Pakistan Democratic Movement FAN

Pakistan Democratic Movement FAN

Share

This Page is pakistan Democratic movement fan page i need your support to grow this.

22/12/2022

الحمدللہ ایک ایسی ہستی کا سپوٹر ہوں کہ نہ اڈیو لیک ہونے کا ڈر نہ ویڈیو لیک ہونے کا ڈر نہ کرپشن کا کوئی کیس.
قربان مولانا صاحب😘

19/12/2022

تحقیق کے مطابق دنیا میں تقریباً 7 ہزار زبانیں بولی جاتی ہیں
‏لیکن مجال ہے کہ یوتھیوں کو کسی ایک زبان سے بھی سمجھایا جا سکے ۔۔

18/12/2022

خوشامد جو کرے فنکار ہے وہ
جو سچ بولے یہاں غدار ہے وہ
❤️
Pakistan Democratic Movement FAN 👈 like and share

17/12/2022

غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں
جو ہو ذوقِ یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں

M***i Kifayatullah

17/12/2022

قومی گھڑی کو اپنی گھڑی اور اپنی بیٹی کو بیٹی نہ ماننا کونسا انصاف، منطق اور لاجک ہے،
کوئی یوتھیا ہی وضاحت کر سکتا ہے،

17/12/2022

جو آپ ﷺ کو جان لیتا ہے!
وہ آپ ﷺ پہ جان دیتا ہے،

15/12/2022

تھیوں نے گھروں سے گھڑیاں⏱️اُتار دی ہیں کہتے ہیں گھڑی پر نظر پڑتی ہے تو مرشد کی تاریخی بے عزتی یاد آتی ہے
‏منقول 😂

15/12/2022

اگر کسی یوتھیے سے پوچھیں کہ آپ کی اسمبلیاں نہیں ٹوٹی تو آگے سے یوں دانت نکال کر کہتا ہے ہم مذاکرات کرنا چاہتے ہیں😄😂

13/12/2022

👈قطر میں ہزاروں یہودی مسلمان ہوگئے اور ہم یہاں چند یوتھیوں کو انسان نہیں بنا سکے یہ ہماری کمزوری ہے🤔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Karachi