صدر علماء مشائخ رابطہ کونسل جماعت اسلامی پاکستان، سابق امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد صاحب اللہ تعالیٰ کے حضور پیش ہو گئے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے آمین۔
Talha Bin Shahid
In democratic state Politics is key to success, ours get nasty. We have to make it clean by example.
پی اینڈ ٹی کالونی کی تقسیم نامنظور
حق دو پی اینڈ ٹی کالونی کو
الحمدللہ پی اینڈ ٹی کالونی کی تقسیم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن فائل کردی گئی، جس میں غیر قانونی حلقہ بندیوں کو ُبنیاد بنا کر کالونی کی غیر قانونی تقسیم کو چیلنج کر دیا گیا ہے۔۔
اب یہ ہم سب کے ہاتھ میں ہے، کہ آگے بڑھ کر اپنے پی اینڈ ٹی کیلئے، اپنے ایک ہونے کا ثبوت دیں۔ اس مہم کا حصہ بنیں اور اپنے اپنے حصے کا کام سنبھالیں۔۔
پی اینڈ ٹی کالونی ہم سب کی ہے،
ہم سب پی اینڈ ٹی کالونی کے ہیں 💪🏻
تُم سے پہلے جو اک شخص یہاں تخت نشین تھا،
اُسے بھی اپنے خُدا ہونے پر اتنا ہی یقین تھا....!!!!
پیپلزپارٹی کے غنڈوں کا جماعت اسلامی کے اراکین پر حملہ
حملے کے دوران قبضہ میئر مسکراتے ہوئے
10/04/2026
چشم ما روشن دل ما شاد 💐
خوش آمدید - ھر کلہ راشہ
صفر x صفر = صفر
شکریہ شکریہ شکریہ
30/03/2026
18/03/2026
Live like Ali..(R.A)
Die like Hussain.. (R.A)
سبحان اللّٰہ وبحمدہ
سبحان اللّٰہ العظیم
ایک افطار پی اینڈ ٹی کالونی کے مستقبل کے نام
ایک بامقصد، انتہائی منظم اور سہولیات سے بھرپور رمضان فیملی فیسٹیول کے کامیاب انعقاد پر ٹیم جماعت اسلامی پی اینڈ ٹی کالونی اپنے رب کا شُکر ادا کرتی ہے.
اس پروگرام میں امیر جماعت اسلامی ضلع جنوبی جناب سُفیان دلاور صاحب شریک ہوئے اور خطاب کیا.
جماعت اسلامی علاقہ کلفٹن کنٹونمنٹ کے ناظمین و علاقہ معززین بھی شریک ہوئے.
الحمدللہ اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں اس فیسٹیول میں شرکت کی بچوں کی حوصلہ افزائی کی اور بازار میں لگے اسٹالز سے خریداری کی.
اللہ اس فیسٹیول کے منتظمین اور ڈونرز کے خلوص و جزبے کو اپنی بارگاہ میں مقبول فرمائے.
ٹیم جماعت اسلامی
پی اینڈ ٹی کالونی ⚖️
پیپلز پارٹی کی متعصب حکومت کی ہدایت پر جیل میں رمضان گذارنے والے کراچی والے۔۔۔سندھ اسمبلی کی جانب دھرنا دینے جانے والے۔۔۔، گرفتار ہونے والے!
حافظ نعیم الرحمان کے سلوگن "اختیارات چھیننے اور اختیار سے بڑھ کر کام کرنے کی" عملی تصویر۔۔۔۔
20/02/2026
الحمدللہ! جیل کے تالے ٹوٹ گئے. کراچی والے چھوٹ گئے ✊
حوصلوں کو قید نہیں کیا جا سکا.. ہمارے اسیر ساتھیوں کی ضمانت منظور ہو گئی! یہ کراچی کی فتح ہے، فسطائیت کی شکست ہے ،یہ استقامت کی جیت ہے، یہ کارکنان کے عزم کا روشن اعلان ہے!
سندھو دیش کے لوگوں کے لیے ہر ادارے کی نرمی
اور کراچی کے بچوں پر دہشتگردی کے مقدمے؟
اگر کراچی کے لیے آواز اٹھانا جرم ہے تو تم ظلم جاری رکھو ہم ظلم جاری رکھتے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
