160 روپے لیوی لگانے کے بعد 55 روپے سبسڈی دینے والی حکومت کو دونوں ہاتھوں سے سیلوٹ۔
سرکار بس جوتے مارنے والوں کی تعداد بڑھا دیں۔ شکریہ
Jaag Karachi
This Page is established to highlight the issue of Karachi and doesn't represent any specific commun
کیا 28 دن کا ایندھن کا ذخیرہ ظاہر کرنے کے باوجود نرخ بڑھانا عوام کے ساتھ ظلم نہیں ہے؟
22/02/2026
سندھ کو قومیت کے بجائے اگر اس طرح سے انتظامی بنیادوں پر تقسیم کیا جائے تو زیادہ بہتر نتائج حاصل ہو سکتے ہیں، دریائے سندھ کے دونوں کناروں سے تقسیم کرنے پر مسائل حل ہو سکتے ہیں
جمہوریت کا جنازہ پڑھاجاچکا
اب پاکستان میں شہنشاہی دور لوٹ آ یا ہے
مبارک ہو سلطنت پاکستان
کراچی والوں نے ہر مصیبت میں ہم وطنوں کا ساتھ دیا
مگر آ ج ان کےلئے کسی کے پاس ہمدردی کے دو بول بھی نہیں ہیں
کراچی کی باشعور عوام دریائے سندھ پر بننے والی نہروں کے خلاف اپنی آواز بلند کریں اور اندرون سندھ کے ساتھ مشترکہ دشمن کے خلاف کھڑے ہوں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
78200
