15/02/2025
KMC Fire Brigade Official
Official Account of Fire Brigade Dept #KMC and Helpline (24 Hours Service) 02199215007-8
15/02/2025
15/02/2025
Seeing the excellent performance of the fire brigade, the president of the site association handed over the necessary fire fighting equipment to the site fire station. Chief Fire Officer, KMC Humayun Khan and In-charge Site Fire Station, KMC Rahim Baig were also present on this occasion.
Barrister Murtaza Wahab
Salman Abdullah Murad
Municipal Services KMC
Karachi Metropolitan Corporation- بلدیہ عظمیٰ کراچی
06/08/2024
Ghulam Fakhar uddin, Deputy Chief Fire Officer KMC, Miraj Khan and Zafar Khan Station Officer of Fire Brigade Department, KMC, attended to the workshop on capacity building under the Pakistan ACCORD program at Movenpick hotel, Karachi (06-08-2024)
Barrister Murtaza Wahab
Salman Abdullah Murad
Municipal Services KMC
Karachi Metropolitan Corporation- بلدیہ عظمیٰ کراچی
04/05/2024
چار مئی
عالمی فائر فائٹرز یوم
شہر کراچی اور دنیا بھر میں شہریوں کی آگ سے جان و مال کی حفاظت کرتے ہوتے شہید ہونے والے فائر فائٹرز کی عظمت کو سلام
04/05/2024
مئیر کراچی، بیرسٹر مرتضی وہاب صدیقی، ڈپٹی مئیر کراچی, سلمان عبد اللہ مراد اور میونسپل کمشنر، سید افضل زیدی کی ہدایت پر بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سینئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز، انور بلوچ کی نگرانی میں عالمی فائر فائٹرز یوم کے موقع پر محکمہ فائر بریگیڈ کی جانب سے کراچی اور دنیا بھر میں عوام کی آگ سے جان و مال کی حفاظت کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے فائر بریگیڈ ہیڈکوارٹر سے مزار قائد تک ریلی نکالی گئی اس موقع پر بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سینئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز انور بلوچ، چیف فائر آفیسر، اشتیاق احمد خان، محکمہ کے دیگر افسران و ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی
Barrister Murtaza Wahab
Salman Abdullah Murad
Municipal Services KMC
Karachi Metropolitan Karachi Metropolitan Corporation- بلدیہ عظمیٰ کراچیبلدیہ عظمیٰ کراچی
04/05/2024
چار مئی
عالمی فائر فائٹرز یوم
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے چیف فائر آفیسر، اشتیاق احمد خان کی جانب سے عالمی فائر فائٹرز یوم کے موقع پر شہر کراچی اور دنیا بھر میں شہریوں کی آگ سے جان و مال کی حفاظت کرتے ہوتے جان کا نذرانہ دینے والے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور دعا ہے کہ شہید ہونے والے تمام فائر فائٹرز کے درجات بلند فرمائے اور تمام حاضر سروس فائر فائٹرز کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
شہدائے بلدیہ عظمیٰ کراچی فائر بریگیڈ کے فائر فائٹرز کو سلام
Barrister Murtaza Wahab
Salman Abdullah Murad
Municipal Services KMC
Karachi Metropolitan Karachi Metropolitan Corporation- بلدیہ عظمیٰ کراچیبلدیہ عظمیٰ کراچی
06/03/2024
کراچی ایم اے جناح روڈ میں دوکان میں آتشزدگی
کراچی ایم اے جناح روڈ پر واقع اقبال مارکیٹ کی دوکانوں میں آگ لگ گئی تھی جو تیسرے درجے کی قرار ہوئی، جسکو KMC فائر بریگیڈ نے بروقت پہنچ کر آگ بجھانے کا آپریشن کیا اور کچھ گھنٹوں کے دوران KMC فائر بریگیڈ نے اپنی11 فائر ٹینڈرز، 2 براؤزر اور ایک اسنار کل کی مدد سے آگ کو مکمل طور پر بجھادیا اور اردگرد کی تقریبا 210 دوکانوں اور 230 فلیٹوں کو ممکنہ طور پر آگ لگنے سے بچا لیا گیا، ابتدائی رپورٹ کے مطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی اور نہ کوئی جانی نقصان ہوا، آگ کا مکمل آپریشن بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سینئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز، انور بلوچ اور چیف فائر آفیسر، اشتیاق احمد خان کی زیر قیادت میں ہوا (کے ایم سی فائر بریگیڈ)
Barrister Murtaza Wahab
Salman Abdullah Murad
Municipal Services KMC
Karachi Metropolitan Corporation- بلدیہ عظمیٰ کراچی
11/01/2024
KARACHI (Jan 11): Caretaker Sindh Chief Minister Justice (Retd) Maqbool Baqar hands over a key of three snorkels to Mayor Karachi Murtaza Wahab at a ceremony held at the water board office at Shahrah-e-Faisal. Minister Local Government Mubin Jumani, and Minister Information Ahmad Shah are also present on the occasion.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
