HRW

HRW

Share

Human rights Affairs, Social Working Legal,Medical and General Aids

26/01/2020

ہیومن رائٹس فاؤنڑیشن آف پاکستان نےمعاشرے میں بڑھتے ھوۓ مسائل اورناانصافی کے تدارک کے لۓ ایک معلوماتی ونگ تشکیل دیا ھے جو عام عوام کی شکایات کو بنیاد بنا کراس کے تدارک کے لۓ شکایت کنندہ کی داد رسی ا اور ملک کی بہتری کے لۓ متعلقہ شکایت کی تحقیقی پروسسس کے بعداسے نمٹانے کے لۓ قانونی مدد بھی فراھم کرے گا یہ ونگ ھیومن رائٹس فاؤنڈیشن آف پاکستان انوسٹی گیشن ونگ کے نام سے کام کررھا ھے اس میں ہر محب وطن قانون پسند شہری کام کرنے کا اہل ھے اپنی رپورٹ بھی بھیج سکتے ھیں.
پاکستان کے طول و عرض میں کام کرنے والی انسانی حقوق کی تنظیم.
ھیومن رائٹس فاؤنڈیشن آف پاکستان
انوسٹی گیشن ونگ
چئرمین۔امان اللّہ خان پراچہ
عمرن احمد۔ مرکزی صدر
اطہر جمالی سیکریٹری جنرل

24/01/2020
Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Ground Floor Panorama Center Saddar Karachi
Karachi
75460