Karachi Posting
Voice Of Karachi
24/10/2025
"Bano Qabil IT Courses Test".
Ahsan Zameer Chairman UC-8, Model Town, message.
✅ 26th October۔ One-Day Process.
✅ Location: Jamia Millia, Dr. Mahmood Hussain Campus
✅ Registration Started
Courses:
📒Cyber Security
📒Web Development
📒Graphic Designing
📒Digital Marketing
📒Freelancing
📒E-commerce
🤙 Contact Us: 03309978690
Registration Form Link: 👇👇👇
https://forms.gle/ewtZdedB9ZQXZkej7
29/09/2025
"سیرت النبی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کانفرنس"
اور
"ممبرز کنونشن"
جماعت اسلامی (حلقہ خواتین) علاقہ رفاہ عام(ضلع ائیرپورٹ)
🗓 30 ستمبر 2025 بروز ,منگل
🕐 بوقت دن03بجے سے 5:30 بجے
📍بمقام روزگارڈن مامعہ ملیہ روڈ
22/09/2025
مرتضیٰ وہاب بجلی کے بلوں میں میونسپل چارجز ٹیکس لگا کر کراچی کے شہریوں پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں۔
کمرشل صارفین پر ٹیکس 400 روپے سے بڑھا کر 700 روپے کردیا گیا ہے،
یہ توہین عدالت، عدالتی فیصلے کی کھلی خلاف ورزی اور اہل کراچی کی جیبوں پر ڈاکا ہے
منعم ظفر خان امیر جماعت اسلامی کراچی
22/09/2025
منتخب نمائیدوں کی ایک اور کاوش یوسی 08 ماڈل ٹاؤن کی عوام کے لیے
شناختی کارڈ بنوائیں اب گھر کی دہلیز پر
نادرا موبائل وین آپ کے محلہ میں
منگل 23 ستمبر | آغاز صبح 9 بجے | یوسی 8 آفس نزد جوہر پارک رفاہ عام
ٹوکن پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر دیے جائیں گے ۔
جماعت اسلامی پبلک ایڈ کمیٹی یوسی 08 ماڈل ٹاون
رابطہ نمبر
+92 311 2200370
15/09/2025
پی ہی کے میئر مرتضیٰ وہاب دو چار گلیوں میں پیور لگا کر اور چڑیا گھر سے سفاری پارک کا چکر کاٹ کر خوش ہو جاتے ہیں، کوئی میگا پراجیکٹ نہیں دیا! جب کہ جماعت اسلامی کے میئر نعمت اللہ خان نے صرف 4 سال میں کراچی کو K-3 ، گرین بسیں ، 32 کالجز ، دل کا اسپتال KIHD ، انڈر پاسز اور کئی فلائی اوورز دیے
محمد یوسف ، چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن
ملیر ہالٹ پر جماعت اسلامی ضلع ائیرپورٹ کے کارکنان کی جانب سے ہیوی ٹریفک کے خلاف گرینڈ آپریشن
ملیر ہالٹ - ماڈل کالونی روڈ پر روز حادثات، ٹریفک جام اور سیوریج لائنوں اور گٹر کے ڈھکنوں کو توڑنے کے خلاف جماعت اسلامی کا ہیوی ٹریفک کے داخلے کی اجازت کے خلاف ملیر ہالٹ پر زبردست مظاہرہ۔ (ہائ لاٹٹس)
05/09/2025
جو عرب کسی قانون کی پابندی پر تیار نہ تھے، ان کو محمد رسول اللہ ﷺ نے ایسا پابندِ قانون بنا دیا کہ تاریخ میں کوئی قوم ایسی پابندِ قانون نظر نہیں آتی۔ حوالہ کتاب ، دینیات53
ﷺ
ﷺ
10/08/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
