علیمہ خان کی انسداد دہشتگری عدالت راولپنڈی کے باہر گفتگو...
Kaptaan Updates
"Imran Khan News Update"
عمران خان سے سابق آرمی چیف کی ملاقات کے حوالے سے علیمہ خان کی گفتگو
عوامی ایم این اے حلقہ NA-57 سیمابیہ طاہر اور ایم پی اے پی پی 18 اسد عباس کی ندیم ستی کے ہمراہ چوہدری اویس یونس ایڈووکیٹ کے چچا کی وفات پر فاتحہ خوانی کے لیے ان کی رہائش گاہ آمد ۔مرحوم کے لیے دعا مغفرت کی.
سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کو القادر ٹرسٹ کیس میں انصاف تک رسائی سے روکنے کی کوشش جاری ہے۔
اطلاعات کے مطابق اپیل کے لیے درکار وکالت نامے 25 مئی سے جیل حکام کے پاس موجود ہیں، تاہم تاحال ان پر دستخط نہیں کروائے جا رہے۔
وکیل خالد یوسف چوہدری چار گھنٹے اڈیالہ جیل میں انتظار کرتے رہے مگر عمران خان اور بشریٰ بی بی کے دستخط نہ کروائے جا سکے۔
جیل انتظامیہ کی جانب سے معاملہ عید کے بعد تک مؤخر کرنے کا کہا گیا ہے، جبکہ قانونی ماہرین کے مطابق اپیل کے قانونی تقاضے فوری کارروائی کے متقاضی ہیں۔
القادر ٹرسٹ کیس میں ضمانت مسترد کیے جانے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی جانی ہے۔
وکالت ناموں پر دستخط نہ کروانا حقِ دفاع اور حقِ انصاف کی راہ میں رکاوٹ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
سوال یہ ہے کہ آخر وکالت ناموں پر دستخط کیوں نہیں کروائے جا رہے اور قانونی عمل میں تاخیر کیوں کی جا رہی ہے؟
وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب
خالد خورشید کی ہدایت پر انصاف یوتھ ونگ خیبرپختونخوا کی ٹیم گلگت بلتستان پہنچ گئی خطے بھر میں انتخابی سرگرمیوں میں IYW کی ٹیم حصہ لے گی
ہم ڈٹ کے کھڑے ہیں حق کے ساتھ دیکھو آنکھیں کھول کر، لے کر دکھائیں گے ہم تم کو ظلم کا بدلہ ووٹ سے۔
31/05/2026
ایم این اے شاندانہ گلزار خان کی حجرہ گلزار خان میں پبلک ڈے کے موقع پر پارٹی کی مقامی قیادت سے ملاقات اور پارٹی امور پر گفتگو۔۔..
گلگت بلتستان کے اس جنون کو شکست دینا ممکن نہیں رہا،
روک سکتے ہو تو روک لو عوام نے 7 جون سے پہلے فیصلہ سُنا دیا..
گلگت بلتستان میں عمران خان کی جیت کے خوف سے مسلط شدہ ٹولے کے فسطائی ہتھکنڈے۔ الیکشن کمپین پر دھاوے، گرفتاریاں، حتیٰ کہ زد و کوب کر کے کپڑے تک پھاڑ دیے گئے۔
جیل میں موجود گرفتار شدہ ارکان اور لیڈرشپ کے حوصلے بلند ہیں۔ جبکہ یہ خود ایک واضح پیغام ہے کہ ان شعبدہ بازیوں سے عمران خان کی مقبولیت اور محبت میں اضافہ ہی ہو رہا ہے اور یہ نظام مزید برہنہ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
75950
