Ghar Angan گھر آنگن

Ghar Angan گھر آنگن

Share

بے سہارا خواتین کا اپنا گھر، گھر آنگن

Photos from ‎Ghar Angan گھر آنگن‎'s post 22/01/2022

شکر الحمد للہ 🙏

"گھر آنگن" کے تحت پانی کی فراہمی کے لئے ایک مدد کی پوسٹ لگائی گئی الحمدللہ جن جن احباب نے مدد کی وہ اجر عظیم رب کریم سے پائیں
پہلی پوسٹ کا لنک 👇
https://www.facebook.com/108224685007640/posts/121349423695166/
Muhammad Asad
Aamir Anwar
Doc Javaria Chaudry
Shahida Mehmood

Photos from ‎Ghar Angan گھر آنگن‎'s post 09/12/2021

آسانیاں بانٹیں۔۔!!
زیر نظر تصویر ایک میاں بیوی کی ہے ، میاں ذہنی معذور ہے جب کہ بیوی کینسر کی مریضہ ہے، ان کو بیس ہزار کی ضرورت ہے کہ یہ پانی کا کنکشن کروانا چاہتے ہیں کیوں کہ ابھی جہاں سے یہ پانی لاتے ہیں وہ آدھے گھنٹے کی مسافت ہے اور یہ دونوں بیمار ہیں اور پانی کی یہ مشقت نہیں کر سکتے
اگر کوئی بھائی بہن بخوشی اس صدقہ جاریہ میں شامل ہونا چاہے تو
جزاک اللہ خیر

08/12/2021

ایک یتیم بچی کی گاؤں میں شادی کے لئے مدد درکار تھی، حسب توفیق گھر آنگن ٹیم نے 20 ہزار نقد اس بچی کے بہنوئی کو دئیے ہیں۔۔اللہ کریم قبول فرمائے۔۔آمین ثم آمین

01/12/2021

السلام علیکم
پچھلے دنوں ایک پوسٹ لگائی تھی ایک بچی کی شادی کی مدد کے لئے، الحمد للہ اس بچی کے لئے ایک واشنگ مشین، ایک بیڈ سیٹ ود کمفرٹر، دو لیڈیز سوٹ ایک ساڑھی اور کیش 25 ہزار ہم نے اس بچی کو دے دیا بہت محبت اور ڈھیروں دعاوں کے ساتھ ، کہ رب کریم اس بچی کا نصیب ستاروں سا جگمگائے
وہ اپنے گھر میں شاداب رہے
سدا ثمر بار رہے، سدا آباد رہے
آمین ثم آمین
ان تمام بہن بھائیوں کا بہت شکریہ جنہوں نے اس کارخیر میں حصہ لیا رب کریم آپ سب کو اجر عظیم سے نوازیں۔۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین

پچھلی پوسٹ کا لنک👇

https://www.facebook.com/108224685007640/posts/116778560818919/

28/11/2021

بے سہارا خواتین کا اپنا گھر، گھر آنگن

28/11/2021

ایک بچی کی شادی کے لئے" گھر آنگن" کی طرف سے واشنگ مشین کا تحفہ💐
اس بچی کے لئے مدد کی پوسٹ بھی لگائی گئی تھی,لنک کمنٹ میں موجود ہے!!

28/11/2021

Ramla Naeem Ka Ghar Angan k like bed set gift
Thanks Ramla Naeem♥️

25/11/2021

کرو مہربانی تم اھل زمیں پر!!
اللہ مہرباں ہوگا عرشِ بریں پر !!

ایک دوست کی بیٹی کی شادی ہے، یتیم بچی ہے اور بھائی بھی نہیں ، نام ظاہر نہیں کر سکتی مگر مدد کی درخواست ہے آپ سب سے ، بیٹیاں تو سانجھی ہوتی ہیں آج اس بیٹی کی مدد کریں تا کہ اللہ کریم ہم سے راضی ہو اور ہمارے لئیے بھی آسانیاں ہوں۔۔آمین ثم آمین

10/11/2021
Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Gizri
Karachi
75600