Karachi AAM AADMI Tehreek

Karachi AAM AADMI Tehreek

Share

اب کراچی کی محبِّ وطن عوام کو مملکت خداداد کی ترقی میں تمام دیگر شہریوں کی طرح بھرپور مواقع دیئے جائیں اور میرٹ کو بنیادی اصول بنایا جائے...

24/12/2021

زندہ ہے مہاجر زندہ ہے... 💪🏻🇵🇰❤️

20/10/2021

کراچی میں یاجوج ماجوج آگئے..

12/10/2021

Isay Kehtay Hain Ghunda Tax

08/10/2021

نارتھ ناظم آباد کے علاقے نصرت بھٹو کالونی میں آئرن گودام لوٹنے کی کوشش

ملازم نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلح ملزم سے پستول چھین لیا

ملزم کو پکڑ کر شارع نورجہاں پولیس کے حوالے کردیا گیا

واقعے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی

پولیس نے دو روز گزرنے کے باوجود واقعے کا مقدمہ درج نہیں کیا

23/09/2021

نارتھ کراچی ناگن چورنگی پر ملبے سے بھرا ڈمپر ٹرک نالے میں گرتے ہوئے... روڈ دھنس گیا ٹرک اُلٹ گیا اور سارا ملبہ بند نالے کو مزید بند کر گیا...😐😠🤬

20/09/2021

صبح ریشم گلی سے ندیم چپل والوں کی موٹرسائیکل چوری ہوگئی ہے۔
چوروں کو موٹرسائیکل چوری کرتے ہوئے واضح طور پر CCTV کیمرہ میں دیکھا جاسکتا ہے۔
ان چوروں کو پہچانیے اور کسی کو ان کے متعلق کوئی خبر ہے تو بازار کی یونین متعلقہ تھانہ بی سیکشن میں اطلاع دیں۔

20/09/2021

کڑوا سچ: یہ سبزی ہے کراچی والوں کے نصیب میں...

07/08/2021

‏لاوارث کراچی
میٹروویل کا رہائیشی، میزان بینک سے کیش ڈھائ لاکھ روپے لیکر آیا جمال میڈیکل کے پاس پہنچاء گھر کے نزدیک،
دو ڈکیتوں نے جو 125 پر سوار تھے اسلحہ کے زور پر تمام پیسہ لیکر فرار ھوگئے

02/08/2021

Photos from Karachi AAM AADMI Tehreek's post 31/07/2021

‏کراچی میں لاک ڈاون
دیگر شہروں سے آنیوالی بسوں نے کاٹھور پل پر مسافروں کو اتار کر چلتا کردیا
ہزاروں کی تعداد میں مسافر دربدر..

28/07/2021

27-07-2021
1:40 pm
Fb Area, Kashti Chowk, Lucky One Mall K Saamny Daketi Ki Koshish Nakaam,
2 Daket Pakrry Gaye.

22/07/2021

کراچی والے بتا کس سے منصفی چاہیں...؟ سہراب گوٹھ کے پُل سے گزرتے ہوئے ایک ویو.. کراچی کے مسائل کے لئے حکومتِ سندھ کی جان فشانی دیکھئیے.. پلیز شیئر کریں

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi