سماجی مذہبی، کھیلوں اور ہرقسم کی سرگرمیوں پر پابندی
55سال سے زائد عمر کے ملازمین کے دفاتر آنے پرپابندی
صوبے بھرکےسرکاری اور نجی دفاتر بند ہونگے
صحت اورضروری سروسز فراہم کرنے والےاداروں کےعلاوہ دفاتر بند ہونگے
شہروں میں،شہروں اورصوبوں کےدرمیان ٹرانسپورٹ پر پابندی ہوگی،نوٹی فکیشن دفاترکےعملےکولانےکےلیےمختص گاڑی کواجازت لینی ہوگی
عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار
نماز جنازہ اور تدفین میں عزیزواقارب شرکت کرسکیں گے
نماز جنازہ اور تدفین کے لیے علاقہ ایس ایچ او سے اجازت لینا ہوگی
ریسٹورینٹس صرف ڈلیوری کریں گےاور اسٹاف کی ویکسینیشن ہونا ضروری ہے
ڈلیوری بوائے کو ویکسینیشن کارڈ رکھنا لازمی قرار
عوامی مقامات پر سماجی فاصلے کا خیال رکھیں
غیرضروری عوامی مقامات پرجانے کی اجازت نہیں ہوگی
کھانسی،نزلہ،زکام بخار کی شکایت والے افرد عوامی مقامات پر جانےسے گریزکریں
Prim Minister Corona Tiger Force
These volunteers will work under deputy commissioners of each district in case of a lockdown.
شہریوں کو ماسک پہنا ضروری قرار
بیماری کی صورت میں دو افراد گاڑی میں سوار ہوسکتے ہیں
کسی کو غیر ضروری گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی،نوٹیفکیشن
کریانہ،بیکری،سبزی اورگوشت کی دکانیں6بجےتک کھلیں گی،نوٹیفکیشن
ہوم ڈیلیوری کے لیے ڈیلیوری بوائے کو ویکسینشن کارڈ ساتھ رکھنا ضروری ہوگا،نوٹیفکیشن
نماز جنازہ سے پہلے پولیس اور انتظامیہ کو اطلاع دینا ضروری ہوگا،نوٹیفکیشن
نماز جنازہ میں بھی قریبی رشتے دار شرکت کریں گے،نوٹیفکیشن
باہر نکلنے والے تمام شہریوں کیلئے شناختی کارڈ پہننا لازمی قرار، نوٹیفکیشن
2سے زائد افراد گاڑیوں میں سفر نہیں کرسکتے،نوٹی فکیشن جاری۔
سندھ حکومت کی جانب سے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی،نوٹیفکیشن
دودھ کی دکانیں،گوشت،کریانہ اوربیکری صبح6سے شام6بجے تک کھلی رہیں گی،نوٹیفکیشن
سندھ ٹاسک فورس اجلاس میں ہونےوالے فیصلوں کا نوٹیفکیشن جاری
26/07/2020
یوم تشکر ۔
09/05/2020
احساس پروگرام کے تحت اب تک تقسیم کیا جانے والی رقم کی تفصیل۔۔۔۔۔
05/05/2020
Didn’t see your name in the list? Don’t worry, you will get your approval soon. 🇵🇰
02/05/2020
وزیراعظم عمران خان نے آج کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن سے متاثر بیروز گارغریب افراد کو وزیر اعظم کورونا ریلیف فنڈ سے مالی معاونت فراہم کرنے کیلئے احساس پروگرام کی ویب سائٹ پر ایک ایپلیکیشن پورٹل کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم کورونا ریلیف فنڈریزنگ کا آغاز 31 مارچ 2020 سے کیا گیا تھااب تک 3 ارب روپے اکٹھے کیے جا چکے ہیں اور مزید فنڈ وصولی کا عمل جاری ہے۔
پورٹل کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم نے کہا، ”پاکستانی قوم بہت کھلے دل کی مالک ہے اور اس کی سخاوت ہمیشہ بے مثال رہی ہے۔ ماضی میں ایسے فنڈز کے استعمال کا شفاف ریکارڈ بہت کم ملتاہے۔میں انھیں اس بات کا یقین دلاتا ہوں کہ جو پیسہ اس فنڈ کے لیے دیا جائے گا اس کے استعمال کے عمل کو مکمل طور پر شفاف رکھا جائے گا۔میں نے خود یہ فیصلہ لیا ہے کہ کوروناریلیف فنڈ کوان غریب افراد کو مالی امداد فراہم کرنے کے لیے مختص کیا جائے جو اس کرائسس کی وجہ سے اپنی ملازمتوں سے محروم ہوئے ہیں۔“
وزیراعظم نے تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈویژن کو کورونا ریلیف فنڈ کا انتظامی نگران مقرر کیا ہے۔اس فنڈ کے بہتر اور شفاف استعمال کے لیے ایک پالیسی کونسل تشکیل دی جا رہی ہے۔وزیر اعظم فنڈ کے استعمال میں شفافیت کو یقینی بنانا چاہتے ہیں۔ اس فنڈ کی رقم سے ان افراد کو 12,000 روپے کی مالی معاونت احساس ایمرجنسی کیش کے ذریعے دی جائے گی جو کورونا و باء کی وجہ سے روزگار سے نکالے گئے ہیں۔ مالی معاونت حاصل کرنے کیلیئے درخواستیں اس ویب پورٹل پر جمع کروائی جا سکتی ہیں۔https://ehsaaslabour.nadra.gov.pk/ehsaas/
پورٹل کے اجراء کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ”یہ بات ہمارے لیے باعث عزت ہے کہ وزیراعظم نے کورونا فنڈز کے استعمال کے لیے احساس ایمر جنسی کیش پروگرام پر اعتماد کیا ہے۔ احساس ایمر جنسی کیش کی تقسیم کے لیے جن قواعد او ر اصولوں کو مد نظر رکھا گیا ہے کورونا ریلیف فنڈ کی تقسیم میں بھی انہی ضوابط کو عمل پیراء رکھا جائے گا۔ احساس مستحقین کی نشاندہی ایک شفاف، مربوط اور ڈیٹا اینیلیٹکس پر قائم نظام کے ذریعے کرتا ہے۔ مستحقین کے انتخاب کا عمل مکمل طور پرغیر سیاسی اور ہر طرح کے انسانی عمل دخل سے مبراء ہو گا۔ امدادی رقوم کی ادائیگیاں بائیومیٹرک طریقہ کا رکے ذریعے کی جائیں گی اور اس فنڈ سے مستفید ہونے والوں اور تقسیم کی جانے والی رقوم کی تمام تر تفصیلات عوام کو بہم پہنچائی جائیں گی۔“
01/05/2020
Complete data of the registered volunteers for Prime Minister’s Corona Relief Tigers Force has been recieved by the Deputy Commisoners of the respective Districts. The registered volunteers will be called on by the District commettie when required for assistance. All the volunteers would be informed accordingly and shall be required to work under and as per the instructions of the Union Council, Thehsil and District commetties.
23/04/2020
*احساس کیش ایمرجنسی* پروگرام کے بعد وفاقی حکومت کا ایک اور اھم قدم غریب و نادار پریشان خاندانوں تک راشن پہچانے کے لئے آج سے احساس پروگرام کے زریعے راشن حاصل کرنے کی درخواست وصول کی جائیں گی۔ یہ درخواست نیچے دئے گے لنک کے ذریعے جمع کروائی جاسکتی ہیں
https://rashan.pass.gov.pk/wfbeneficiary.aspx
تمام حضرات جو سمارٹ فون چلانا جانتے ہوں اس لنک کے ذریعے لوگوں کو فارم بھرنے میں مدد کریں اور اس کار خیر میں اپنا حصّہ ملایں-
اگر آپ کو درخواست جمع کرانے کے بعد چار دن تک راشن موصول نہیں ہوتا تو آپ 4471 پر (ایس ایم ایس) کر کے مطلع کر سکتے ہیں-
21/04/2020
ابتدائی رپورٹ میں وزیر اعظم عمران خان میں کورونا کے شواہد نہیں ملے الحمداللہ
ڈاکٹر ظفر مرزا🤞🇵🇰
پوری قوم کو مبارک ہو
❤❤❤
21/04/2020
تمام ٹائیگر ریلیف فورس کے ساتھی اپنے آپ کو ذہنی اور جسمانی طور پر تیار کرلیں،
تمام کاغذی/ دفتری تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں، ایک بات یاد رہے کہ آپ کے ساتھ دوسری جماعتوں کے بھی ساتھی ہونگے،
اور ممکن ہے کہ ان میں کچھ شرپسند بھی شامل ہوجائیں،
لہذا آپ نے کسی کے ساتھ کوئی جھڑپ نہیں کرنی اور ہر چیز کی خبر رکھنی ہے،
لوگ کپتان کی ٹائیگر فورس کوبدنام کرنے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں اس لئے الرٹ رہنا ہوگا۔
اس لیے آپ کو جو کام دیا جائے اسے بھرپور ایمانداری کے ساتھ کریں اور اپنے ساتھیوں پر نظر رکھیں،
کہیں ہماری صفوں میں چھپا ہوا کوئی آستین کا سانپ ہمارے کام کو نہ بگاڑ دے۔
کسی سے بھی اپنی سیاسی وابستگی کا ذکر یا سیاسی مباحثے سے گریز کریں۔
اور ایسے شرپسندوں سے خود الجھنے سے اجتناب کریں اور ان کی رپورٹنگ آگے کریں۔
آپکو عنقریب آپکے نزدیکی رپورٹنگ دفتر کے ایڈریس کا SMS موصول ہوگا۔شکریہ
17/04/2020
کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کو متحرک کرنے کی تیاری، وزیراعظم آفس کا تمام صوبائی چیف سیکرٹریز کو مراسلہ جاری۔
متعلقہ حکومتی اداروں، اور انتظامی افسران کو ضروری ہدایات جاری کرنے کا حکم۔
وزیراعظم کی جانب سے ہدایات ملتے ہی ٹائیگر فورس کو میدان میں اتارا جائیگا۔
صوبائی حکومتیں انتظامات مکمل کر کے فورس کو اسٹینڈ بائی پر رکھیں۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار کچھ دیر بعد اہم پریس کانفرس کریں گے۔
ٹائیگر فورس کے لئے کوڈ آف کنڈکٹ پر مشتمل ٹی او آرز بھی جاری۔
کوڈ آف کنڈکٹ پر عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں ممبر شپ معطل کر دی جائیگی۔
ٹائیگر فورس صوبائی، ضلعی، تحصیل اور یونین کونسل سطح تک کام کرے گی۔
ہنگامی حالات میں راشن کی تقسیم، قرنطینہ مینجمنٹ، ٹرانسپورٹ کا انتظام یقینی بنائے گی۔
ٹائیگر فورس کو انتظامیہ کی مکمل سرپرستی اور تعاون حاصل ہو گا۔
ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او، اور متعلقہ عوامی نمائندے فورس کے ساتھ کام کریں گے۔
13/04/2020
“اوورسیزپاکستانی دل کھول کرریلیف فنڈ کیلئے تعاون کریں،
بیرون ملک مقیم اپ لوگوں سے چاہتا ہوں کہ وزیراعظم فنڈز میں پیسہ ڈالیں اور کیوں ڈالیں ، اس وجہ میں آپ کو بتاتا ہوں کہ امریکا جس کی 30 کروڑ کی آبادی ہے وہاں 2000 دو سو ارب ڈالر کا ریلیف لوگوں کو دیا گیا، پاکستان جس کی 22 کروڑ کی آبادی ہے، ہم نے ریلیف کیلئے جو پیسہ جمع کیا ہے اس کی تعداد 8 ارب ڈالر ہے۔”
وزیراعظم عمران خان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Street No 2
Karachi
75840
