10/12/2024
اجتماع کارکنان نارتھ کراچی الہدیٰ کی تصویریں جھلکیاں۔۔۔۔
Jamaat-e-Islami : Striving for Peace & Justice..!
10/12/2024
اجتماع کارکنان نارتھ کراچی الہدیٰ کی تصویریں جھلکیاں۔۔۔۔
24/11/2024
جے آئی یوتھ علاقہ نارتھ کراچی الھدی کو منظم کرنے کے حوالے سے ناظم علاقہ عظیم انور بھائی کی نوجوانوں کے ساتھ مشاورتی نشست.
25/06/2024
بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرو! ⚡
اگر K-Electric نے اضافی لوڈشیڈنگ بند نہیں کی، تو نیو کراچی اور سرجانی ٹاؤن کی عوام GM کے الیکٹرک کے گھر کے باہر دھرنا دیں گے! 🏠✊
24/06/2024
13/06/2024
جماعت اسلامی علاقہ اجمیر نگری نارتھ کراچی ضلع شمالی کے تحت بروز بدھ 12 جون کو چرم قربانی کی مہم کے حوالے سے اجتماع کارکنان ہوا۔ جس میں جناب طارق مجتبیٰ (نائب امیر ضلع و چرم انچارج) نے کارکنان سے مہم کے حوالے سے خصوصی خطاب کیا۔