ؟ یا ٹاؤن چیئرمین اپنے اختیارات کی طاقت سے لا علم ہیں کیوں کے یہ بڑی حیران کن بات ہے کے بند کرنے کے اعلان کے اگلے دن ہی کھول دیا گیا ۔ بلدیہ ٹاؤن کی امیدیں وابستہ ہیں عبدالکریم آسکانی سے اور ان سے گزارش ہے اس مسلے کو پوری طرح سے حل کریں -
DMC Keamari Karachi Asif Ali Zardari Bilawal Bhutto Zardari Syed Nasir Hussain Shah Saeed Ghani MPA Liaquat Ali Askani Page Barrister Murtaza Wahab Abdul Qadir Patel Muhammad Asif Khan Muhammad Asif Khan ://www.facebook.com/profile.php?id=100004542285905&mibextid=ZbWKwL
16/07/2023
16/07/2023
بلدیہ ٹاؤن کی عوام کی گزارش ہے Baldia Town Chairman عبدالکریم آسکانی Liaquat Askani MPA Liaquat Ali Askani Page Qadir Khan Mandokhail Abdul Qadir Patel سے کے واٹر ہائیڈرنٹ کو بند کیا جائے کیوں کے 2018 میں حب ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول تک جا پوھنچی تھی مگر اب تو پانی کی سطح 300فٹ سے تجاوز کر چکی ہےتو یہ پانی اب بھی کیوں فروخت کیا جا رہا ہے ؟ کس سیاسی شخصیت کو فائدہ ہو رہا ہے ؟ آپ کیوں خاموش ہیں ؟اب تو کراچی واٹر اینڈ سیورج بورڈ کے چیئرمین Barrister Murtaza Wahab .
ہیں تو لہٰذا آپ سب مل کر ایکشن لیں ور بلدیہ ٹاؤن کو ان واٹر مافیا سے آزادی دلوائیں۔
2018 میں جسٹس (ر) امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں کمیشن کو بتایا گیا کہ حب ڈیم میں پانی کی سطح میں کمی کے باعث بلدیہ ٹاؤن ہائیڈرنٹ کو دوبارہ کھولنے کی ضرورت ہے کیونکہ سسٹم میں پانی نہیں ہے۔
عدالت نے حکم دیا کہ پرائیویٹ کنٹریکٹر 1200 روپے کی بجائے 1000 روپے وصول کرے گا اور ہائیڈرنٹ روزانہ 12 گھنٹے چلے گا۔ کمیشن نے کہا کہ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ ہائیڈرنٹ کی نگرانی رینجرز کے ذریعے کی جائے تاکہ امن و امان کی کسی بھی صورتحال سے بچا جا سکے۔
اور آج 2023 ہے کراچی واٹر بورڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ حب ڈیم میں پانی کی سطح اس وقت 334 فٹ ہوگئی ہے۔ ڈیم میں پانچ فٹ مزید پانی آنے کے بعد آبی ذخائر کا سپل وے کھول دیا جائے گا۔
ڈیم میں پانی کی سطح بڑھنے سے کراچی کے ڈسٹرکٹ ویسٹ اور کیماڑی میں پانی کی فراہمی میں بہتری آئے گی، جسے حب ریزروائر سے پانی کی فراہمی ہوتی ہے۔
Asif Ali Zardari Bilawal Bhutto Zardari Saeed Ghani DMC Keamari Karachi Syed Nasir Hussain Shah
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
75620
