UC-04 Reta Plot Shah Faisal Town

Directions

UC-04 Reta Plot Shah Faisal Town This is the official page of UC-04 Reta Plot Shah Faisal Town

01/11/2026

**اہم پیغام برائے عوامِ یونین کونسل 04**

السلام علیکم!

میں، چیئرمین محمد عدنان، یونین کونسل 04 ریتہ پلاٹ، یوسی ۴ تمام معزز عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ 2 نومبر سے شروع ہونے والی انسدادِ پولیو مہم میں بھرپور تعاون کریں۔

پولیو ایک خطرناک بیماری ہے جو ہمارے معصوم بچوں کے مستقبل کو متاثر کر سکتی ہے۔ میری تمام والدین سے گزارش ہے کہ پانچ سال تک کی عمر کے اپنے تمام بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلوائیں اور پولیو ٹیموں کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔

یہ صرف ایک مہم نہیں بلکہ ہمارے بچوں کے روشن اور محفوظ مستقبل کی جدوجہد ہے۔ آئیے، ہم سب مل کر اپنی ذمہ داری ادا کریں اور اپنے علاقے کو پولیو سے پاک بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

**آپ کا تعاون، ہمارے بچوں کا محفوظ مستقبل!**

منجانب: سوشل میڈیا کوارڈینیٹر و یوتھ کونسلر یوسی 4 اوج فاروقی ۔
یونین کونسل 04، ریتہ پلاٹ، شاہ فیصل کالونی
کراچی ۔
جماعت اسلامی ۔
#پولیو








Muhammad Maaz Siddiqui
Auj Faruqi

28/10/2026

پولیو مہم
۲تا ۸ نومبر ۲۰۲۶
یوسی ۴

بروز ہفتہ📍 یوسی آفس
26/10/2026

بروز ہفتہ📍 یوسی آفس

24/10/2026

نشست برائے معززین 2026

جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق سے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے سپرٹینڈنٹ انجینئر کورنگی عبد الرحیم پل...
21/10/2026

جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق سے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے سپرٹینڈنٹ انجینئر کورنگی عبد الرحیم پلیجو، XEN اور دیگر عملے کی ان کے دفتر میں ملاقات۔

ملاقات میں شاہ فیصل کالونی کو درپیش سیوریج کے مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور ان کے حل کے حوالے سے امور زیرِ غور آئے۔

اس موقع پر چیئرمین یوسی 2 سیف الدین، چیئرمین یوسی 4 محمد عدنان، وائس چیئرمین یوسی 4 ندیم اختر اور کونسلر وارڈ 2 محمد معاذ صدیقی بھی موجود تھے۔

10/10/2026

ٹیم یوسی ۴ کی ماڈل ٹاؤن کے چیئرمین ظفر احمد خان کے صاحب کے ساتھ ملاقات یوسی کے وفد میں چیئرمین یو سی ۴ محمد عدنان یوسی ۴ کے کوارڈینیٹر فرخ بھائی وارڈ ۲ کے جنرل کونسلر معاذ صدیقی موجود
منجانب سوشل میڈیا یوسی 4

26/09/2026
ایک ستارہ وہ کہکشاں ہو گیا۔جب جب شہادت کی ریت سنائی جائےگیتب تب تیرے نام کی گونج ہمارے کانوں میں ائے گی۔جماعتِ اسلامی حل...
18/09/2026

ایک ستارہ وہ کہکشاں ہو گیا۔
جب جب شہادت کی ریت سنائی جائےگی
تب تب تیرے نام کی گونج ہمارے کانوں میں ائے گی۔
جماعتِ اسلامی حلقہ 5 نمبر کا ایک مخلص کارکن
عمر اسلم کاشف انسانی خدمت کے کام سرانجام دیے رہا تھا ۔
اللہ پاک کاشف بھائی کی مغفرت فرمائیے امین

یوسی سوشل میڈیا۔

17/09/2026

اج چیئرمین یو سی محمد عدنان بھائی کی ہدایت پر وارڈ 2 یو سی 4 الرذین مسجد والے روڈ پہ جو گٹر کا انتہائی مسئلہ تھا وہ اج حل کرنے کی کوشش کی گئی.

Address

Shah Faisal Colony Block-05 Chorangi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC-04 Reta Plot Shah Faisal Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby government services